Asim Paracha Profile Banner
Asim Paracha Profile
Asim Paracha

@Ap11u

Followers
6,737
Following
5,811
Media
2,148
Statuses
94,320
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Ap11u
Asim Paracha
2 years
اصل میں میڈم نور جہاں نے گانا اے پتر ہٹاں دے نہیں وکدے ان جانثاروں کے لیے گایا تھا جو بکے نہیں جھکے نہیں اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن ایک انچ نہیں ہٹے یہ ہیں پاکستان کے ہیرو @ImranRiazKhan @FarooquiJameel @samiabrahim @ARYSabirShakir @arsched
Tweet media one
42
198
613
@Ap11u
Asim Paracha
3 years
جن لوگوں کو ایک شرعی پردہ کرنے والی مذہبی عورت جادوگرنی لگتی ہو اور ہاتھ میں گلاس پکڑے ماڈلنگ کرتی توہم پرست عورت نیک پارسا لگتی ہو انکے ایمان کو شاباش ہے
Tweet media one
59
301
1K
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾ جس ( رب نے ) تجھے پیدا کیا ، پھر ٹھیک ٹھاک کیا پھر ( درست اور ) برابر بنایا
Tweet media one
113
35
592
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اس تصویر میں ایسا کیا ھے جو سب کو آگ لگی ہوئی ھے کوئی بتائے گا یا آگ لگانے والا خود بولے گا @FarooquiJameel
Tweet media one
12
63
516
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ ﴿ۚ۱۰﴾ اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
Tweet media one
157
30
437
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتۡ یَدٰکَ وَ اَنَّ اللّٰہَ لَیۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿۱۰﴾٪  8 یہ ان اعمال کی وجہ سے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے تھے ۔ یقین مانو کہ اللہ تعالٰی اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
Tweet media one
64
20
452
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں اللّٰہ اس سے غافل ہے وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
Tweet media one
89
30
389
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۵۴﴾٪ اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالٰی نے بھی ( مکر ) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالٰی سب خُفیہ تدبیر کر نے والوں سے بہترہے
Tweet media one
117
29
384
@Ap11u
Asim Paracha
10 months
اسلام علیکم غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے
Tweet media one
71
53
357
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم یہ حَقِیقَت ہے کہ جب اِنسان کِسی چِیز سے ڈرتا ہے تَو اُس سے دُور بھاگتا ہے لیکِن! جب اللـّٰـه کریم سے ڈرتا ہے تَو، اللّٰه کـریم کے اور قریب ہو جاتا ہے
Tweet media one
117
27
319
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں
Tweet media one
89
11
332
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم مزاج کا نرم ہونا نعمت سے کم نہیں کمزور ٹہنی اپنی نرم مزاجی کی وجہ سے اکثر بار مخالف سے جیت جاتی ہے
Tweet media one
88
22
324
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم اَفَمَنۡ یَّخۡلُقُ کَمَنۡ لَّا یَخۡلُقُ ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱۷﴾ تو کیا وہ جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کر سکتا؟ کیا تم بالکل نہیں سوچتے؟
Tweet media one
106
28
312
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ٪﴿۸﴾ بیشک جو لوگ ایمان لائیں اور بھلے کام کریں ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے ۔
Tweet media one
137
33
300
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔
Tweet media one
121
11
304
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالی تمھاری توبہ سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی اپنی گم شدہ سواری پا کر خوش ہوتا ہے سنــن ابــن ماجہ-4247
Tweet media one
83
19
312
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
﷽ اسلام علیکم ٹوٹی ہوئی چیز جڑ کر پہلے جیسی نہیں بن جاتی۔ کچھ توڑنے سے پہلے بس اتنا یاد رکھ لیجئے گا۔
Tweet media one
140
13
296
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم نبی کریم نے فرمایا اگر تم ہمیشہ باوضو رہنے کی استطاعت رکھو تو ایسا ہی کرو کیونکہ ملک الموت جس بندے کی روح وضو کی حالت میں قبض کرتا ھے اُس کے لیے شہادت لکھ دی جاتی ھے اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور قرآن مجید پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
Tweet media one
74
28
280
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
Tweet media one
160
14
276
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾٪  16 اللہ تعالٰی نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے ایمان والوں کے لئے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے
Tweet media one
151
19
280
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم کوئی غروب ہمیشہ کے لئے نہیں ھوتا اورکوئی طلوع بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ھوتابہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے ربّ کی رضا پر شکرگزار رھتے ہیں۔ اے میرے ربّ کریم اپنے محمدمصطفیٰﷺ کے ہر کلمہ گو کی ہر مصیبت دکھ آزمائش رزق کی تنگی دور فرماء آمین
Tweet media one
72
27
276
@Ap11u
Asim Paracha
2 months
اسلام علیکم دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا.
