
Arfa Feroz Zake
@ArfaSays_
Followers
168K
Following
134K
Media
5K
Statuses
53K
Journalist reporting for @GeoNews_Urdu | Inside News on Pakistan Cricket | International Relations | YT: https://t.co/C6Uul8OEBz | Opinions Personal
Islamabad, Pakistan
Joined June 2010
EXCLUSIVE INTERVIEW — PTI Chairman Imran Khan talks about Babar Azam, Virat Kohli and his love for test cricket.
156
839
5K
To the King who redefined consistency and class. Happy Birthday, Babar Azam! 👑 #SayaCorporation #BabarAzam #RiseAndRise
28
127
1K
علی زریاب نے قائدِاعظم ٹرافی میں 199 رنز کی شاندار اننگز کھیلی! فرسٹ کلاس کیریئر میں ڈبل سینچری اسکور کر چکے اور پاکستان شاہینز کےلیے ٹاپ اسکورر بھی رہ چکے ہیں۔ اگر سیلیکشن کمیٹی کو ریڈ بال اسپیشلسٹ اوپنر کی ضرورت ہو تو علی زریاب کو موقع دیاجاناچاہیے۔ #AliZaryab #PakistanCricket
0
4
64
Healthcare should be DEFLATIONARY! An individual with CrowdHealth paid ~$155 in October of '24. An individual with CrowdHealth paid ~$140 in October of '25. 10% REDUCTION in healthcare costs. Fund humans, not health insurance.
9
34
271
بابراعظم تو پوری بیٹنگ کی زمہ داری اٹھائے لیکن دیگر بیٹرز بابراعظم کی زمہ داری نہیں بانٹ سکتے! کبھی کبھی شائقینِ کرکٹ بھی بابراعظم سے توقعات میں ناانصافی کرجاتےہیں۔ 🙏🏽 #BabarAzam #PakistanCricket
5
9
229
مہران ممتاز نے نویں نمبر پر بیٹنگ کرتےہوئے اپنی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اسکور کردی!👏🏾 اسپیشلسٹ اسپنر مہران کی باڈی لینگویج بھی بیٹنگ کی طرح جارحانہ مزاج ہے! سیلیکشن کمیٹی کو مہران ممتاز جیسے تینوں فارمیٹس کےلیے تیار ٹیلنٹ کو مزید ضائع نہیں کرنا چاہیے! #MehranMumtaz #PakistanCricket
4
12
233
ویرات کوہلی اکیلے تو سب کچھ نہیں کرتا تھا۔ ویرات کوہلی کے ساتھ کھیلنے والے دیگر بھارتی بیٹرز بھی رنز بناتے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں اگر سب کچھ بابراعظم نے ہی کرنا ہے تو باقی بیٹرز کی کیا ذمہ داری ہے۔🙏🏽 #PakistanCricket #BabarAzam
22
27
306
بیٹنگ collapse تو پاکستان کرکٹ ٹیم کی سب سے پسندیدہ تفریح ہے۔ پاکستان نے بیٹنگ collapse کی وجہ سے کئی جیتے ہوئے میچز اپنے ہاتھوں سے گنوائے ہیں۔🙏🏽 #PakistanCricket
5
8
137
بابراعظم کی فارم بحال ہوگئی ہے! بس تیس چالیس رنز سے شائقینِ کرکٹ مطمئین نہیں کیونکہ بابراعظم کا اسٹینڈرڈ سینچری کا ہے۔ بابراعظم اگر ایک سینچری اسکور کردیں تو سب کے منہ بند ہو جائیں گے۔ #PakistanCricket #BabarAzam
17
29
455
We raised $75M in Series B funding led by @a16z, bringing our total funding to $108M. @reductoai is defining the new frontier for document intelligence, helping the world’s leading AI teams unlock data from their unstructured documents. We’re launching a new pay-as-you-go tier
26
22
269
جب بابراعظم کریز پر موجود ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے اسٹیڈیم میں جشن کا سماں ہو۔ تب تماشائیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی صورتحال سے کوئی غرض نہیں ہوتا، تماشائی صرف بابراعظم کی بیٹنگ کو انجوائے کر رہے ہوتےہیں۔👏🏾 #BabarAzam #PakistanCricket
13
27
496
فلیٹ پِچز پر تو ہر کوئی سو دو سو اسکور کرلیتا ہے۔ کون کتنا پانی میں ہے؟ پاکستانی بیٹرز کی صلاحیتوں کا اصل اندازہ ہوم کنڈیشنرز میں بنائی گئی چیلنجنگ پِچز پر ہوگا! #PakistanCricket
7
6
199
عبداللہ شفیق لمبی ریس کے گھوڑے ہیں جو پاکستان کے لیے وائٹ بال کرکٹ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں!🙏🏽 #AbdullahShafique #PakistanCricket
2
4
162
Guys, I have some hilarious PSL goss. Apparently they have asked for performance rates of Jennifer Lopez! 😭 Yaaaaaaar kya log hain ye. No work on team renewals, team additions, match day experience/audience. Bus JLO se unki mulakat ho jaye. Ufffffffff
179
161
2K
APEX update: Claude Sonnet 4.5 (Thinking=On) enters our top 10 models at 59.85% overall. This is a +4.6 pt jump over Opus 4.1 (Anthropic’s previous leader).
