Adv Abdul Ghaffar
@AdvAbdulGhafar
Followers
47K
Following
10K
Media
4K
Statuses
18K
Advocate and Secretary Law Digital Journalist Club (DJC). Pattern in Chief AG Law Association. My youtube channel link. https://t.co/8nSCZcSkUb
Lahore, Pakistan
Joined June 2020
کم سن بچیوں کے اغوا کیخلاف پٹیشنز، آپ اس عدالت کو کام سے نہیں روک سکتے ،ہم جو آرڈر کرینگے آپ اسے آئینی عدالت میں لے جائیں، ہم اس واقعے کی سچائی میں جانا چاہتے ہیں جس میں ایک خاتون اور اسکی بچیوں کی تذلیل ہوئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا مدعی FIR مشرف رسول کے وکیل سے مکالمہ
0
72
330
انصاف لائرز فورم ILF اور حامد خان پروفیشنل گروپ نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں سلمان اکرم راجہ @salmanAraja کو پنجاب سے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔
3
319
2K
پی ٹی آئی و حامد خان پروفیشنل گروپ کے رہنما و سابق صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار کے مطابق پنجاب بار کونسل کے 9 میں سے 5 ڈویژن کے نتائج کے مطابق پروفیشنل گروپ 33 سیٹوں پر کامیاب ہو چکا ہے۔
2
99
457
جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کے یوٹیوب ورژن سے 26ویں ترمیم اور جسٹس منصور شاہ کا سین حذف، ڈراما میں وکیل جسٹس منصور شاہ اور ان کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر 26ویں ترمیم پاس نہ ہوتی اور ان کے راستے میں رکاوٹ نہ بنتی، تو وہ آج اس ملک کے چیف جسٹس ہوتے۔
1
64
309
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز نے 27 ویں ترمیم کو سپریم کورٹ چیلنج کر دیا، رجسٹرار سپریم کورٹ کا آئینی پٹیشن وصول کرنے سے انکار۔
3
78
445
پہلے وکلا میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ PTI حمایت یافتہ ممبر پنجاب بار قصور سیٹ زاہد شریف احسن بھون صاحب گروپ میں شامل ہو رہے ہیں اور اب ان کا نوٹفکیشن روکنے کی خبر سامنے آ گئی ہے باقی آپ سمجھدار ہیں۔۔۔۔۔
بریکنگ: پنجاب بار کونسل، قصور میں تحریک انصاف کی حمایت سے جیتنے والے زاہد شریف کا نوٹی فکیشن روک لیا گیا، ڈگری کی ویری فکیشن کی جائے گی
0
192
689
سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ کا ایک کیس کی سماعت کے دوران DIG ہیڈ کوارٹر سے اہم مکالمہ ہوا جسٹس ہاشم کاکڑ نے مسکراتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں ریمارکس دیے کہ یہ دیکھیں یہ یہاں کھڑا ہمیں ڈرا رہا ہے، ارے بھائی ہمارے پاس تو ویسے بھی اب کھونے کو کچھ نہیں بچا۔
5
352
2K
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے ججوں کو ان کی مرضی کے بغیر ٹرانسفر کرنے کا اختیار جوڈیشل کمیشن کو دینے والی متنازع 27ویں ترمیم کے بعد ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ہائیکورٹ کے کم از کم 4 ججز استعفے پر غور کر رہے ہیں۔ ان 4 ججوں نے حال ہی میں اپنی ہائیکورٹ کے اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ سے رابطہ
7
91
563
اشفاق بھائی جس ٹویٹ کو آپ نے فیک کہا تھا وہ بھی لاہور ڈویژن کے نتائج ہی تھے اس حد تک تو آپ تسلیم کر لیں، اور رہ گئی بقیہ پنجاب کے نتائج کی بات تو وہ آپ ہی بتا دیں بھائی آپ سے بڑھ کر کون باخبر ہے۔
صدر بھائی تھوڑی ہمت کرکے پورے پنجاب کے الیکشن کت نتائج سے متعلق بتائیں آدھا سچ کیوں بتاتے ہیں آپ سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی آپ صرف لاہور کا رزلٹ بتا رہےہیں احسن بھون گروپ کو واضح اکثریت مل چکی ہے