Tweet media one
92
11
286
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہوگی؟ ۔۔۔۔وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ
Tweet media one
85
36
275
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم رسولُ اللّٰهﷺ نے فرمایا جس نے بیٹیوں کی وجہ سے خود کو معمولی سی بھی تکلیف میں ڈالا تو بیٹیاں اس کے لئے دوزخ سے بچاو کے لیے آڑ بن جائیں گیں
Tweet media one
48
43
274
@Ap11u
Asim Paracha
2 months
اسلام علیکم اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تمہارا رزق اللہ کے پاس ہے تو تم رزق تلاش نہ کرو بلکہ اللہ کو تلاش کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے
Tweet media one
112
17
281
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبت ان تینوں کا بڑا درجہ ہے صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور محبت ہماری خوشیوں کا خرانہ ہے الله ان نعمتوں سے سدا مالا مال رکھے آمین ثم آمین
Tweet media one
58
33
264
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : صاحبِ قرآن ، قیامت کے دن جب آئے گا تو قرآن کہے گا : اے میرے رب ! اس کو قیمتی لباس پہنا ، تو اس کو عزت کا تاج پہنایا جائے گا ، قرآن پھر کہے گا : اے میرے رب ! اس کی عزت میں اضافہ فرما ،
Tweet media one
125
30
275
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۵۵﴾ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Tweet media one
105
18
277
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم زِندَگی میں ہَميشہ وہ لوگ پُرسُـــــــــــــــــــکُون رہتے ہیں جو، پُوری نَہ ہونے والی خَواہِشُوں سے زِیادہ، اُن نِعمَتُوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنہیں، اللّٰه رَبُّ العِزَّت نے عَطاء کی ہیں۔۔۔ صبح بخیر
Tweet media one
38
22
269
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے۔ مولانا جلال الدین رومیؒ
Tweet media one
106
21
269
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم وَ لَنۡ یَّنۡفَعَکُمُ الۡیَوۡمَ اِذۡ ظَّلَمۡتُمۡ اَنَّکُمۡ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۹﴾ اور جب کہ تم ظالم ٹھہر چکے تو تمہیں آج ہرگز تم سب کا عذاب میں شریک ہونا کوئی نفع نہ دے گا ۔
Tweet media one
145
19
254
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم سَلٰمٌ ۟ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِیۡمٍ ﴿۵۸﴾ مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا ۔
Tweet media one
148
20
255
@Ap11u
Asim Paracha
11 months
بہاولنگر تھانہ صدر کی حدود میں منیر نامی سونے کے تاجر نے اپنی ہی عدالت لگا لی ریڑھی بان پر تشدد داڑھی مونچھ اور سر کے بال اور زبان کاٹ دی انصاف کے لیے غریب ریڑھی بان آئی جی پنجاب اور ڈی پی او بہاولنگر سے اپیل @OfficialDPRPP @Dpobahawalnagar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
255
236
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم فَلَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ مِنۡ عِنۡدِنَا قَالُوۡۤا اِنَّ ہٰذَا لَسِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۶﴾ پھر جب ان کو ہمارے پاس سے صحیح دلیل پہنچی تو وہ لوگ کہنے لگے کہ یقیناً یہ صریح جادو ہے
Tweet media one
134
16
253
@Ap11u
Asim Paracha
2 months
اسلام علیکم عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے اور ہمدرد ،اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں۔
Tweet media one
130
10
250
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم وَ کَانَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ تِسۡعَۃُ رَہۡطٍ یُّفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۴۸﴾ اس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔
Tweet media one
98
19
247
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس کے ساتھ الله بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اسے کسی مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے. (تاکہ وہ صبر کرکے اجر پالے) بخاری : 5645
Tweet media one
65
35
238
@Ap11u
Asim Paracha
6 months
اسلام علیکم بہت بڑے خسارے میں ہیں وہ لوگ جو نماز نہیں پڑھتے۔۔۔۔۔ القران
Tweet media one
80
15
251
