Your pulse on Pakistan politics! Uncovering the nuances, debates, and developments shaping the nation's political landscape. Stay informed, stay empowered.
انصاف کاقتل عدالتوں میں جاری ہے خفیہ ٹرائل سرکاری وکیل سرکاری جرح اور پھر سزا،ایسے فیصلے تاریخ کے کوڑے دان میں ڈالے جائیں گے،قوم ان شاءاللہ کپتان اور نائب کپتان کے ساتھ کھڑی ہے
تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو چکدرہ سے گرفتار کرلیا گیا، وہ ورکرز کنونشن کیلئے باجوڑ کی طرف روانہ تھے، راستے سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
#ImranRiazKhan