Aneela
@AneelaHashmi__
Followers
12K
Following
4K
Media
603
Statuses
6K
الّلہ نے جن مشکلات کو انسان کے اخلاق کی آزمائش کا ذریعہ بنایا ہے انسان نے انہی مشکلات کو اپنے برے اخلاق کا جواز بنا لیا ہے
18
41
245
انٹریکشن نہ کرنے پر آپ بھی کبھی شکریہ کا موقع دیں ��😭 @SpaceeKing
6
2
27
Congratulations @AneelaHashmi__ on an unopposed appointment as president of the children wing @pmln_org
0
5
41
یہ کیسا شیطان ہے جس کی ٹانگ پر پلستر نہیں آنکھ سے کانڑا نہیں اور نہ سر پے بالٹی ہے🥴🥴
116
190
1K
یو این کے اجلاس میں پاکستان ایران پر جارحیت کی مخالفت بھی کر رہا ہے اور خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف حملوں کی قرداد کے حق میں ووٹ بھی دے رہا ہے مطلب سب کو آئی لو یو بول رہا ہے اور سب سمجھ رہے ہیں ص��ف اسی کو بولا ہے صحیح جا رہے ہو بھائی👏👏👏
0
2
41
آج کے دور میں حق کا راستہ چننا ہے تو یہ دیکھیں یوتھیے کہاں کھڑے ہیں اس کی مخالف سمت حق کا راستہ ہے🤞🤞
24
56
284
آپ کو غلط طور پر حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دینا چاہتی ہوں @SpaceeKing
1
1
16
ملیے یوتھیوں کے ٹڈا ونگ کی لیڈر اور مستقبل کی ملالہ یوسفزئی سے🤣🤣
@cyalm I am 15 years but can think and judge the things better than a fifty years old 😎
9
5
75
اس پین یک نے چھ کے گیارہ جہاز بنا دئیے اس کے بھی تین گر گئے ہیں اب تین کے نو ہم بنا دیں گے
4
9
36