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
السلام علیکم وَ لَقَدۡ اَضَلَّ مِنۡکُمۡ جِبِلًّا کَثِیۡرًا ؕ اَفَلَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۲﴾ شیطان نےتو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا ۔ کیا تم عقل نہیں رکھتے
Tweet media one
128
15
247
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَ لَکُمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡصَارَ وَ الۡاَفۡئِدَۃَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۸﴾ وہ اللہ ہے جس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کئے ، مگر تم بہت ( ہی ) کم شکر کرتے ہو ۔
Tweet media one
103
32
236
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۸۰﴾ ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
Tweet media one
84
18
237
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم اک کیف سا تم روح میں محسوس کرو گے بولو تو سہی پیار سے اک بار محمد ﷺ صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم۔۔
Tweet media one
130
17
236
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اَسَّلَامُ عَلَیْکُم (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے) اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیرے فضل کا شکرگزار رہوں جو تو نے مجھ اور میرے ماں باپ پر فرمایا ہے اور ایسے اچھے کام کروں جو تجھے پسند ہوں آور اپنی رحمت سے، (اے پروردگار )، تو مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کر دے آمین
Tweet media one
53
29
226
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصورت و باعزت ھوتے ھیں فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جب یادیں خوشگوار ھوں تو اچھے لوگ "دل کی دھڑکن" کی طرح ھوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور زندگی کے ساتھ سدا سلامت رکھے آمين
Tweet media one
33
24
221
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۹۹﴾ پھر تم اس جگہ سے لوٹو جس جگہ سے سب لوگ لوٹتے ہیں اور اللہ تعالٰی سے بخشش طلب کرتے رہو یقیناً اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے
Tweet media one
149
24
223
@Ap11u
Asim Paracha
2 years
اللہ پاک جمیل بھائی @FarooquiJameel آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے نیا پاکستان بناتے ہوۓ اپنا سب کچھ داو پر لگا کر پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیےکچھ کرنے کا عزم لے کر نکلے ہیں اللہ پاک آپ سب کی مدد فرماۓ آمین
Tweet media one
3
70
218
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم اللہ کے ہاں بس شرک ہی کی بخشش نہیں ہے، اس کے سوا اور سب کچھ معاف ہو سکتاہے جسے وہ معاف کر نا چاہے۔ جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا
Tweet media one
89
15
232
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم رسول الله ﷺ نے فرمایا: الله کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں: (1) سُبْحَانَ اللَّهِ، (2) وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، (3) وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، (4) وَاللَّهُ أَكْبَرُ تم اِن میں سے جس کو چاہو پہلے کہو، کوئی (حرج یا) نقصان نہ ہوگا. مسلم 5601
Tweet media one
103
18
224
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔
Tweet media one
93
14
227
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم اک کیف سا تم روح میں محسوس کرو گے بولو تو سہی پیار سے اک بار محمد ﷺ صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔
Tweet media one
98
17
228
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوۡمَ وُلِدۡتُّ وَ یَوۡمَ اَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ اُبۡعَثُ حَیًّا ﴿۳۳﴾ اور مجھ پر میری پیدائش کے دن اور میری موت کے دن اور جس دن کہ میں دوبارہ زندہ کھڑا کیا جاؤں گا ، سلام ہی سلام ہے ۔
Tweet media one
129
15
219
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم لوگوں کے درمیان تو ہر انسان بہتر نظر آتا ہے اصل مومن وہ ہے کہ جب اس کو تنہائی ملے تو وہ اللّٰه کے خوف سے ہر گناہ سے بچ جائے تو کوشش کیجئےکہ اپنی تنہائی کو پاک رکھیں یہ خوف رکھتے ہوئے کہ کوئی نہیں تو رب تو دیکھ رہا ہے اور جس کے دل میں اللّٰه کا خوف ہو گا کامیاب ہو گا
