Ali Awan Profile Banner
Ali Awan Profile
Ali Awan

@AliAwanPTI

Followers
125,385
Following
20
Media
2,373
Statuses
4,687

Ex Member National Assembly NA 53 Regional President Islamabad and a proud worker of PTI

Islamabad
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
اسلام آباد انتظامیہ نے آج میرے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا، یہ گھر میرے مرحوم والد نے بنایا تھا، یہاں میری بُزرگ والدہ، میری ہمشیرہ جو کہ اسپیشل چائلڈ ہے اور میری فیملی رہتی ہے۔ چلیں یہ بھی کرلیں، حقیقی آزادی کے لئے قربانی تو دینی پڑے گی۔
2K
15K
36K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
گزشتہ روز میرے گھر پر کی جانے والی توڑ پھوڑ کے بعد اب میرے کاروباری دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ بے شک عزت ذلت، زندگی موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ رزق کے چھن جانے اور موت کے خوف سے اپنے ضمیر کا سودا ہرگز نہیں کروں گا۔ انشاءاللہ جب تک ہمت ہے اس فسطائیت کا مقابلہ کرتا رہوں…
730
10K
25K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
میں چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس ذمہ داری کے قابل سمجھا، انشاءاللہ اس ذمہ داری کو اپنی صلاحیت کے مطابق نبھانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر سے مبارکباد دینے والے کارکنان کا بھی بے حد مشکور ہوں۔
Tweet media one
462
4K
23K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
موجودہ صورتحال جس میں پارٹی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر اُن سے خان صاحب کے خلاف بیان لیا جاتا ہے، میں حلف اُٹھاتا ہوں کے تحریک انصاف سے 21 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان صاحب نے جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اس وقت…
353
10K
23K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
عمران خان کے بغیر سیاست بے معنی ہے۔ عمران خان کا ووٹ حقیقی تبدیلی کیلئے ہماری آواز ہے۔ جب تک حوصلہ و ہمت ہے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں! #عمران_ہی_ہوگا
256
5K
17K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر ان گنت چھاپے مارے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا میرے گھر کو توڑا گیا، ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے میرے بزنس آفس کو سیل کردیا اور اب کل رات میرے بھائی عمر نواز اعوان ،جو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں، ان کو سیکٹر I-8 سے بیوی اور 4 بیٹیوں (جو مائنرز ہیں) کے…
Tweet media one
748
7K
16K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید خدیجہ شاہ اور طیبہ راجہ سمیت دیگر بہادر خواتین جو تمام تر دباؤ اور مشکلات کے باوجود ملک کی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑی ہیں اور پیچھے نہیں ہٹ رہیں، کو خراج تحسین۔ بدترین حالات میں بھی مُسکرانے والی ہماری خواتین کے ہمت و حوصلے کو سلام،…
Tweet media one
107
4K
14K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
مجھے آج پھر امریکی سنیٹر کی بات یاد آ رہی ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی سیاستدان ہیں جو پیسے کیلئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں
575
3K
14K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
یہ دونوں تصویریں ایک ہی شخص کی ہیں جن کا نام عمر سرفراز چیمہ ہے، جو وفا کا دوسرا نام ہے، ہر طرح کی اذیت برداشت کر لی، شناخت کرنا مشکل ہے مگر ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان کے ساتھ۔ ایسے جری،بہادر لیڈرز ہی قوم کے لئے مشعل راہ ٹھہرتے ہیں عمر چیمہ کی وفا کو سلام! #PakistanUnderStateFascism
Tweet media one
145
4K
13K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہا خاموش خدا کی قسم یہ مٹھی وفا کو ترسے گی
149
2K
12K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
جس کی والدہ کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں وہ نہ ٹوٹا، جس کا گھر توڑا گیا فیکٹری سیل کی گئی ماں اور بیوی بچوں سمیت پوری فیملی کو دربدر ذلیل کیا گیا وہ نہ ٹوٹا، مگر اغوا کے بعد ایسا کیا ہوا کہ عثمان ڈار اس حد تک بدل گیا؟ آئے روز پی ٹی آئی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر ان…
229
4K
12K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
آج اسد عمر صاحب ،عمر ایوب اور میں جارہے تھے کہ اس گاڑی نے ہمارا مسلسل تعاقب کیا جب ہم نے گاڑی روک کر پوچھا تو گاڑی سواروں نے دعویٰ کیا کہ وہ خفیہ اداروں سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے ٹیکس دہندگان کا پیسہ چوروں، دہشت گردوں کی بجائے پرامن سیاستدانوں کی ریکی پر ضائع کیا جارہا ہے
233
5K
11K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
ابھی اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے الحمدللہ میں محفوظ ہوں انشاءاللہ ہم ایسے ہتھکنڈوں سے نہ پہلے گھبرائے تھے نہ اب گھبرائیں گے منزل کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری ہے #فاشسٹ_حکومت_نامنظور
171
5K
11K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
