اگر ہم اپنی چاہتوں کی ترتیب بدل لیں!
ہم اللّٰه سے اس لئے دعائیں نہ مانگیں کہ اللّٰه ہمیں خوش کردے ہم اللّٰه سے یہ مانگیں کہ اللّٰه آپ ہم سے راضی ہو جائیں!
کیونکہ شہنشاہ جب راضی ہو تو پھر بے بہا عطا کرتا ہے
جو مانگا جائے وہ بھی اور جو نہ مانگا جائے بلکہ گمان بھی نہ ہو وہ بھی۔…