Afshan Zafar Profile Banner
Afshan Zafar Profile
Afshan Zafar

@AfshanZafar9

Followers
13,602
Following
1,958
Media
12,428
Statuses
52,971

Social media influencer

Pakistan
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
7 months
زندگی مان باپ کے دم سے ہے اللّه میرے والد کے درجات بلند کرے انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے 🙏🏼🙏🏼😭
Tweet media one
102
36
291
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 months
نوازشریف کو چھوتی بار وزیر اعظم بنانا ہے 👍👍👍👍
142
305
2K
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
کراچی: نواز شریف کے لگائے گئے 2200 میگاواٹ کے دو ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے قریب. تصویر محفوظ کر لیں، جلد انہیں عمران خان کا کارنامہ بتایا جائے گا.
Tweet media one
88
824
2K
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
#سرٹیفائیڈ_بدکردار_شہباز_گِل شہباز گل مریم نواز پر بے بنیاد الزام مت لگائیں مسّلم لیگ ن کا سپورٹر آپ کے پروپیگنڈے کا جواب دینا جانتا ہے
396
297
1K
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
I have become very dangerous: Imran Khan #ریاست_کا_دشمن_عمران_فتنہ
1
71
16
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 months
ایک فیئر نوازشریف 💕💕💕
36
172
970
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
چاروں صوبوں میں سیلاب آیا ہوا ہے اربوں ڈالر کا نقصان ہوچکا 3کروڑ لوگ متاثر ہیں عین اسوقت عمران خان اپناالگ راگ الاپ رہے جلوسوں سیاست میں مصروف ہیں سب کچھ اسلئے کیونکہ انکا توشہ خانہ کا کیس چل رہا ہے وہ جانتے ہیں انکے فارن فنڈنگ کیس میں بہت کچھ سامنے آنے جارہاہے #گھٹیا_فتنہ
9
196
181
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
عمران نیازی ایک انتہائی خود غرض اور بے حس انسان ہے. #گھٹیا_فتنہ
7
188
135
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
نوازشریف جب ہوتا تھا تو رج رج روٹیاں کھاتے تھے جو بھی کرنا ھے کرو " کسی نا کسی طرح ہماری عمران خان سے جان چھڑائے" "پاکستانی عوام "
4
370
771
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
جس طریقہ سے ان عدالتوں نے کئی لوگوں کیخلاف نیب کے کیسز بنوائے اور انکو نااہل بھی کیا اسکے بعد عمران خان کو سزا دینے کے معاملے پر عدالتیں آج خود ٹرائل پر ہیں کہ انہوں نے ایسے فیصلے کیوں دیے جس پر انکو آج خود مشکل پڑ رہی ہے اور اب پورا پاکستان انکو دیکھ رہا ہے #گھٹیا_فتنہ
Tweet media one
3
185
60
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
7 months
میرے والدین زندگی ان کے گرد گھوم رہی تھی اچانک والد چلے گئے دنیا سے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻میرے والد کے درجات بلند کرے اللّه ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
170
43
687
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
پاکستان زندہ آباد 💕👍👍👍✅✅
110
180
669
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
کل میاں نواز شریف صاحب کی سزا معطلی کیس کی سماعت ہے ہم اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ میاں نوازشریف اورمریم نواز کو ظالموں کی قید سے نجات دلائے سب بولیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین #NawazSharif
76
164
615
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
کہاں کہاں سے نوازشریف کا نام مٹاوگے
13
297
603
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
اسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں سرکاری ملازمین کا نااہل حکومت کے خلاف احتجاج مظاہرین رکاوٹی توڑ کر ریڈزون میں داخل۔ پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف کی مظاہرین سے اظہار یکجحتی کے لئے دھرنے میں آمد
Tweet media one
7
123
582
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Tweet media one
58
19
545
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
محمد نوازشریف کوٹ لکھپت جیل میں نہیں لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں محمد نواز شریف سے انتقام لینے والوں کو مہندی کی تقریب میں جواب