Tweet media one
56
32
208
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اَسَّلاَمُ عَلَيكُم یا رب ہمارے دل کو منافقت سے ہمارے عمل کو دکھلاوے سے ہماری زبان کو جھوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کر دے یااللہ آسودگی اور تنگی میں ہمارے دل ہاتھوں کو کشادہ کردے غصہ پر قابو پانے اور قصور معاف کرنےکی صلاحیت بڑھا دے یا اللہ ہم سب کو پکا مسلمان بنا آمین
Tweet media one
60
27
193
@Ap11u
Asim Paracha
3 years
یہ شخص لاہور اور ساہیوال کے درمیان بسوں میں ساتھی مسافروں کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹتا ہے.لوٹنے کے بعد اوکاڑہ یا ساہیوال اتر جاتا ہے. اس تصویر کو شیئر کریں. اگرکوئی اس شخص کے بارے میں جانتا ہوتو پولیس چوکی بائی پاس ساہیوال یا موٹروےپولیس ساہیوال کو فون نمبر 0404505622 پر اطلاع
Tweet media one
12
157
190
@Ap11u
Asim Paracha
2 months
اسلام علیکم ہم چاہیں تو کچھ بھی شروع نہیں ہوتا لیکن اگر اللہ چاہے تو اختتام کے بعد بھی آغاز ہوجاتا ہے اس لئے اپنے ٹوٹے ہوئے دل سے کہو کہ صبر کرے کیونکہ جس چیز کے ذریعے وہ تمہارا امتحان لے رہا ہے اختتام میں وہ اسی چیز کو بہتر بنا کر تمہارے لئے صِلہ لکھ دے گا
Tweet media one
126
5
215
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ جس نے اسے تخلیق کیا ہے اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کس رنگ کے دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے
Tweet media one
100
22
205
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن جب عزت اور لحاظ ختم ہو جائے تو محبت بھی پھر چلی جاتی ھے۔
Tweet media one
97
17
206
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے
Tweet media one
136
13
201
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ربّ ذواِلجلال آپ کی جھولی ہمیشہ اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے بھری رکھے. آمین یا رب العالمین صبح بخیر
Tweet media one
80
18
202
@Ap11u
Asim Paracha
2 months
اسلام علیکم حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سحری کرو کیونکہ سحری کرنے میں برکت ہے ۔‘‘ [صحیح مسلم:2549]
Tweet media one
135
9
206
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾ جس میں یہ ہمیشہ پڑے رہیں گے ، نہ تو ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا نہ انہیں مُہلت دی جائے گی
Tweet media one
123
20
200
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
السلام علیکم زندگی آزمائش کا نام ہے، کسی نا کسی رنگ میں ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہے کامیاب صرف وە ہے جو ﷲ کی تقسیم پر خوش رہا اور بقدر استطاعت حدود ﷲ کی پاسداری کرتا ہے صبح بخیر
Tweet media one
133
16
201
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم اچھا انداز گفتگو انسان ہونے کی نشانی ہے ورنہ زبان تو جانوروں کے منہ میں بھی ہوتی ہے، خوش اخلاقی اللہ کریم کا خاص انعام ہے جو اللہ پاک اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے یا اللہ ہماری اخلاقی قدروں کو بھی سنوار دے، ہمارے رویوں میں نرمی پیدا کر دے، آمین ثم آمین
Tweet media one
38
27
193
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم جب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تو وہ آنسوؤں کے ذریعے "ﷲ" سے ہم کلام ہوتا ہے انسان کے آنسو درحقیقت ایسی سیکرٹ فائل ہوتے ہیں۔۔۔۔ جس کو چاہ کر بھی کوئی دوسرا انسان پڑھ نہیں سکتا کیونکہ اس کا پاسورڈ صرف "ﷲ" کے پاس ہوتا ہے۔۔۔۔ اپنے دل کی بات اپنے "اللہ" سے کیجئے۔۔۔۔❤️
Tweet media one
53
22
194
@Ap11u
Asim Paracha
7 months
اسلام علیکم نَبِّیٔۡ عِبَادِیۡۤ اَنِّیۡۤ اَنَا الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿ۙ۴۹﴾ میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں ۔
Tweet media one
56
24
196
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے اللہ پاک سب کو عمل کرنے کی توفیق دے آمین
Tweet media one
52
22
193
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے لیکن زندگی میں ناجانے کتنے زندہ لوگوں کے دِل اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا.