ڈیڑھ ماہ میں 7ویں مرتبہ گرفتار ہونے والے دلیر لیڈر #علی_محمد_خان کی یہ تصویر بتاتی ہے کہ ان کا حوصلہ اتنا جوان کیسے ہے، بے شک اللہ سے مضبوط تعلق ہی انکی بہادری، ٹھہراؤ اور استقامت کی وجہ ہے۔ اسمبلی کے فلور پر اکیلا کھڑا ہوکر پوری پی ڈی ایم کو للکارنے والا مرد مجاہد آج بھی اپنے…
Tweet media one
103
2K
11K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
خدیجہ شاہ نے جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی خرابیِ صحت سے آگاہ کیا جو کہ انتہائی تشویشناک خبر ہے کیونکہ ڈاکٹر صاحبہ پہلے ہی کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، اگر حکومت کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ ڈاکٹر صاحبہ کو کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار کون ہوگا؟ کب تک یہ غیرقانونی حراست اور غیرانسانی سلوک…
57
4K
11K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
جس جس سے مس calculation ہوی ہے وہ بھی جا کر عمرا کر آے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
173
4K
10K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
آج ایک مرتبہ پھر PTI کے دلیر لیڈر علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کے پی پولیس عدالت میں لکھ کر دے دے کہ ہم نے بے گناہ ہونے کے باوجود PTI سے وابستہ افراد کو رہا نہیں کرنا، چاہے عدالت جو بھی فیصلہ دے اس طرح عدالت کا وقت اور پیسہ بھی بچ سکے گا۔ دوسری طرف ہفتوں سے پابند سلاسل صنم…
Tweet media one
Tweet media two
67
3K
10K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
آج @MuradSaeedPTI کے ہمراہ نور پور شاہاں بری امام کی مارکیٹس چیئرمین عمران خان کا آزادی مارچ کے حوالے سے پیغام پہنچایا اس موقع پر لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا زائرین اور دکانداروں کی ایک بڑی تعداد نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
196
3K
10K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
If courage had a face
Tweet media one
34
1K
10K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
فاطمہ جناح پارک ایف نائن سے براہ راست۔۔ پورا اسلام آباد بھی کہہ رہا #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
192
5K
9K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
شہر یار آفریدی ایک سیاسی قیدی ہیں جنہیں رانا ثناءاللہ انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے، ایک سیاسی قیدی کے ساتھ قاتل اور ڈاکو سے بدتر سلوک روا رکھا جارہا ہے، انہیں اپنے بڑے بھائی کے جنازے تک میں شرکت نہیں کرنے دی گئی، یہاں تک کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو جنازے سے گرفتار کیا گیا، فیملی کو…
Tweet media one
229
3K
9K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
حسان نیازی کا یہی وہ جذبہ ہے جس سے ڈر کر اسے اغوا کیا گیا توہینِ عدالت کی گئی مگر یہ ان کی بھول ہے کہ ایسی حرکتوں سے یہ جذبہ ختم ہو جائے گا #ReleaseHassaanNiazi
38
3K
8K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
اسلام آباد پولیس نے کل رات ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپہ مارا۔ میں پہلے بھی بتا چُکا ہوں کہ اس گھر میں میری والدہ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے جو کہ اُس وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔ رات گئے شُرفاء کے گھروں میں گھُسنا اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا آئین و قانون کے علاوہ ہماری…
149
4K
8K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
تن تنہا ایوان میں کھڑا ہوکر سینکڑوں بے ضمیروں کو جھنجھوڑنے والا عمران خان کا سپاہی علی محمد خان 80 دن کے بعد رہا ہونے میں کامیاب ہو گیا، جسے جھکانے کی بھرپور کوشش کی گئی 8 مرتبہ جھوٹے کیسز میں پھنسایا، مگر وفا جن کی گھٹی میں وہ جھکا نہیں کرتے وہ اسیری میں بھی سر بلند رکھتے ہیں۔…
40
2K
8K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
اسلام آباد میں صرف 6 مئی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 34 جھوٹے مقدمات درج کئے گئے، جن میں 716 مرد و خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ الحمدللہ اسلام آباد تنظیم اور وکلاء ٹیم کی انتھک محنت اور کاوشوں سے 691 افراد رہائی پا چکے ہیں۔ باقی 25 افراد بھی جلد رہا ہوکر اپنے گھروں کو واپس پہنچ…
117
3K
8K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
ڈاکٹر محمد طارق صاحب لمز یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں پولیس نے انہیں ان کی فیملی سمیت تشدد کا نشانہ بنایا بازو اور ٹانگیں توڑی گئیں اگر نہیں ٹوٹا تو وہ ہے ڈاکٹر صاحب کا حوصلہ وہ آج بھی آزاد خود مختار پاکستان کی جدوجہد میں کھڑے ہیں جب معاشرے کا معمار استاد تحریک کا حصہ بن کر اس طرح…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
62
4K
8K
@AliAwanPTI
Ali Awan
3 years
احسن اقبال صاحب جس مریم نواز کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے ہیں میرا ان سے تجربہ زیادہ ہے میں موروثی سیاست کی پیداوار نہیں پولیٹیکل ورکر ہوں
462
1K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