25
188
509
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
غدار کہنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے 1998 میں بی بی سی BBC کی ایک نایاب رپورٹ جس میں بتایا گیا کہ بل کلنٹن نواز شریف کی ایک رات پہلے تک دھماکے نہ کرنے کے لیے منت کرتا رہا مگر نواز شریف نہیں مانا تاریخ گواہ رہے گی نواز شریف نے قومی غیرت کا سودا کرنے سے انکار کر دیا تھا
8
354
511
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Tweet media one
70
12
522
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 months
جس۔ نے کام کیا وہ چور جس نے کچھ نہیں کیا وہ اپنے آپکو نیک بنتا
18
173
534
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 months
ہم آگے ہیں میدان میں دم ہے تو کرو مقابلہ زبان سے کام نہیں کیے عمل کیا ہے 👉❤🌹👉
6
132
521
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
ایک ٹائم میں آرمی 3جگہ لرہی ہے افغانیوں سے ایران سے اور اندرون سندھ میں 💕💕👍👍
117
150
508
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 months
میاں نواز کا ایک ایک وعدہ پکّ ہے 👉👉👉👉
6
119
488
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
یہ چلے تھا نواز شریف کو سیاست سے مائنس کرنے اور آج اپنے آپکو مائنس ہوتا دیکھ رہے ہیں غرور اور تکبر کا سر ہمیشہ نیچا ہی ہوتا ہے #DonkeyRajaMinusOne
8
110
453
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
میں واپس آو گا
36
114
417
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
ساری دنیا کے بچے باہر پڑھتے، کماتے اور پیسے بھی بھجواتے ہیں، میرے بچوں نے ایسا کیا مختلف کام کیا ہے؟ نواز شریف بیان دیتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔
7
126
407
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
جمعہ کی مبارک رات ھے آئیں سب ملکر دعا کریں اللہ نواز شریف کی مشکلات ختم فرمائے
60
64
413
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
باو جی کو نیچے گراتے گراتے مشرف ایڈز کے لا علاج مرض میں مبتلاء ہوگئے اداروں کے منصوبہ ساز ذہنی مریض بن گئے ظاہر القادری ہسپتالوں کی زینت بن گئے عمران نیازی ڈونکی کنگ بن گئے چوہدری شجاعت طوطلے ہوگئے مگر باو جی آج بھی قوم کے لیڈر یے قائد تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے۔۔
13
150
398
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
اللّه پاک میرے ڈیدی اور ماما صحت تندوستی اور لمبی زندگی دے امین
Tweet media one
Tweet media two
73
12
396
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
شریف خاندان کا مقدمہ سننے سے پہلے معزز چیف جسٹس کا تحریک انصاف کے وزیر سے دو ملاقاتیں کرنا،تحریک انصاف کے انویسٹر اور عمران خان کے انتہائی قریبی صاحبزادہ جہانگیر اور انیل مسرت کے خرچے پر برطانیہ کا دورہ اور ان سے ملاقاتیں معزز چیف جسٹس کے کردار پر سوالیہ نشان کھڑے کرتا ہے
17
149
371
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
میاں نواز اس ملک ہیرو ہے 💕💕💗💗💗💗❤
45
55
402
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
7 years
Allah jis ka sath da Banday ki value hai @MaryamNSharif @zayd280 @HussainNSharif
Tweet media one
40
175
380
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 months
یہ وڈیو وائرل کرے ملک کا حال ہے اس جماعت کی وجہ سے ہے 👉👉👉
@Iam_Rakiti
عبدالسلام راکٹی
4 months
ڈیرہ اسماعیل خان میں علی آمین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف کس طرح الیکشن جیتا ہے اس کی آیڈیو منظر عام پر آ گئی ہے 👇👇
94
1K
2K
3
301
396
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
میرے بہت پیارے ماموں رضاالہی سے وفات پاگئے اللّه انکے درجات بلند کرے امین سم آمین
142
20
369
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
ھم نوازشریف کےساتھ ھیں
9
156
357
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
یااللہ مرد مجاہد مرد قلندر میاں محمد نواز شریف صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین سب بولیں آمین کسی کا زبان خاموش نہ رہے
