
𝐀𝐋𝐈𝐀 𝐁𝐀𝐓𝐎𝐎𝐋
@Alia_B2
Followers
504
Following
402
Media
47
Statuses
489
TikTok IT Study Follow Me Follow Back inshallah
Pakistan
Joined September 2025
🌹 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🌹 #قومی_زبان
137
139
1K
💚▶️آج کی حدیث مبارکہ▶️💚 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: "تم میں سے بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید ہو اور اس کے شر سے امن ہو، اور سب سے بدتر وہ ہے جس سے خیر کی توقع نہ ہو اور اس کے شر سے امن نہ ہو۔" (سنن ترمذی: 2263) #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
5
5
13
🌹درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے🌹 💚خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے💚 🌹💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞🌹 ☘️Good Morning X Family ☘️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #اردو_زبان
10
6
26
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح کی پرسکون روشنی کا مالک، میرا الله آپ کو تمام مشکلات سے محفوظ رکھے. رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ 🤲آمیــــــــــــــــــن 🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قومی_زبان
4
10
10
Grok Imagine keeps getting better every day. Check out this amazing video it just created. 🔥
199
171
751
#درود_وسلام اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
9
9
30
@Z22560 @w24sha28643 @1Aara_ @_sv_22 @Alia_B2 @t42561 @lynna1x @Donaiye @40laraib @Sedloiff @ylwmy3 @FairyS118 @NaziaBaji @ItxZumra @ItxMaisha @Aaira_here @Atrooobaa @SadiJutt17 @Zari_Khan_ @Maham_live @I_m_Marwa @SunoZaaraa @Perfection130 @inshirah241 @mahwish_771 @Noor_zindgi1 @Amaliainc @VibessSelf @GinaJardines @blackpowerjunio @guls9902 @Mystical_Maryam @imuhdsalisu بڑے صحیح کہتے ہیں کہ اپ کی گفتگو سے اپ کی نسلوں کا پتہ چلتا ہے. ان کی باتوں پر بھائی نہیں جائیں یہ لوگ بولتے رہتے ہیں اپنی محنت جاری رکھو اور اگے بڑھو. رہی بات فالو بیک کی تو پہلے فالونگ دیکھیں اہستہ اہستہ ساروں کو فالو بیک دیتی ہوں ہر چیز کی ایک لمٹ ہوتی ہے . @3Uroosa 🙏💓
0
2
13
💚السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚 🌹صبح بخیر🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ!مجھے وہ ایمان نصیب فرماجو زائل نہ ہو سکے اور ایسا یقین دے جس کے بعد کفر نہ ہو اور وہ رحمت عطا فرما جس کے سبب میں دنیا وآخرت میں تیری عطا کردہ بزرگی کاشرف حاصل کر سکوں.آمین
71
38
304
اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَه ”کیا الله اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے ؟“ القرآن ♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
3
4
10
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 💚ایمان بخیر زندگی💚 #اردو_زبان
3
3
7