AlmasArshad2 Profile Banner
Almas 🇵🇰 Profile
Almas 🇵🇰

@AlmasArshad2

Followers
2K
Following
4K
Media
1K
Statuses
7K

Will Un follow everyone, who will not follow me. Remember that you are not a Celebrity.

Dubai, United Arab Emirates
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
24 hours
جب SENA کنٹریز فاسٹ, سیمنگ اور گرینی پکچرز بنا کر بر صغیر کی ٹیموں کو اپنی سرزمین پر ہراتے ہیں تو ہم ویسے پیچز کیوں نہیں بنا سکتے جس سے ہم بھی میچ جیت جائیں؟ سپننگ پکچرز بنا کر میچ جیتنے کی حکمت عملی بالکل ٹھیک ہے. #PAKvSA #SAvsPAK #HBKingBabarAzam #PakistanCricket
0
0
2
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
3 days
یہودی ایجنٹ جیل میں ہے تو پھر اسرائیلی وزیراعظم پاکستانی چینلز پہ کیسے؟ تو یہودی ایجنٹ کون ہوا؟ #DGISPR #ISPR #TLPMarchForPalestine #عمران_احمد_خان_نیازی #Pakistan #TLP_PROTEST #SaadRizvi #TLPProtest #PunjabPolice #پوراملک_جام_کردو
0
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
4 days
ویسے میرے خیال میں قضافی سٹیڈیم کا پرانا ڈیزائن زیادہ خوبصورت تھا. انتظامی امور کو بھی دیکھا جائے تو تماشائی بیچارے ڈائریکٹ دھوپ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کی چھاؤں کا کوئی انتظام نہیں ہے. #PakistanCricket #BabarAzam𓃵 #BabarAzam "Babar Azam" #PAKvSA
0
0
3
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
4 days
Any chance of recovery of #ENA? For who long should i wait? #CryptoCrash #CryptoMarket #cryptocurrency #CryptoTrading
0
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
5 days
ہاں جی تو سعودی عرب نے افغانستان پر حملہ کیا کہ نہیں؟ #Pakistan #PakistanSaudiPartnership #Afghanistan #خان_کا_قصور_سچ_بولنا #گولی_کیوں_چلارہےہو
0
0
2
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
5 days
مبارک ہو اسٹیبلشمنٹ. تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور افغانستان کی باقاعدہ جنگ شروع ہو چکی ہے. پاکستان کھلم کھلا اب امریکہ کی جنگ لڑ رہا ہے. #Afghanistan #خان_کا_قصور_سچ_بولنا #گولی_کیوں_چلارہےہو
1
6
8
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
5 days
How can you justify it as an institute? @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP #PunjabPolice #TLPMarchForPalestin #TLPMarchForPalestine #TLPProtest #TLP #عمران_احمد_خان_نیازی #Pakistan
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 days
Law enforcement???
0
0
1
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
5 days
اب وقت اگیا ہے کہ میڈیا, سیاسی جماعتیں, مذہبی جماعتیں, عدالتیں, پولیس اور تمام ادارے سمجھیں کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کی نہیں ہے. یہ کمینے سب کو ٹشو کی طرح استعمال کرتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں. #TLPMarchForPalestin #عمران_احمد_خان_نیازی #گولی_کیوں_چلائی #لبيك_كامارچ_تو_هوگا
0
0
1
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
5 days
میں پی ٹی ائی کا سپورٹر ہونے کے ناطے سعد رضوی کے گھر کی خواتین اور بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں. لیکن کاش ٹی ایل پی والوں نے بھی اس وقت ایسا ہی کیا ہوتا جب پی ٹی ائی کے ساتھ ایسا ہو رہا تھا. #عمران_احمد_خان_نیازی #ISPR #لبيك_كامارچ_تو_هوگا #TLPMarchForPalestine
1
1
2
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
جناب ہم بھی تو یہی کہتے ہیں. کیونکہ وہ فرد واحد اپ, حافظ صاحب, اور اپ کا ادارہ ہے. خان صاحب فرد واحد نہیں ان کے پاس عوامی مینڈیٹ ہے. ملک کے 80 فیصد لوگوں نے ان کو چنا ہے. دو تہائی اکثریت ہیں ان کے پاس. #عمران_احمد_خان_نیازی #DGISPR