آج اسلام آباد پولیس حکام نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے بے چارگی کا اظہار کیا کہ انہیں میرے بھائی عمر اعوان کے اغواء کا علم نہیں، عمر کو کس نے اور کیوں اغوا کیا یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں۔ میرے بھائی کا اغوا اُسی کڑی کا حصہ ہے جس کے تحت میرا گھر توڑا گیا، میرے گھر…
Tweet media one
57
3K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری کا مسئلہ نہیں، مسئلہ ان کے عمران خان کا ساتھ دینے کا ہے۔ خالد خورشید کا مشکل وقت میں لیڈر کا بھرپور ساتھ دینا نااہل پی ڈی ایم ٹولے کو ایک آنکھ نہیں بھایا اسی لیے انہیں نااہل کروایا گیا۔انشاءاللہ گلگت بلتستان میں ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی حکومت بنے…
77
2K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
اس گھر میں کوئی لڑائی نہیں ہوئی نہ ہی ڈاکو آئے تھے بلکہ یہ حالات پی ڈی ایم سرکار کے حکم پر ہر اُس گھر کے کئے جا رہے ہیں جس پر پی ٹی آئی سے وابستگی کا شائبہ ہو۔ تازہ ترین واردات پی پی 63 میں مریم نواز کے مقابل پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے گھر ڈالی گئی جہاں سے سرکاری اہلکار گھر کی…
220
4K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
پی ٹی آئی اُمیدوار برائے چیئرمین جی 10 اسلام آباد راجہ فیصل اور اُمیدوار برائے وائس چیئرمین جی 13 ملک پرویز کو آبپارہ مظاہرے سے واپسی پر فسطائی حکومت نے گرفتار کرلیا، یہ لوگ تو قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف نکلے تھے، کیا حُرمت قرآن کے لئے نکلنا جرم ہے؟ سیاسی مخالفت اور طاقت کے نشے…
Tweet media one
Tweet media two
55
3K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
ہمارے وکلاء کی طرف سے بار بار اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ عمران خان کو یہاں سے گرفتار کیا جائے گا مگر عدالت نے نہیں سنی اور جو کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر سرکاری دہشت گردی کی گئی ایک سابق وزیر اعظم پر تشدد کرکے انہیں گھسیٹا گیا اس کے بعد پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں پولیس…
89
3K
7K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
جب قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور کر چکے اورسیکرٹری قومی اسمبلی نے تصدیق بھی کر دی تو الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے کون روک رہا ہے؟کیا الیکشن کمیشن کا رویہ آئین سے متصادم نہیں؟کیا چیف الیکشن کمشنر کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں؟
176
3K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
میں بخشی خانےمیں شہباز گِل سےملا پھر انہوں نےخود جج کےروبرو کھلی عدالت میں اپنےجسم پر تشددکےوہ نشانات دکھائےجوگرفتاری اور کہسارتھانےمیں پرچے کےاندراج کےبعدنامعلوم مقام پرلےجاکران پر کیاگیا۔نفسیاتی ایذاء رسانی+دھمکی وتشدد کاغیرمعمولی سلسلہ تاحال جاری ہے۔ #ReleaseShahbazGill
182
3K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
سینئر رہنما عامر مغل اور توقیر شاہ کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہےعامر مغل کے 5 بچوں کی گرفتاری سے دل نہیں بھرا تو آج باپ کو گرفتار کر لیا گیا وہ جھوٹے مقدمات میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت لے چکے ہیں اسکے باوجود ان کی گرفتاری توہینِ عدالت ہے ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے
Tweet media one
33
3K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
ڈیڑھ ماہ سے پی ٹی آئی کے قائدین، ورکرز، سپورٹرز جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل ہیں اور ان پر ہر قسم کا ریاستی جبر کیا جا رہا ہے۔ سلام ہے ان تمام خواتین اور مرد کارکنان کو جو ہر قسم کے مظالم سہنے کے باوجود ایک نظریے پر قائم ہیں، انشاءاللہ ان کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔…
Tweet media one
96
3K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد 9 اپریل بروز ہفتہ رات 9:30 بجے وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی نکالے گی، ریلی کا آغاز زیرو پوائنٹ پل کے اوپر سے ہوگا اور اختتام ڈی چوک میں ہوگا
71
1K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
میرے بھائی کو اغواء کرکے شاید دل نہیں بھرا، اب پھر گزشتہ رات میرے گھر پر اسلام آباد پولیس نے raid کیا جہاں میری والدہ، بیوی بچے اور بہن (special child) رہتی ہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، بجائے شہریوں کو جرائم پیشہ عناصر سے بچانے کا اپنا فرض نبھانے…
80
3K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
فاشسٹ حکومت کی ایما پر اسلام آباد پولیس نے آج ہمیں شہباز گل کے ساتھ عدالت جانے سے روک دیا میں شہباز گل پر تشدد کا گواہ بھی ہوں ان کو ڈر کس بات کا ہے ای�� طرف میڈیا لے جاکر پری پلانٹڈ چیزیں برآمد کروانے کا ڈرامہ کیا جاتا ہے اور دوسری طرف انہیں پردوں میں چھپایا جاتا ہے
54
2K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
مجھے معلوم ہے اہل وفا پر کیا گزرتی ہے سمجھ کر سوچ کر تجھ سے محبت کر رہا ہوں میں مجھے معلوم تھا کہ وفا کی راہ میں کانٹے ہیں مگر تاریخ وفا شعاروں کو ہی یاد رکھتی ہے انشاءاللہ جب تک جان ہے وفا شعاری کا یہ سلسلہ جاری رہے گا #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