Tweet media one
79
5
196
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم ہماری کامیابی اسی میں ھے کہ ہم نبی کریم ﷺ کی محبت میں مکمل ڈوب جائیں اس قدر ڈوب جائیں کہ اپنی کوئی اور محبت، ترجیح کوئی سوچ آپ ﷺ کی لائی ہوئی شریعت اور احکامات کے آگے باقی نا رہے یا الله ﷻ محبت اور اطاعت کا یہ مقام عطا فرما دیجئے
Tweet media one
80
17
200
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ھر کسی کو اچھی نگاہ سے دیکھتا ہےاس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ برا کرنے والوں کا بھی برا نھیں سوچتا اور ایسے انسان کا اللہ کبھی بھی برا نہیں ہونے دیتا اے الله ہم سے خوش ہو جا، ہماری توبہ قبول فرما
Tweet media one
34
30
186
@Ap11u
Asim Paracha
4 months
اسلام علیکم قُلۡ اَرُوۡنِیَ الَّذِیۡنَ اَلۡحَقۡتُمۡ بِہٖ شُرَکَآءَ کَلَّا ؕ بَلۡ ہُوَ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۷﴾ کہہ دیجئے! اچھا مجھے بھی تو انہیں دکھا دو جنہیں تم اللہ کا شریک ٹھہرا کر اس کے ساتھ ملا رہے ہو ، ایسا ہرگز نہیں بلکہ وہی اللہ ہے غالب با حکمت
Tweet media one
146
16
185
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾ جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں
Tweet media one
109
9
190
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام عليكم رحمت الله و بركاتہ، اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني، یارب رحیم ہم سے راضی ہوجا ہم پہ رحم اور کرم فرما اور ہماری لغزشیں معاف فرما ہماری پریشانیوں کواپنے فضل و کرم سے دور فرما سلامتی ھو ان دوستوں اور پیاروں پر جو ھمیشہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں آمین
Tweet media one
37
15
174
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام عليكم اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني، یارب رحیم ہم سے راضی ہوجا ہم پہ رحم اور کرم فرما اور ہماری لغزشیں معاف فرما ،، ہماری پریشانیوں کواپنے فضل و کرم سے دور فرما، اے میرے رب ! سلامتی ھو ان دوستوں اور پیاروں پر جو ھمیشہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ھیں آمین
Tweet media one
51
12
181
@Ap11u
Asim Paracha
10 months
اسلام علیکم ایک مُخلص مُسکراہٹ ، خوشگوار چہرہ ، اور اچھے اخلاق ، ایک مہربان لفظ ، اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہیں.
Tweet media one
68
12
181
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور ( جنہوں نے ) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی
Tweet media one
73
20
192
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
#IKmetJameelFarooqui آج پھر فوٹو سامنے آگیا کیا کرو گے بھائی @FarooquiJameel یہ تصویر صدیوں جلنے والوں کا پیچھا کرے گی
Tweet media one
4
34
185
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے اللّٰہ ربُ الحکیم ہمارے زندگی کے ہر دن کو ہمارے لئیے خیر و برکت والا بنادے۔ مجبور اور پریشان لوگوں کی مجبوریاں اور پریشانیاں دور فرما۔ قرض داروں کو قرض سے نجات دلا۔ بے اولادوں کو اپنی رحمت سے اولاد سے نواز ہم کوسچا مسلمان بنا آمین ثم آمین
Tweet media one
63
13
181
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم ابھی وقت ہے۔۔۔۔!! سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں۔ اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔۔
Tweet media one
54
24
175
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم کیا آپ سب نے درود شریف پڑھ لیا اگر نہیں تو ابھی پڑھ لیجئے ❤️
Tweet media one
23
24
166
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدۡخِلَنَّہُمۡ فِی الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۹﴾ اور جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک کام کئے انہیں میں اپنے نیک بندوں میں شمار کرلوں گا
Tweet media one
67
13
180
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم أیُّهَا النّاسُ، إِیّاکُمْ وُحُبَّ الدُّنْیا، فَإِنَّها رَأْسُ کُلِّ خَطیئَة، وَبابُ کُلِّ بَلیَّة، وَ داعى کُلِّ رَزِیَّة. اے لوگوں! دنیا کی محبت سے بچو، کیونکہ دنیا کی محبت ہر خطا کی جڑ، بلاوں کا دروازہ، اور ہر برائی کو دعوت دینے والی ہے۔ تحف العقول، ص 152
Tweet media one
53
25
171
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم کیا آج آپ نے درود شریف پڑھ لیا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللہ
Tweet media one
38
13
169
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں" (القرآن، سورة النمل، 62)
Tweet media one
34
26
161
@Ap11u
Asim Paracha
11 months
اسلام علیکم لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے، جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے
Tweet media one