Tweet media one
43
77
349
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی منصور علی خان چھیتر بھیگو بھیگو کر عمران نیازی پر چھیتروں کی برسات کرتے ہوئے #مثبت_رپورٹنگ #NawazSharif #MaryamNawaz @MaryamNSharif
14
184
343
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Tweet media one
39
12
344
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
یہ گھوٹکی میں أپریشں شروع
27
102
370
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
Happy BirthDay to me 🎂
Tweet media one
Tweet media two
74
10
343
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
Tweet media one
49
10
331
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
میرا چاند میرا قائد @MaryamNSharif #NawazSharif
10
109
317
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
خوبصورت فیملی کے لیۓ ایک جملہ #NawazSharif
Tweet media one
63
47
323
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
اسٹبلشمنٹ کو گلگت بلتستان کی جیت مبارک ھو لیکن مجھے مسلم لیگ ن سے پیار تھا پیار ھے اور پیار رھے گا @MaryamNSharif
9
25
309
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
لنگڑی لولی جہوریت نہی چاہے
Tweet media one
22
126
300
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
مجھے مولانا طارق جمیل کی بات سے شدید اختلاف ہے وہ بولتے ہیں پاکستان کی سب خاتون اول میں سے سب سے بہتر بشری بی بی ہیں جمیل صاحب ہم یہ مان ہی نہیں سکتے یہ عورت جو اپنے 5 جوان بچے چھوڑ کر اپنی عدت میں نکاح کر لے پیری کے لبادے میں عشق کا چاند چڑا کر اپنے عشق سے شادی کرے بہتر ہے
22
123
300
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
غیر سیاسی سوال آپ نوازشریف کے دور میں خوشحال تھے یاعمران خان کے دورمیں خوشحال ہیں۔ جواب ضرور دیں #نیب_نیازی_گٹھ_جوڑ
104
107
297
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
پہلا رمضان آپ کے بغیر اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آپ کی قبر کو ٹھنڈا رکھیں اور کُشادہ کریں اور آپ کی ساری آگے کی منزلیں آسان کریں آمین۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
70
24
331
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
عوام نے جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں شروع کر دیں، عمران خان کو چاہیے غریبوں کو روز روز مارنے کی بجائے اکٹھا ایک ہی دفعہ بحیرۂ عرب میں دھکیل دے 😢 کیسا حال کر دیا پاکستان کا. بھیک بھی مانگ لی، قرضے بھی لے لیے، بھینسیں بھی بیچ دیں، گاڑیاں بھی نیلام کر دیں نواز شریف سے حسد
5
150
292
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 months
اس دیس کی خوش ہالی کے لئے ھمیں تیری بہت ضرورت ہے 💕💕💕💕
1
83
319
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Tweet media one
30
12
306
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
مرغی کا گوشت ۳۵۰ کلو ھو گیا کہاں مر گیا وہ کنڈین مولوی جو کہتا تھا حمزہ شہبازمرغی کے گوشت کا ریٹ نکالتا ھے اب اس کا باپ نکال رھا ھے
12
59
300
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
پاکستانی قوم کی سوچ کا کھلا تضاد اور احتساب کے ٹوپی ڈرامے کو بے نقاب کرتا وجیہ ثانی ایک ٹویٹ جس نے نامنہاد احتساب کا پوسٹمارٹم کر دیا ضرور شئیر کریں
Tweet media one
11
146
281
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
نوازشریف سے ڈرنے والو نوازشریف تو ملک کی بھلائی ملک کی ترقی عوام کی خوشحالی چاہتا ہے ذرا تم بھی تو بتاؤ تم کیا چاہتے ہو. #WelcomeBackMaryamNawaz
3
110
283
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
#بریکنگ_نیوز لاہور PP168 کا میدان مسلم لیگ نے مار لیا جیو شیروں مبارکہ مبارکہ #NawazSharif
38
74
278
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 months
جمی ڈانسر کہتا ہے ! یوتھیے جہنمی ہیں !! ابآیا !!
14
165
298
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Eid Mubarak !