84
2K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
پہلے فیصل واوڈا، پھر مفتی سعید، پھر عون چوہدری اور نہ جانے کس کس کو پلانٹ کیا گیا۔ جب کچھ نہ نکلا تو آج ایک جھوٹی ڈائری سامنے لے آئے۔ جب بھی ہم سوچتے ہیں کہ یہ شاید تمھارے گرنے کا آخری مقام ہے اس سے زیادہ کیا گروگے تم ہمیں جھوٹا ثابت کرکے مزید گر جاتے ہو ایسی جھوٹی گواہیوں اور…
Tweet media one
110
2K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
گزشتہ شام چئیرمین عمران خان کے پرسنل سٹاف کی رہائی کے بعد ان کے محافظ علی خان کو دوبارہ اغوا کرلیا گیا آئی جی پنجاب کو چاہیے کہ وہ عدالت میں جھوٹی رپورٹ جمع کروانے کے لیے آئی جی اسلام آباد سے سبق لیں کہ شہریوں کو سرعام اغوا کرکے بھی کیسے مکرا جاتا ہے کیونکہ انہیں ایسے جھوٹ بولنے…
Tweet media one
18
2K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
یہ کابینہ کم ملزمان کی فہرست زیادہ لگ رہی ہے ۔ 🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
559
4K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
8 months
میرے بھائی عمر اعوان کے اغوا کو آج 50 روز گزر گئے مگر ہم آج بھی منتظر ہیں کہ ہمیں بھائی کے بارے میں کوئی اطلاع ملے۔ اس کی بچیاں ابھی تک اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے باپ کے ساتھ ہونے والا ظلم بھلا نہیں سکیں۔ ہماری ماں روز اپنے بیٹے سے ملنے کی امید باندھتی ہیں روز یہ امید ٹوٹتی ہے۔…
95
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
کپتان کے شیر @SHABAZGIL کے ہمراہ عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کے ہمراہ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو #شہبازگل_خان_کا_ٹائگر
Tweet media one
121
1K
6K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
Khadija Shah confirmed that Dr.Yasmeen being critically unwell which is of grave concern since she's dealing with Cancer already. Who would be responsible if anything happens to her and till when this tyrant Govt would continue this inhumane treatment? I commend Khadija for…
36
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
پولیس کی طرف سے مسلسل آنسو گیس شیلنگ کے باوجود پی ٹی آئی کے جاں باز رات کے اس پہر بھی اپنے کپتان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے سری نگر ہائی وے پر ڈٹے ہوئے ہیں حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہہ فیصلہ کن مرحلہ ہے جس میں جیت انشاءاللہ حق کی ہو گی #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ…
75
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
ہم توقع کرتے ہیں کہ انصاف کے پلڑے برابر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کے ساتھ بھی وہی سلوک کرے گی جو عمران خان کے ساتھ کیا تھا پہلے تو ان ضمانت کی درخواست تب تک قابل قبول نہیں ہوگی جب تک وہ خود جا کر بائیو میٹرک تصدیق نہیں کرواتے پھر حاضری سے استثناء نہ دیا جائے پھر جج…
103
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
کل PTI سمیت تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حُرمتِ قرآن کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے مگر بے شرم حکومت فسطائیت سے باز نہیں آئی، ہمارے تین سینئر رہنماؤں راجہ فیصل، ملک پرویز اور افضل خان کو آبپارہ احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا اور 3 ایم پ�� او کے تحت انہیں 15 دن کے لیے جیل میں بند…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
51
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
عمر اعوان اور افتخار درانی کے بعد آج پی ٹی آئی سے وابستگی کے "جرم " میں سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اغواء کر لیا گیا۔ شاندانہ گلزار کو اس سے پہلے بھی اسلام آباد پولیس کی طرف سے متعدد مرتبہ ہراساں کیا گیا۔ توقع تو یہی ہے کہ کل عدالت میں اسلام آباد پولیس شاندانہ کے اغوا…
Tweet media one
56
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
6 months
میرے دفتر کے ملازم اظہر عباس سے آج شام سے رابطہ نہیں ہورہا اظہر عباس کا غائب ہونا اسی سلسلے کی کڑی ہے جس کے تحت ملک بھر میں فسطائیت کی کاروائیاں جاری ہیں اظہر عباس ایک پروفیشنل ملازم ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں میں اظہر عباس کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتا ہوں
Tweet media one
33
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو بغیر کسی ٹھوس الزام کے گرفتار کر لیا گیا اس مرتبہ نشانہ سابق رکن قومی اسمبلی و صدر پی ٹی آئی باجوڑ گل ظفر خان بنے جنہیں سینکڑوں لیویز اور سادہ لباس اہلکاروں نے ان کے گھر پر حملہ کرکے حراست میں لیا ملک غربت کی تاریکیوں میں ڈوب رہا ہے 40 فیصد عوام خطِ…
Tweet media one
44
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
6 months
فسطائیت کے وار جاری! سابق رکن قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے اغوا کرلیا گیا۔ علی نواز اعوان کا جرم عوام اور عوام کے لاڈلے عمران خان سے وفا کرنا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ علی اعوان کو فی الفور عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے ��لاف لگنے…
