
Akhtar Ali Mandhro
@AkhtarAliMandh2
Followers
80
Following
5K
Media
58
Statuses
6K
مجھے 10 سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہونگا مگر اپنی قوم کو مایوس نہیں کرونگا - عمران خان #imrankhanPTI
2
8
12
چہرہ جتنا بھی خوب صورت ہو لوگ دوستی کی آڑ میں استمال کر کہ چھوڑ دیتے ہیں ہر لڑکی کو کہوں گی صرف نکاح واحد چیز ہے جس میں ہمیشہ محبت بڑھتی ہے بے شک کسی کی دوسری تیسری چوتھی بیوی بن جاؤ لیکن دوستی اور حر ام رشتہ کبھی نہ رکھو
47
8
176
اتوار کے روز میئر حیدرآباد @KashifShoro کی میڈیا ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹوئٹر ٹرینڈز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #PPPDeliversHyderabad سے آغاز ہوا اور الحمدللّہ یہ ٹرینڈ آج ٹاپ 4 میں شامل ہو گیا۔ 🇱🇾❤ @BBhuttoZardari @JamKhanShoro @SabaAbbasiPPP
#PPPDeliversHyderabad
0
16
20
اس نفسا نفسی کے دور میں ایسے ایمان دار لوگ بھی ہے۔۔ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ اصل مالک تک پہنچ جائے۔۔
0
7
28
الحمدلله ماسٽرز ڪري ڇڏي آهي ، في الحال نوڪري ڪرڻ جو ارادو به ڪونھي، امڙ 20 گريڊ م اچي ويئي آھي ان جي رٽائرمينٽ ۾ اڃان 3 سال آھن. پو۽ سوچينديم ته نوڪري ڪجي يا نه، سنڌ جي تاريخ پڙھڻ ٿي چاھيان ، ڪو سٺو ڪتاب تجويز ڪيو ته گھراڻي پڙھان، سڄو ڏينهن گھر ۾ فارغ ويٺي ھوندي آھيان. 🙏
83
18
242
گجرانوالہ DCآفس کے ریکارڈ روم کا انچارج عمر ورک 20 ہزار روپے رشوت لے کر ایمانداری سے کام کرتے ہوے گرفتار.
1
3
7
Best wishes on the occasion of Milad-un-Nabi. May this sacred day bring with it peace and well-being in our society. May the values of compassion, service and justice always guide us. Eid Mubarak!
2K
4K
43K
علیمہ خان پر حملہ اور بدسلوکی جمہوریت نہیں، جہالت کی علامت ہے۔ سیاست میں عورتوں کی عزت پامال کرنا معاشرے پر سیاہ دھبہ اور جمہوریت کی روح کی توہین ہے اختلاف رائے حق ہے، مگر عورتوں سے بدتمیزی کسی بھی صورت میں قبول نہیں کی جا سکتی #PTI
6
4
20
نہ جانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں خدا امان میں رکھے حسین لوگوں کو ♥️🌟🌷 🌹میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹
21
7
91
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے۔۔۔ کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔!
9
6
88
حیدرآباد، 4 ستمبر 2025 – حیدرآباد کے میئر کاشف علی شورو نے آج آغا خان میٹرنل اینڈ چائلڈ کیئر یونٹ حیدرآباد میں نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ (NICU) نرسری لیول II کا افتتاح کیا @KashifShoroPPP
0
7
10
@AkhtarAliMandh2 @UsmanAwanPPP @sakina7214 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @docrizwzanbhayo @ghuman_ar @hassangondalppp @HassanmehmoodCh @sariyarana @A_B_I_D_ الله سائين خير ڪندو ٽينشن جي ڪابه ڳالهه ڪانه آهي
1
2
2
@saba__abro اللّٰہ ہمارے نبی ﷺ پر بے شمار درود و سلام نازل فرمائے 💚✨
1
3
4
@UsmanAwanPPP @sakina7214 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @docrizwzanbhayo @ghuman_ar @hassangondalppp @HassanmehmoodCh @sariyarana @A_B_I_D_ Good 👍 May b due to flood in Punjab province.
2
1
2
بی بی آصفہ بھٹو زرداری ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہیں، متاثرین کی داد رسی اور حوصلہ افزائی ان کی انسانیت دوستی کی روشن مثال ہے ✨💚 #AseefaBhuttoZardari
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مڈبنگلو اور مڈمنگلی کے مقام پر ایس ایم بند کے مختلف مقامات کا دورہ نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ایس ایم بند کے مختلف مقامات پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا @AseefaBZ
0
9
12
ممکنہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کیمپ، طبی سہولیات اور ہر ممکن امداد فراہم کی جاری ہے۔ یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے اور ہمارا وعدہ بھی، کیونکہ آپ کی جان اور زندگی سب سے قیمتی ہے۔ @BBhuttoZardari
#BBZWithFloodVictims
1
33
44