عمر کے جس حصے میں لڑکیاں___!!
تتلیوں کے سنگ اڑنا سیکھتی ہیں___!!
میں نے تب ماں سے دکھ چھپانا سیکھا__!!
اب یوں ہے کہ _________!!
عمر کے اس حصے میں _______!!
جب محبت نے چاروں طرف سے آنا ہو___!!
میں نے زندگی کو خط لکھ بھیجا کہ اب بس کر _!!
میں تھک گئی ہوں ______!!💔🙂…