77
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
فسطائیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ISB پولیس نے 12 سالہ اسد 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کو PTI کے "دہشت گرد" قرار دے کر گرفتار کیا ILF کےوکیل @asimbaig19801 کی کوشش سے تینوں بچوں کو آج عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا انشاءاللہ کل تینوں کی درخواست ضمانت دائر ہو جائے گی
Tweet media one
Tweet media two
158
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
8 months
کتنا ظلم کرنا باقی ہے؟ کیا ایسی ہوتی ہے ریاست؟ میاں عماد فاروق کا کم سن بچہ اپنے باپ کے غم میں ذہنی توازن کھو بیٹھا، آئی سی یو میں رہا اور آج اس دنیا سے رخصت ہو گیا، کون کون سے امتحان ابھی باقی ہیں؟ #PakistanUnderStateFascism
183
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
چاند رات کو اسلام آباد میں ایف ٹین مرکز، سینٹورس مال،زیرو پوائنٹ اور جناح سپر مارکیٹ میں ہماری ٹیمیں حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے نکلنے والے نوجوانوں میں جھنڈے تقسیم کریں گی،چاند رات ہماری فیصلہ کن جدوجہد کا نکتہ آغاز ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
89
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو عدالتوں میں ایسے پیش کیا جارہا ہے جیسے وہ دہشت گرد ہو جس کی 10 ماہ کی بچی بلک رہی ہے جعلی حکمرانوں ایک ماں کی آہ سے ڈرو جس کے گھر پر رات کے ایک بجے چھاپہ مار کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی
234
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
6 months
الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ظلم و فسطائیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد فیصل آباد میں ہمارے ایک کارکن کی بہن کو اغوا کر لیا گیا یہ کون سی لیول پلینگ فیلڈ ہے جس میں ایک مجرم کے سامنے…
Tweet media one
44
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
آج سول جج فرخ علی خان نے دلیرانہ فیصلہ دے کر نظام انصاف کی لاج رکھ لی نام نہاد سرکاری میڈیکل بورڈ نے امپورٹڈ حکومت کے دباؤ میں اپنے ہی کل کے سرٹیفکیٹ کی نفی کرتے ہوئے @SHABAZGIL کو جسمانی ریمانڈ کے لیے فٹ قرار دے دیا ڈاکٹرز نے حکومتی خوشنودی کےلیے اپنے پیشے سے شدید ناانصافی کی ہے
Tweet media one
106
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
آئی جے پی روڈ کو کرنل شیر خان شہید کے نام سے منسوب کرنا خوش آئند ہے کیونکہ شہداء قوم کا فخر ہیں۔ یہ منصوبہ جڑواں شہروں کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ شوباز سپیڈ نے آج پھر ایک جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ IJP روڈ کی توسیع اور تعمیر نو کا 5 ارب لاگت کا…
Tweet media one
Tweet media two
60
1K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
میرے بھائی عمر اعوان کی بازیابی کیلئے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہے، ڈاکٹر بابر اعوان صاحب بحثیت بڑے بھائی اور وکیل پیش ہونگے۔ انشاءاللہ قوی اُمید ہے کہ کل عمر کو عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ کل عمر کی بڑی بیٹی کی 13 ویں سالگرہ ہے اور اپنے باپ سے ملنے سے بڑا تحفہ اس کے…
Tweet media one
54
1K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
8 months
آج عثمان ڈار کو اغوا کرکے دیرینہ خواہش پوری کرلی گئی، مگر اس عثمان ڈار کو کیسے گراؤ گے جس کی ماں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کی، جنہوں نے ہر ظلم و ستم سہا، گھر سے بے گھر ہوئیں فیکٹری سیل کی گئی مگر وہ نظریے اور حق پر کھڑی رہیں۔ سلام ہے اس ماں کو جس نے قوم کو عثمان ڈار جیسا بیٹا…
Tweet media one
Tweet media two
35
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
Fascism at its peak! مائیں، بہنیں تو سانجھی ہوتی ہیں، اُنکے ساتھ یہ سلوک نہ صرف ہمارے معاشرے کی روایات بلکہ اسلامی اقدار کے بھی منافی ہے۔ ہمارا دین تو جنگ کے دوران بھی بزرگوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ احترام اور اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے۔ مگر ان حکمرانوں نے ظلم و بربریت…
56
3K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
جسٹس عامر فاروق نے کل لکھا ہوا فیصلہ آج کیوں دیا اس کے پیچھے یقیناً بدنیتی کا عمل دخل ہے ایک طرف چیئرمین عمران خان کے وکلاء کو دلائل کا حق دینے کا حکم دیا مگر ساتھ ہی کل ہی فیصلہ سنانے کا بھی کہ دیا گیا قانونی ماہرین بھی اس عجیب و غریب فیصلے پر حیران ہیں دامن پہ کوئی چھینٹ نہ…
Tweet media one
32
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
میرے ذاتی معاون عبدالعلیم کو بالکل غیرقانونی طور پر ان کی رہائشگاہ سے اغواء کر لیا گیا ہے۔ عبدالعلیم مکمل طور پر غیرسیاسی اور خالصتاً پیشہ وارانہ بنیادوں پر مجھے معاونت فراہم کرتے تھے۔ ملک میں لاقانونیت کے فروغ کیلئے کمربستہ فسطائی سرکار کے ہاتھوں چادر و چاردیواری کی پامالی کی…
16
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
انشاءاللہ ایسی ماؤں کی دعاؤں اور بہادری سے عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوکر نکلے گا شکریہ ماں جی!
