
Asim Baig Adv
@AsimBaigILF
Followers
6K
Following
16K
Media
2K
Statuses
7K
Advocate High Court, Member IK Legal Team, Member @PTIofficial & ILF Legal Team Islamabad.
islamabad
Joined December 2011
وہ کون تھا جو دن کے اجالے میں کھو گیا یہ چاند کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام سے عادل منصوری
19
95
867
اخترمینگل آج اقرار کررہا ہے کہ خان کے دور میں میسنگ پرسن ریکور ہوئے پھر ایسا کونسا کیڑا تھا جو موصوف کو عدم اعتماد کی طرف کھینچ لایا؟؟
143
4K
11K
پاکستان ٹیلی ویژن میں عطاء اللہ تارڑ کی ایک ارب سے زائد کرپشن کا انکشاف ایک سابق ملازم کی چئیرمن نیب کو درخواست
93
6K
12K
ن لیگ نے اپنا سیاسی سفر بدتہذیبی بددیانتی بدتمیزی سے جسکا آغاز کیا تھا اب وہ کرایے کے وارداتوں کو ہائیر کر کے اپنے چہرے پہ کالک مل رہے ہیں علیمہ خان پر حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری حکمران اور انکو لانے والی اشرافیہ کتنی خوفزدہ ہے۔ اس فاشسٹ اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔
0
1
6
پنجاب کی حکومت تعویذ گنڈوں اور جادوئی انداز میں چلاواہی جا رہی ہے عوام انکی مصنوعی منگاگاہی سے تنگ آ چکی ہے سیلاب زردہ علاقوں میں سیلاب کے بعد مافیا کو کھلی چھوٹ دے دی گی ہے اور پورے ملک میں بالخصوص پنجاب میں آتے کا منصوعی بحران پیدا کیا جا چکا ہے
1
0
4
بریکنگ نیوز سپریم کورٹ اف پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ سے بھی چیف جسٹس پر چارج شیٹ آ گئی! جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 6 سوالات پر عوامی سطح پر جواب دینے کا مطالبہ کر دیا!
0
2
5
بریکنگ نیوز اسلام آباد ہاہیکورٹ جسٹس ارباب محمد طاہر پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اعتماد بحال ہونے لگاجسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لارجر بینچ تشکیل، سماعت دس ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر ۔
0
0
0
راوی جو چین ہی چین لکھتا ہے اس کا پتہ کریں بے چین ہوا پڑا ہے
0
0
1
اسلام آباد پولیس کی کرامات شف شف سرکار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
0
1
8
آپ کی وکلاء تنظیمیں کدھر ہیں ؟؟ مطیع اللہ جان ہماری وکلاء تنظیموں کا بڑا ہی shameful کردار ہے ۔۔ مصطفی نواز کھوکھر
0
2
8