3
2
27
میرا مسئلہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے نہیں بلکہ پی ایس ایل کی انتظامیہ سے ہے، محسن نقوی پاکستان کرکٹ کےلیے اچھے کام کرنا چاہتے ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اردگرد سانپ جیسے لوگ موجود ہیں جو انہیں گمراہ کر رہے ہیں، اونر ملتان سلطانز علی ترین۔ #PakistanCricket #AliTareen
3
10
209
اب اگر کوئی پاکستان کرکٹ کا بہت بڑا سُپراسٹار ہو لیکن ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہی نہ چاہتاہو تو پھر زور زبردستی تو نہیں کی جا سکتی! پیغام اتناسا ہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں لیجنڈ وائٹ بال کرکٹ سے نہیں بلکہ ٹیسٹ کرکٹ سے بنے ہیں!🫣 #PakistanCricket
7
21
294
اگر ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کا کوئی اوپنر ناکام ہو جاتا ہے تو صاحبزادہ فرحان کو ریڈ بال کرکٹ میں متعارف کرانا چاہیے۔ پاکستان کے لیے اگر کوئی انگلینڈ کی بازبال طرزِ کرکٹ کھیل سکتا ہے تو صاحبزادہ فرحان ہیں!🫰🏾 #PakistanCricket #SahibzadaFarhan
13
14
241
نعمان علی اور ساجد خان نہ صرف پاکستان کو ٹیسٹ سیریز جتوا رہے بلکہ حالیہ چند سالوں میں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں کھوئی ہوئی ساکھ کو بھی بحال کر رہے ہیں۔🫰🏾 #PakistanCricket #NomanAli
3
11
250
Valkyrie Zero FX1! The best solutions for motorized sprinting are on the way! We are producing a podcast, so coaches and sports medicine professionals will be able to understand the differences between legacy systems currently in use. Dare to compare!
1
0
11
سلمان علی آغا کو ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ فارمیٹ پر توجہ دینی چاہیے۔ اس وقت پاکستان کے پاس سلمان علی آغا سے زیادہ یوٹیلیٹی آل راؤنڈر کوئی نہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سلمان علی آغا کے کیریئر پر منفی اثرات ڈال رہی ہے! #SalmanAliAgha #PakistanCricket
6
16
293
💚 Fans enjoy another enthralling day of Test cricket at the Gaddafi Stadium, Lahore 🏟️ #PAKvSA | #GreenPeYaqeen
6
20
784
Gaddafi Stadium Lahore has a history for producing flat pitches. You can never expect a deadly spin pitch in Gaddafi Stadium. #PAKvSA #PakistanCricket
1
7
396
The PCB is deeply saddened by the passing of former Pakistan Test batter Wazir Mohammad. One of the four Mohammad brothers to represent Pakistan in Test cricket, he featured in 20 matches for his country from 1952 to 1959. The PCB extends its heartfelt condolences to his family
8
24
207