55
1K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
ابھی تو لندن پلان کے شادیانوں کی گونج بھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ آج کے پی نے بتا دیا کہ ہم کیوں نہ اس لیڈر کے لیے ووٹ دینے نکلیں جس نے ہمیں امن دیا ہمیں اغیار کی جنگ سے نکالا آج کے پی کے لوکل گورنمنٹ کے ضمنی الیکشن کے نتائج سے پی ڈی ایم کی پھر کانپیں ٹانگ گئی ہیں اور وہ پھر سوچنے…
16
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
8 months
سابق رکن قومی اسمبلی بشیر خان ایک شریف النفس اور عوام دوست رہنما ہیں ان کی لوئر دیر سے گرفتاری کے پیچھے محض ایک وجہ ہے کہ ان کا نظریہ عمران خان کا نظریہ ہے ان کا نظریہ خیبر پختون خوا کو امن فراہم کرنا ہے ان کا نظریہ عوام کو حقیقی انصاف کی فراہمی ہے اور یہ نظریہ کسی کے لیے قابلِ…
Tweet media one
38
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
سپریم کورٹ میں PTI کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کو عدالت جانے سے روک دیا گیا انہیں بتایا گیا کہ شہر میں PTI کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے دوسری طرف فضل الرحمان کی ملیشیا گیٹ پھلانگ کر ریڈ زون میں داخل ہورہی ہے اور پولیس پاس کھڑی ہوکر facilitate کررہی ہے آج آئین کا دفاع کرنے والے نہیں آئین…
57
4K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
6 months
ہمارے جی سیون اسلام آباد کے یوسی چیئرمین کو آج دن دیہاڑے آئی ایٹ مرکز سے اُٹھا لیا گیا۔ ملک میں جاری فسطائیت اور لاقانونیت پر اعلی عدلیہ سے توجہ کی اپیل ہے۔ سیاسی کارکنان کے ساتھ اس طرح کا ظلم ہمارے انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ خدا راہ پاکستان کو مزید تباہی کی طرف مت دھکیلیں۔
Tweet media one
35
2K
5K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
سازشیوں کے لوکل ہینڈلرزسن لو اور دیکھ لو اسلام آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالنے والی یہ عوام تمہیں سکون سے نہیں سونے دے گی اسلام آباد جاگ رہا ہے پاکستان جاگ رہا ہے انشاءاللہ بہت جلدعمران خان کا عوامی احتساب تمہیں سیاست بھلا دے گا #enoughisenough #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
129
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
8 months
پی ٹی آئی کے سینکڑوں رہنما اور کارکنان 9 مئی سے یا تو روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں یا انہیں جھوٹے الزامات کے تحت پابند سلاسل کر دیا گیا ہے PTI کا کوئی ادنیٰ کارکن بھی قانون کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتا تاہم 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں کارکنان اور عہدیداران کو جبرواستبداد کا…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
شر عناصر سے بار بار اعلان لاتعلقی کے باوجود پی ٹی آئی کی تقریباً تمام ٹاپ لیڈر شپ گرفتار کر لی گئی ہے لیڈرشپ کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں کارکنان کو ہراساں کیا جارہا ہے مگر یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے کہ جتنا زیادہ ظلم کرو گے مزاحمت کی شدت بھی اتنی زیادہ ہوگی پھونکوں سے یہ…
40
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
آج عمر اعوان کی بازیابی کے مقدمے میں ڈاکٹر بابر اعوان بھائی بطور وکیل پیش ہوئے جہاں سماعت کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عمر اعوان کی 13 سالہ بچی کی سالگرہ ہے یہ اتنے محمد بن قاسم بنتے ہیں تو آج ایک بچی کو اس کے باپ ملوا دیں، یہ کیسا سیف سٹی ہے جہاں عام شہری…
22
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
کون کہاں جارہا ہے کون کیا کہ رہا ہے ہمیں اس سے غرض نہیں کیونکہ حقیقت کیا ہے وہ عوام جانتی ہے ہم خالق کائنات کے شکر گزار ہیں کہ فرخ حبیب، صداقت عباسی، عثمان ڈار ، عون عباس بپی خیریت سے ہیں اور اپنے فیملیز کے ساتھ ہیں انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا #PakistanUnderStateFascism
117
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
یہ ہیں ایک ایسے ملک کے وزیر خارجہ جس کی معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے اور موصوف اپنی بہن سمیت ایک بڑے گروپ کے ہمراہ دنیا بھر کی سیر کرتے پھر رہے ہیں۔ جمہوری اقدار کا راگ الاپنے والے بلاول بتانا پسند کریں گے کہ آصفہ کس حیثیت سے بیرونی دوروں پر ان کے ہمراہ ہیں؟ دیوالیہ پن کے خدشے سے…
Tweet media one
163
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
پاکستان کے نوجوانوں کی آواز، فیصل آباد سے ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد ووٹ لینے والا نوجوان فرخ حبیب جس نے مڈل کلاس کو ملک کے اعلیٰ ترین ایوانوں سے روشناس کروایا جو عام آدمی کی آواز بنا جس نے ملک کا وزیر اطلاعات بن کر ہر فورم پر پاکستان کا دفاع کیا آج اسے بھی اغوا کرلیا گیا, اگر فرخ…