Tweet media one
40
10
286
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
شوکت خانم اور نمل کالج کیلئے بیرونِ ملک فنڈ جمع کرنے کی انچارج علیمہ خان ہے جو ہر سال درجنوں ممالک میں جاکر چندہ جمع کرتی ہے ۔ آج تک علیمہ خان کے جمع کیے گئے کروڑوں ڈالر چندہ کا کوئی آڈٹ نہیں ہوا اور جب آڈٹ کروانے کی بات کی گئی تو یہ کہا گیا کہ شوکت خانم اسپتال کے خلاف لوگ مہم
9
130
257
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 months
کور کمانڈر کانفرنس سے خبر آئ ہے سانحہ 9 مئ والوں کرنے والوں معاف نہیں کیا جائے گا تحریک انصاف نے ملک کے ساتھ کیا ہے اسکی سزا مل گی 💕💕💕💕🛥✅✅
22
155
287
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
اس تصویر کو صرف وہ لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں جو ووٹ کی عزت کروانا جانتے ہیں
Tweet media one
8
52
276
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
اب وقت اگیا ہے کہ نوازشریف کے لے کھڑے ھونا کا
16
78
250
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
آج کہاں ہے سابق نثار جس نے پوزیشن کا غلط استعمال کر کے عوامی وزیراعظم کو نااہل کیا۔وہ جس کام کیلیے لایا گیا وہ کر کے ماضی کا حصہ بنا۔اس سابق نثار کی کٹ پُتلی سے زیادہ اہمیت نا تھی لیکن آج بھی عوام کے دلوں❤کی دھڑکن اور اُنکا وزیراعظم صرف نوازشریف ہے اور رہے گا دل سے کیسے نکالو
3
112
241
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 months
نوازشریف کو چوتھی ،بار وزیر اعظم بنانا ہے۔ ❤❤❤👍👍
12
63
269
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 months
نوازشریف اللّه کے فضل و کرم سے بات کرتے ہیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
114
268
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
نوازشریف صاحب نے۔ • صرف چین سے 53 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لائی بجلی کا مسئلہ حل کر کے ناممکن کو ممکن بنا دیا 12000 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا کی۔ جی ڈی پی گروتھ دوگناہ کی مہنگائی کم ترین سطح پر لائی ہزارہ اسلام آباد اور لاہور کراچی موٹر وے بنائی دھشت گردی ختم کی
11
118
242
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
دونوں بھائی ببر شیر صدا خوش رہے @Atifrauf79 @ZeshanMalick
Tweet media one
9
23
251
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
Cake Cutting🎂😊
Tweet media one
51
10
252
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
کس نے سوچا تھا کہ یہ نوجوان ایک دن محبِ وطن پاکستانیوں کے دِلوں میں بس جائے گا باؤ جی ہمیں آپ سے پیار ہے کیونکہ آپکو پاکستان سے پیار ہے
Tweet media one
8
74
232
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
شہباز تیری پرواز سے "جلتا ہے زمانہ"
Tweet media one
10
60
253
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
مراد سعید کو بہترین کارکردگی پے کونسا تمغہ ملنا چاہیے #نیب_نیازی_گٹھ_جوڑ
79
71
213
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 months
میاں محمد نوازشریف کو ہر دل دعا daraha ہے 💗💗🙏🏼💕💕💗💗
5
101
253
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے جہاں کو ویراں کر گیا نئے سال کہ آغاز میں رب العزت سے دعا ہے کہ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قائد محترم میاں نواز شریف اور پورے شریف خاندان کی مشکلات آسان فرمائے.آمین
20
68
221
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
یا اللہ آج اس مبارک اور بابرکت دن کے طفیل میرے قائدین کی تمام پریشانیوں کو دور فرما دے یااللہ انکے ساتھ روا رکھی گئی ناانصافیوں کا ازالہ فرما دے اور حق اور سچ کی فتح فرما دے یااللہ حق کو آشکار کر دے اور باطل کو مٹا دے بیشک باطل مٹنے کے لیے ہے (آمین)
19
62
216
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
عمران خان نے ابھی تک انڈین سرجیکل سٹرائیک کا جواب نہیں دیا مریم نواز وہ بات یاد آگئی عمران نیازی جھکتا نہیں بلکہ لیٹ جاتا ہے 😂
7
55
224
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
واڈی خبر 👈نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ کر لیا ہے کہ دھرنا اسلام آباد میں نہیں راولپنڈی میں ہوگا 👊 عارف حمید بھٹی
5
18
232
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
سوشل میڈیا پر گو عمران گو کا آغاز ہو چکا ہے ساتھی اپنا حصہ ڈال کر کمنٹ میں گو عمران گو لکھیں
39
31
229
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
نیب برطانیہ سے ایک روپیہ واپس تو نا لاسکی اُلٹا نیب اب تک وکلاء کی فیسیں اور جرمانہ کا ساڑھے آٹھ ارب کا ٹیکہ قوم کو لگا چکی کرپشن اور اقرباپروری کی طویل داستان حیران کن انکشافات پر مبنی رپورٹ جاری
Tweet media one
3
136
212
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
جج ارشد ملک اوپر والے کی ھی ایک عدالت ھے یاد رکھنا اللہ کی لاٹی بڑی لاجواب ھے
8
91
215
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
Mom dad love you 😍😍😍😍
Tweet media one
23
9
233
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
دوستو، عمران خان تو انڈے بیچتا ہی رہے گا لیکن خوشخبری یہ ہے کہ نواز شریف کی محنت سے شروع کردہ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے کیلئے آذربائیجان نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی ہے. ایک وقت تھا جب امریکہ نے ایف سولہ طیارے روک دیے تھے تو پاکستان کا دفاع خطرے سے دوچار ہو چکا تھا لیکن
Tweet media one
7
97
207
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
عمران کی بونگیاں
9
106
212
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
قید اور جیل سے ڈرتی تو اپنی مرتی ہوئی ماں کو لندن چھوڑ کر پاکستان نہ آتی :- مریم نواز
3
47
212
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
بیمار اہلیہ کو اللہ کے سپرد کرکے بیٹی کے ساتھ پاکستان واپس آکر خود پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلیے 165 پیشیاں بھگتنے والے انسان کا دامن کبھی داغدار نہیں ہوسکتا.الحمد للہ پہلے بھی سازشیں بےنقاب ہوئی اور انشاءاللہ اب بھی نوازشریف سرخرو ہونگے
7
84
206
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
Love u mama so much u r my life 💞
Tweet media one
24
6
210
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
ان کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کریں. اگر نیوٹن اور آئین اسٹائن کو بھی کسی وزارت پر لا کر بٹھا دیا جاۓ تو وہ بھی نیازی کی موجودگی میں کچھ نہ کر پائیں گے. کنویں سے پانی نہیں کتا نکالو!
