Amîr❗
@AmirSays_
Followers
1K
Following
20K
Media
201
Statuses
17K
Catch Flights not Feelings. bio Choro aao Hisab Parhty hain
Pakistan
Joined August 2016
Kuch Larkiyan Fouji Pe Marti Hain Kuch Doctors pe Marti Hain Aur kuch Wo Hoti Hain Jo Engineer Ka name Sunty He Mer Jati Hain
13
43
84
دریا کے اُس طرف جو تُو بیٹھا دکھائی دے پھر کیا کسی کو بیچ میں دریا دکھائی دے
0
0
0
فلک سے ٹوٹے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو؟ خود اپنی ذات سے ہارے کا دکھ سمجھتے ہو؟ تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟ ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو
0
0
0
کمرے میں سگریٹ کا دھواں اور تیری مہک جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو
0
0
2
کبھی یادآۓتو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے کسے عشق تھا تیری ذات سے؟ کسے پیار تھا تیرے نام سے؟ ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا؟ جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو مر مٹا تیرے نام پر وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے ہمیں بے رخی کا نہیں گِلا کہ یہی ہے وفاؤں کا صلہ
0
0
1
An evil man will burn his own nation to the ground to rule over the ashes. #ToshaKhana
#ChairmanPTI
0
0
1
InshaAllah
Haven’t succumbed yet to odds of life. Will rise next time in sha Allah. Indeed fortune favours the brave. #CSS2022
0
0
2
Simply outstanding 👏👏👏
0
0
1
جو جرم کرتے ہیں اتنے برے نہیں ہوتے سزا نہ دے کر عدالت بگاڑ دیتی ہے #AminaUsman
#uzmankhan
0
0
1
آزادی صحافت کے علمبردارو! عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس نہ دکھا کر میڈیا عوام کو سچ سے محروم تو کر ہی رہا ہے.. ہمیں اتنا تو بتا دو کہ اس پریس کانفرنس کو کون رکوا رہا ہے؟ کس نے آزادی صحافت پر قدغن لگا دی ہے؟ صحافت کے مجاہدو! اتنی انفارمیشن تو دے دو.. کیا اس کا بھی حکم نہیں ہے؟
324
2K
5K
کون کس کی بیٹی یا رشتےدارہے، اس بات سےقطع نظر میڈیا کو خبر چلانی چاہئے تھی، انڈیا میں کوئی بیوی اپنے مرد یا اُس کی اُس کو مارے تو ہمارے یہاں ہیڈ لائن ہوتی ہے۔ شوبز کے ایک بڑے نام کے ساتھ اُس سے بھی بڑے نام نے یہ سب کیا اور کوئی خبر نہیں حیرت ہے، نیوز انڈسٹری پر بھی اور خود پر بھی
1K
1K
10K
وہ مہینہ!! جا رہا ہے جس کی ہر شام عید ہوتی ہے.. ❤😑
2
1
9
ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ ممکن ہے تم مجھ سے جلدی اکتا جاؤ
0
1
3
جب میں چاہتاہوں کہ میں اللہ سےبات کروں تومیں نمازپڑھتاہوں، اورجب میں چاہتاہوں کہ اللہ مجھ سےبات کرےتومیں قرآن پڑھتاہوں. ✨حضرت علی✨
1
5
17