Tweet media one
22
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر افتخار درانی کو کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ہم اسلام آباد پولیس سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ عمر اعوان کے کیس کی طرح کل عدالت میں جھوٹ بولنے کی بجائے درانی صاحب کو واقعی پیش کردیں گے ہمیں یہ بھی امید ہے کہ 10 اگست کو عمر کو بھی بازیاب کرواکر…
Tweet media one
14
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
7 months
تم نے اٹک جیل میں رکھ کر اپنی طرف سے اسے سزا دینے کی کوشش کی وہ کہتا ہے میں یہیں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔ یہ ہوتا ہے ٹکر کا لیڈر جس کے نا تو پلیٹ لیٹس گرتے ہیں نہ وہ لندن جانے کی بھیک مانگتا ہے مان جاؤ غلط جگہ پنگا لے بیٹھے ہو #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان #قيدی_نمبر_804
38
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
یہ جس کو دہشت گردوں کی طرح دھکے دے کر لے جایا جا رہا ہے وہ سیلف میڈ شخص ملک کے سب سے بڑے کارپوریٹ ادارے کا گروپ ہیڈ رہا ہے لگژری تنخواہ چھوڑ کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے سیاست میں آیا اور آج ہم اس کے ساتھ یہ سلوک کررہے ہیں؟ پھر ہم اپنے ملک میں brain drain کا رونا روتے ہیں جب ہم…
58
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
یہ بوڑھی خاتون، بچےاور بزرگ کو دھمکیاں گالیاں دیتا پولیس اہلکار مقبوضہ کشمیر میں نہیں اسلام آباد میں PTI کےسینئر رہنما مظہر بھائی کے گھر پر موجود ہے جہاں چادر چار دیواری کاتقدس پامال کیاجارہا ہے مظہر بھائی کا جرم بھی وہی ہےجو اس وقت ISB کی اکثریت کا ہے یعنی عمران خان کا ساتھ دینا
48
3K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
امپورٹڈ حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کے گھر پر شب خون مار کر انہیں ان کے بھائی کے ہمراہ گرفتار کیا جنہیں آج عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر میں اور راجہ خرم نواز عدالت میں موجود رہے انشاءاللہ پی ٹی آئی کے ورکرز اس ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے
111
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
چئیرمین عمران خان پر دو قاتلانہ حملوں کے بعد آج پھر جوڈیشل کمپلیکس میں اُن پر بوتل پھینکی گئی۔ پارٹی کے وکلا نے متعدد بار درخواست کی کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، لہذا ان پر ہونے والے تمام جھوٹے مقدمات کی سماعت ایک جگہ رکھی جائے، تاہم ہر دوسرے دن کسی کیس کی سماعت کے لی�� انہیں…
25
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
پی ٹی آئی کے کارکنان پر گزشتہ 13 ماہ سے ہونے والے تمام تر ریاستی جبر، سازشوں اور بربریت کو شکست دینے میں جہاں سیاسی ورکرز اور قائدین نے بھرپور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا وہیں پارٹی کے وکلاء ونگ نے پارٹی کا ہر محاذ پر بے لوث دفاع کیا انصاف لائرز فورم اسلام آباد سے وابستہ وکلاء گزشتہ…
26
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
ملک میں کامیاب پرچم مہم سے بوکھلا کر KP پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور میں PTI کےصوبائی سیکرٹریٹ پر دھاوا بول کر پارٹی پرچم اتار لیا۔ کیا الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ پارٹی اپنے دفتر پر پارٹی پرچم نہیں لہرا سکتی؟ وجہ صرف PTI کی مقبولیت سے ہونے والی بوکھلاہٹ ہے…
57
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
آپ نے بالکل درست فرمایا بابر بھائی، ان بچیوں اور ہماری والدہ، بہنوں کو عمر کی راہ تکتے آج 37 روز گزر گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سے وابستگی جرم قرار پائی ہے اور اب یہاں گرفتاری بھی نہیں کی جاتی بلکہ اٹھا کر غائب کیا جاتا ہے۔ آپ کی بطور وکیل اب تک کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔…
@BabarAwanPK
Babar Awan
9 months
عمر نواز اعوان کے اغوا کو ایک مہینے سے زائد کا عرصے ہوگیا ہے۔ اِس اعلٰی تعلیم تافتہ شہری کو دن دہاڑے 4 معصوم بیٹیوں کی موجودگی میں اغوا کیا گیا۔ یہ شہر صرف حکمرانوں کے لئے سیف سٹی ہے۔
Tweet media one
80
7K
18K
28
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
سیشن جج فرید بلوچ نے 9 مئی کے واقعات کی ذمہ داری چیئرمین عمران خان پر ڈالنے پر JIT کی نام نہاد تحقیقات کو مسترد کرکے شاندار فیصلہ کیا ہے۔ ایک شخص جو پہلے ہی پولیس حراست میں ہے وہ کیسے کسی واقعہ کا ذمہ دار ہو سکتا ہے؟ اس کیس میں پولیس اور JIT نے چیئرمین عمران خان کو 9 مئی واقعات…