1
0
1
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
تب اپ کو شیخ مجیب الرحمن کی حکومت نہیں قبول تھی اور اج عمران خان کی. تب بھی شیخ مجیب الرحمان کی اکثریتی اور اج بھی عمران خان کی. کتے کی دم ویسی کی ویسی ٹیڑھی ہے. #عمران_احمد_خان_نیازی #DGISPR
2
8
33
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
مسلط کر دیا یہ اپ کا کام نہیں ہے. ہم اپ کو انکھوں پر بٹھانا چاہتے ہیں لیکن اپ بھی تو تھوڑی سی تبدیلی لائیں. اپ کی تو نسلیں سنور جاتی ہیں ریٹائرمنٹ سے پہلے اگلی سیٹنگز ہوئی ہوتی ہیں عوام کے حال پر رحم فرمائیں انہیں اپنے فیصلے خود کرنے دیں.
0
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
کرنے ہیں. لیکن اپ اج بھی اسی ہٹ دھرمی سے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ رہے ہیں. انکھیں کھولیں دیکھیں پوری قوم اپ سے نفرت کر رہی ہے. ہم اج بھی انتظار کر رہے ہیں کہ اپ عوام کے 80 فیصد مینڈیٹ کا احترام کریں. تاریخ سے سیکھیں. جب جس کو دل کیا غدار قرار دے دیا جب جس کو دل کیا ہم پر
1
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
اپ سے بہت محبت کرنا چاہتے ہیں, لیکن اپ کو کیوں نظر نہیں اتا. ہم چاہتے ہیں اپ اپنا کام کریں اور عوام کے فیصلوں کو مانیں, لیکن اپ اج بھی عوام کے فیصلوں کو بھی غلط قرار دے رہے تھے. کون دشمن ہے کون دوست ہے کہاں اپریشن کرنا ہے کہاں نہیں کرنا ہے یہ سب فیصلے عوام کے منتخب نمائندوں نے
1
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
ایک عام پاکستانی کی تحریر( توجہ پلیز) اج بہت عرصے کے بعد جی جی ائی ایس پی ار کی پریس کانفرنس کو فالو کیا. دل میں ایک امید تھی اور اللہ سے بہت دعا تھی کہ کاش رویوں میں تبدیلی نظر ائے. ہم پاکستانی اپ #PakistanArmy #PakistanAirForce #Pakistan #DGISPR #ISPR "Murad Saeed"
2
0
2
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
چوکیداروں کے رویے میں اج بھی کوئی تبدیلی نہیں ہے وہ اج بھی خود کو فیصلہ کرنے والے سمجھتے ہیں, فیصلہ وہ لوگ کریں گے جنہیں عوام نے مینڈیٹ دیا جنہیں عوام نے چنا اپ نہیں. #PakistanAirForce #ISPR #DGISPR #TLPMarchForPalestine
0
0
1
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
پوری پریس کانفرنس کا خلاصہ صرف یہی ہے کہ خیبر پختون خواہ کی عوام نے پی ٹی ائی کو سلیکٹ کیوں کیا. یہ پریس کانفرنس بھی ہمیشہ کی طرح پی ٹی ائی کو ہی نشانہ بنا رہی ہے #TLPProtest #TLP #TLPMarch #PakistanAirForce #ISPR #TLPMarchForPalestine
0
0
1
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
خیبرپختونخواہ میں گمراہ کن بیانیے بنانے کی کوشش کی گئی، جس کا خمیازہ خیبرپختونخواہ کے عوام بھگت رہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج شاعر مختصرا یہ کہنا چاہتا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں نے غلط پارٹی کو چنا ہے. بھائی اپ کون ہوتے ہو یہ کہنے والے #TLPMarchForPalestine .#ISPR
0
0
0
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
جب تک مینڈیٹ ان لوگوں کو نہیں دیا جاتا جنہیں ملک کے 80 فیصد عوام نے منتخب کیا ہے تب تک اپ کی کسی بات میں ہمیں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے. اپ کسی کو, کسی بھی وقت دہشت گرد قرار دے سکتے ہو اور اگلے ہی لمحے محب وطن ثابت کر سکتے ہو. #TLPMarchForPalestine #ISPR #TLPProtest
2
5
10
@AlmasArshad2
Almas 🇵🇰
6 days
امریکہ نے افغانستان سے ایر بیس مانگی اور انکار کرنے کی صورت میں ان کو نیست و نبوت کرنے کی دھمکی دی اور پھر افغانستان نے انکار کر دیا تو اج پاکستان نے وہاں پر حملہ کر دیا. #PakistanArmy #Afghanistan "Zabihullah Mujahid" #عمران_احمد_خان_نیازی
0
1
2