𝑨𝒇𝒕𝒂𝒃 𝑳𝒂𝒏𝒈𝒓𝒂𝒉
@AftabJUI1
Followers
17K
Following
15K
Media
13K
Statuses
23K
ویلڈن جنرل احمد شریف چوہدری میڈیا ٹاک پر پاکستان دشمن عناصر کو کرارا جواب دیا___🇵🇰✌️💪
0
0
1
اگر یہ دو نعمتیں آپکے پاس ہیں تو آپ دنیا کے امیر ترین انسان ہیں اور ان دو نعمتوں کا کوئی نعم البدل نہیں ایک ایمان اور دوسری صحت ہمیشہ اللہ سے ایمان اور صحت کی سلامتی مانگیں۔🤲✍️💓 @followers
0
0
1
جس ملک کا ڈیفینس کمزور ہے ان کا حال وینزویلا جیسا ہو رہا ہے الحمدللہ ہمارا ڈیفینس سسٹم پوری دنیا میں نمبرون ہے۔سلام پاک افواج🇵🇰
0
0
1
5 جنوری 2026: اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی بنگلہ دیش کے سفارتخانے آمد • مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کی کونسلر (پولیٹیکل) و چارج ڈی افیئرز مس اشرت جہان سے ملاقات کی • مولانا فضل الرحمان نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ
0
0
1
جس شخص نے اپنے انگریزی سال کی انتہا اور ابتداء جنگوں سے کی ہو اور پس پردہ لاکھوں مسلمانوں کے خون سے اسکے ہاتھ رنگے ہوۓ ہوں پھر یہی شخص امن کا بھاشن دے اور امن ایوارڈ کےلیے فیورٹ سمجھا جاۓ۔ #𝐒𝐡𝐚𝐦𝐞_𝐓𝐫𝐮𝐦𝐩
0
0
1
ہمیں 96 سال ہوگئے ہیں غیروں نے مخالفت کی اپنوں نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی ہمارا قافلہ عزم کیساتھ جاری ہے۔ قائد مجلس احراراسلام مولانا حافظ سید محمد کفیل شاہ بخاری صاحب
0
0
1
ڈی جی خان: اسامہ عبد الکریم کو بلا مقابلہ ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد @Jamiatahlehades
@PMLNPunjabPk
@pmln_org
@hishamelahi
@juipakofficial
0
0
0
ہمیں اسلامی سیاست سیدنا امیر معاویہ رضہ کے جوتے کے صدقے ملی ہے مگر آج کا واعظ خطیب سیاستدان نام تک نہیں لیتا مرعوب ہے۔۔
0
0
0
سرگودھا: انصاف سٹوڈینٹ فیڈریشن کے سینکڑوں کارکن امیر جےیوآئی ضلع سرگودھا راؤعبدالقیوم صاحب کی موجودگی میں قافلہ حق جمعیۃ علماءاسلام میں شامل ۔۔۔خوش آمدید۔۔
0
1
1
قائد احرار مولانا سید محمد کفیل بخاری مدظلہ نے گزشتہ رات قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ سے طویل ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی امور ، پاک افغان مسئلہ اور دینی مدارس کے حوالے سے حکومت کی منفی پالیسیوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
0
1
2
کربوغہ شریف: عظیم روحانی علمی شخصیت پیر سید مختار الدین شاہ صاحب انتقال فرما گئے
0
1
1
یوم وفات 29 دسمبر امام الخطباء خطیب یورپ وایشیاء حضرت مولانا محمد ضیاءالقاسمی رحمت اللہ علیہ
0
1
2
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج میں میرٹ اور شمولیت عملی حقیقت ہے۔ میجر جنرل جولیان معظّم جیمز کے ساتھ ساتھ میجر جنرل نوئل کھوکھر اور میجر جنرل جولیان پیٹر جیسے مسیحی افسران اس بات کا ثبوت ہیں کہ مسیحی برادری نے دفاعِ وطن میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا۔
0
1
1
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے ہندوستان اور دیگر ممالک میں اقلیتوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں ہیں__________ اس لیے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
1
1
کیا معتدل نظریات کے احباب میری اس راۓ سے اتفاق کرتے ہیں_________________🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰
0
2
2