Tweet media one
28
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
آج بہارہ کہو میں معصوم بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا انتہائی قابل مذمت وقوعہ رپورٹ ہوا جس سے انسانیت بھی شرما گئی، قانون نافذ کرنے والوں کو اگر PTI کے خلاف کارروائیوں سے فرصت ملے تو تمام وسائل لگا کر قاتلوں کو بے نقاب کر کے نشان عبرت بنائیں۔ میری تمام تر ہمددریاں اور معاونت متاثرہ…
Tweet media one
155
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
9 months
علی خان کی بہادری اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کوئی چھپی ہوئی حقیقت نہیں۔ پنجاب پولیس نے انہیں اغوا کرکے الٹا ان پر فرار ہونے کی ایف آئی آر درج کروا دی تاکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔ علی خان کی جبری گمشدگی کو 14 روز گزر چکے ہیں ان پر اگر کوئی مقدمہ ہے تو ان کے خلاف…
Tweet media one
14
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
میاں شوباز رنگ باز صاحب جو باتیں آپ کو آج لکھ کر دی گئیں عمران خان ان پر عمل کروا چکے بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ PTI حکومت نے 2021 میں شروع کروایا۔ الحمدللہ! اسلام آباد میں جتنے ترقیاتی کام ہم نے ساڑھے تین سال کی حکومت میں کروائے وہ آپ کے یہاں موجود نمائندے کئی دہائیوں میں نہیں…
Tweet media one
14
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
6 months
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کے جبری اغواء کا معاملہ پارٹی کے مرکزی وکیل رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے علی نواز اعوان کی بازیابی اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ میں جمع کروادی، درخواست پر سماعت 13 نومبر…
Tweet media one
37
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
واہ ایسا جمہوری پراسیس کہ جمہوریت بھی شرما گئی، کیا ہوا جو چند چیئرمین اغوا کرلیے، چند کو جیلوں میں ڈال دیا، چند کے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردئیے، بھٹو تو "زندہ" ہے اسی زندہ بھٹو نے کراچی کو روشنیوں سے اندھیروں کا شہر بنایا اور آج جمہوریت کا جنازہ نکال دیا۔ #MayorKarachi
44
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
43
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
2 years
ہم پر امن جماعت ہیں اور ایف نائن پارک میں جلسہ کرنا ہمارا جمہوری حق ہے۔ جلسہ ہر صورت ہو گا۔ اگر ایسے ہتھکنڈوں سے ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم ڈی چوک پر جلسہ کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
99
2K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
11 months
مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح سابق وزیراعظم عمران خان نے اپریل 2021 میں کیا جبکہ اس منصوبے کے باقاعدہ کام کا سنگِ بنیاد سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے 24 جون 2021 کو رکھا۔ الحمدللہ آج یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا جس پر میں اسلام آباد کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
10 months
اس وقت پاکستان ایسی حکومت کے رحم و کرم پر ہے جسے جمہوریت، انصاف سے کوئی سروکار نہیں. PTI اسلام آباد کے تین رہنماؤں راجہ فیصل، ملک پرویز اور افضل خان کو تحفظ حرمت قرآن کی ریلی سے گرفتار کیا گیا اور ڈی سی اسلام آباد نے انہیں 3MPO کے تحت جیل بھجوا دیا، جسے بعدازاں اسلام آباد ہائی…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
35
1K
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
ن لیگ کے ساتھ پنجاب میں پرینک ہوگیا ہے رانا ثناء اللہ اگر مرد کے بچے ہو تو اپنی بات پر قائم رہو اور پنجاب سے نہ نکلو یہی غیر روایتی سیاست ہے کہ اعتماد کا ووٹ لے کر بھی اسمبلی توڑی جا رہی ہے
39
796
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
3 years
میرے خیال میں غریدہ فاروقی صاحبہ آپ کو اینکر عاصمہ شیرازی کی مذمت کرنی چاہیے تھی جنہوں نے اینے کالم اور ٹویٹ میں وزیراعظم کی باپردہ اہلیہ کے بارے میں انتہائی گھٹیا، غلیظ اور اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کیے،صحافی ہمیں اخلاقیات سکھاتے ہیں اورخود تہزیب اور تمیز بھول جاتے ہیں
191
829
4K
@AliAwanPTI
Ali Awan
1 year
فسطائی حکومت نے 18 مارچ کے واقعات کی آڑ میں فسطائیت کی نئی تاریخ رقم کی بے گناہ کم سن بچوں بزرگوں کو دو ہفتوں سے سلاخوں کے پیچھے رکھا ہوا ہے اس ماں کے 2 بچوں کو بغیر کسی جرم کے پکڑا ہوا ہے یہ ماں اور بچے بھی پاکستان کے شہری ہیں؟کیا ان کی بھی ریاست ماں کےجیسی ہے؟ #PakUnderFascism
19
2K
4K