2
17
200
دنیا کے مہذب ممالک میں شہریوں کی تربیت میں سب سے بڑا کردار میڈیا کا ہوتا ہے اور ہمیں تسلیم کرنا ہو گا کہ پاکستان میں میڈیا کا نیگیٹو کردار ہی اس برائی کی جڑ ہے۔
پاکستانی سیاست میں بدتمیزی اور بدتہذیبی کو کسی ایک جماعت سے جوڑنا درست نہیں تاہم اس کا مستقل حل کارکنوں کی سیاسی تربیت ہی ہے اور یہ ذمہ داری بھی انہی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے
1
28
186
سینئر ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کر لی۔۔ فائل کسی اور بنچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو ارسال۔
1
31
178
گلے شکوے دور، بار الیکشنز میں بڑی کامیابی کے بعد پنجاب بار سمیت مختلف بار کونسلز میں حکومت سازی کیلئے حامد خان پروفیشنل گروپ اور PTI انصاف لائرز فورم متحد ہو گیا، دونوں وکلا گروپوں کا مل کر قانون کی حکمرانی ، آئین کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے کا اعلان۔
10
309
1K
لاہور ہائیکورٹ مستعفی جسٹس شمس محمود مرزا کا صدر مملکت کو بھیجا گیا تحریری استعفی بھی منظر عام پر آ گیا، 27 آئینی ترمیم کے بعد میں اصولاً اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، لہٰذا بطور جج لاہور ہائی کورٹ اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ شمس محمود مرزا
لاہورہائیکورٹ کے انتہائی شاندار اور آئینی معامالات کے ایکسپرٹ جج جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دیدیا۔
5
331
1K
لاہورہائیکورٹ کے انتہائی شاندار اور آئینی معامالات کے ایکسپرٹ جج جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دیدیا۔
15
231
1K
یہ اعلامیہ اس لیئے اہمیت نہیں رکھتا کیوں کہ موجودہ پنجاب بار کونسل رجیم اپنی مدت مکمل کر چکی ہے اور نئے الیکشن کے بعد اگلے ہفتے نومنتخب ممبران چارج سنبھالیں گے اور ان کا اعلامیہ ہی اصولی موقف ہو گا پنجاب بار کونسل کا۔
اہم اہم پنجاب بار کونسل نے 27ویں آئینی ترمیم پر اطمینان کا اظہار کردیا آئینی عدالت پاکستانیوں کی ڈیمانڈ تھی اگر کسی گروہ یا فرد نے ترمیم کے خلاف پروپیگنڈا کیا تو قانونی کارروائی ہوگی اعلامیہ پنجاب بار کونسل
2
59
352
اور ریٹائرڈ جج جسٹس ارشد حسین شاہ کو بھی آئینی عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے اور اس وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے سپریم کورٹ پر بھی بائنڈنگ ہوں گے۔
سپریم کورٹ کے 24 ججز میں سے 4 نمبر پر موجود جسٹس امین الدین خان کو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جبکہ 9 ویں نمبر پر موجود جسٹس حسن اظہر رضوی ، 21 ویں نمبر کے جسٹس عامر فاروق ، 23 ویں نمبر کے جسٹس علی باقر نجفی کو وفاقی آئینی عدالت کا جج لگایا گیا ہے
1
53
364
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی۔
13
276
1K
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔
عدالتی آزادی، میرے محترم چیف جسٹس، کوئی مراعت نہیں ہے؛ یہ وہ بنیادی شرط ہے جس پر آزادی کا وجود قائم ہے۔ اگر عدلیہ آزاد نہ رہے—خوف سے آزاد، اثر و رسوخ سے آزاد، دباؤ سے آزاد—تو پھر قانون کی حکمرانی محض ایک کھوکھلا نعرہ بن کر رہ جاتی ہے، جسٹس صلاح الدین پنور کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
0
63
521