8
38
223
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
مُحَمَّد صلى الله عليه وسلم پر ہرکوئی فدا ہے بِن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہو گا
2
53
207
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
ہمیں نواز شریف چاہئے ۔۔۔!! گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام نے تبدیلی سرکار کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔ نواز شریف کا دور ہزار گناہ اچھا تھا اس سے ۔ نواز شریف آج سے نہیں سالوں سے عوام کے دل میں بس رہا ہے
9
69
202
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
بریکنگ نیوز ایک دن بعد ثاقب نثار کو سابق چیف جسٹس کہا جائے گا، لیکن نواز شریف کے بغیر تاریخ نا مکمل میاں پهر آئے گا انشاءاللہ
13
51
217
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 years
وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ گئے (خوبصورت تصویر ) تینوں سے آجکل یوتھڑوں کو یہ تصویر دیکھتے ہی برنال استعمال کرنی پڑتی ہے
Tweet media one
3
39
214
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
3 years
اسٹیبلشمنٹ اب بھی اپنے گندے کھیل سے باز نہیں آرھی،لانگ مارچ دراصل پنڈی کی طرف کرنا بنتا ھے.
3
32
226
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
کراچی کے لوگ سمندر کے کنارے ڈبہ لئے کھڑے پوچھ رہے ہیں ب��ائی تیل کب نکلے گا؟ زیر سمندر تیل نکلنے کے بعد فواد شوھدری بن زداری بن مشرف بن شوہدری شجاعت بن عمران کا حلیۃ الجدیدۃ
Tweet media one
18
84
206
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
ایم این اے اور ایم پی اے تنخواہیں اور الاونس ہڑپ کر رہے ہیں ان میاں صاحب کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہے میرے بھائیوں خدا کیلئے میاں صاحب کیلئے نکلو ہم پر ویسے بھی کلنک لگا ہے کہ ن لیگی 1993 اور 1999 اور 2017 میں بھی نہیں نکلے تھے آج میاں صاحب کے احسانوں کا بدلہ اتارو
8
72
197
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
4 years
Tweet media one
33
8
215
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
یہ انڈونیشا کا سونامی سے تباہ ہونے والا علاقہ نہیں بلکہ پشاور میں آندھی کیوجہ سے تباہ ہونے والا میٹرو اسٹیشن ہے ہذا تبدیلی تُن
Tweet media one
13
94
189
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
6 years
آج پاکستان مسلم لیگ نون کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ چوبیس24 تاریخ کو بھرپور قوت کے ساتھ نیب کورٹ پہنچیں گے اور انشاءاللہ قائد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اس کے لئے عوامی رابطہ مہم کو تیز کیا جائے اور ایک ایک کارکن تک یہ پیغام پہنچایا جائے
1
105
193
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
2 months
شیرک کو اگ لگا رہی ہوگی 👍👍👍👍👍
6
60
218
@AfshanZafar9
Afshan Zafar
5 years
#NawazShreefMarch #NawazSharif یا اللہ! ہمارے قائد میاں نواز شریف کو صحت یابی والی لمبی عمر عطا فرما آمین پاکستان حدمت کرنے کی توفیق عطا فرماےُ ۔۔ آمین @MaryamNSharif @javedlatifMNA
6
65
196