54
24
167
@Ap11u
Asim Paracha
7 months
اسلام علیکم حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جہنم والوں میں سے سب سے ہلکا عذاب ابو طالب کو ہو گا ، اس نے آگ کے دو جوتے پہنے ہوں گے ، ان سے اس کا دماغ کھولے گا ۔‘ ‘ رواہ البخاری
Tweet media one
63
13
169
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم وَ یُسۡقَوۡنَ فِیۡہَا کَاۡسًا کَانَ مِزَاجُہَا زَنۡجَبِیۡلًا ﴿ۚ۱۷﴾ اور انہیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی
Tweet media one
86
13
165
@Ap11u
Asim Paracha
7 months
اسلام علیکم فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۷۱﴾ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Tweet media one
57
10
165
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
Tweet media one
65
7
169
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم اگر کسی کی مُسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیۓ کہ آپ کا وجود قابلِ رشک ھے الله رب العزت کا شکر ادا کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں رہتا ۔ دعا ہے اللہ رب العزت ھم سب کو اپنا شکر گزار اور اطاعت گزار بندہ بنا دے آمین ثم آمین
Tweet media one
77
20
157
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی هے کہ وه کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔ دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچها اخلاق انسان کو موت کے بعد بهی بلند درجے پر رکهتا ھے. خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ سب کا نصیب رہے آمین ثم آمین
Tweet media one
40
23
158
@Ap11u
Asim Paracha
2 years
عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس چھوڑتے ہوئے 💔😭 خدا کی قسم آج تک یہ رات میں نہیں بھولا، جب بھی پاکستان کی تاریخ لیکھی جائیگی اس رات کو سیاہ حروف میں لکھا جائے گا @Capt__hadi @Khan_on1 @iam_farha @MalikAsgharKho4 @Shazi_Pti5 @ImtiazButt79 @E_Activist77
17
83
160
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم یہ حَقِیقَت ہے کہ جب اِنسان کِسی چِیز سے ڈرتا ہے تَو اُس سے دُور بھاگتا ہے لیکِن! جب اللـّٰـه کریم سے ڈرتا ہے تَو، اللّٰه کـریم کے اور قریب ہو جاتا ہے
Tweet media one
94
12
157
@Ap11u
Asim Paracha
5 months
اسلام علیکم نماز نیند سے بہتر ہے
Tweet media one
81
8
159
@Ap11u
Asim Paracha
11 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبد اللہ بن بُسر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: «طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا» *”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جو اپنے نامۂ اعمال میں کثرت سے استغفار پائے۔“* 📚 [سنن ابن ماجہ 3818 | صحیح].
Tweet media one
61
14
150
@Ap11u
Asim Paracha
11 months
اسلام علیکم رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی غیب کی خبریں سنانے والے (نجومی، کاہن، جیوتشی، عراف، غیب گو) کے پاس جائے، اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے، تو چالیس (40) دنوں تک اس کی نماز قبول نہیں ہوگی. مسلم 5821 (مسند احمد 6816؛ مشکوٰۃ 4595)
Tweet media one
55
17
157
@Ap11u
Asim Paracha
3 months
اسلام علیکم ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّکُمۡ مِّنۡہُ شَرَابٌ وَّ مِنۡہُ شَجَرٌ فِیۡہِ تُسِیۡمُوۡنَ ﴿۱۰﴾ وہی تمہارے فائدے کے لئے آسمان سے پانی برساتا ہے جسے تم پیتے بھی ہو اور اسی سے اُگے ہوئے درختوں کو تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو
Tweet media one
81
12
161
@Ap11u
Asim Paracha
10 months
اسلام علیکم "نفس" بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے!! اللھم انی اعوذبک من شرور انفسنا۔۔
Tweet media one
61
19
156
@Ap11u
Asim Paracha
1 year
اسلام علیکم الله ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا. پھر آپﷺ نے یہ آیت تلاوت کی:"اور تیرے پروردگار کی پکڑ اسی طرح ہے، جب وہ بستی والوں کو پکڑتا ہے، جو ظلم کرتے رہتے ہیں.بیشک اس کی پکڑ بڑی تکلیف دینےوالی اور بڑی ہی سخت ہے."
Tweet media one
58
9
153
@Ap11u
Asim Paracha
8 months
اسلام علیکم فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾ ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا
Tweet media one
78
10
151
@Ap11u
Asim Paracha
9 months
اسلام علیکم کِتٰبٌ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ فَلَا یَکُنۡ فِیۡ صَدۡرِکَ حَرَجٌ مِّنۡہُ لِتُنۡذِرَ بِہٖ وَ ذِکۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲﴾ یہ ایک کتاب ہے جو آپ کے پاس اس لئے بھیجی گئی ہے کہ آپ اس کے ذریعہ ڈرائیں سو آپ کے دل میں اس سے بالکل تنگی نہ ہو اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لئے
Tweet media one
62
16
153