abdul waseem
@AbdulAbwaseem
Followers
2K
Following
3K
Media
150
Statuses
614
abdul waseem member national assembly 2004 to 2018MNA 2024 MPA
karachi
Joined April 2012
اور پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کۓ تقریب سے خطاب میں عبدل وسیم بھائی نے تعلیم کی اہمیت اور جدید حصول تعلیم پر بات کی نیو کراچی ٹاؤن @AbdulAbwaseem @allaboutmqm #MQMPk
0
7
10
*مورخہ 10 اپریل 2025 ورلڈ اسٹار پبلک اسکول یوسی 4 سیکٹر 5 ڈی کی سالانہ پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کی تقسیم انعامات تقریب منقعد ہوئ جس میں بطور چیف گیسٹ MPA @AbdulAbwaseem نے رکن کوارڈینیشن معمور علی بھائ و یوسی زمیداران یوسی 4 یوسی 7 کے ساتھ شرکت کی نیو کراچی ٹاؤن @allaboutmqm
0
2
7
@Conv_KMS فکری انقلاب کے لیے طلبہ تحریک شروع کی اور سماجی انقلاب کے لیےرضاکارانہ تحریک شروع کی اور یہ سماجی خدمت کا سفر آج بھی جاریھے #MQMpk نے سندھ کے شہری علاقوں میں ایک راستہ ایک ماڈل بناکر اپنےآپکو پیش کیاتاکہ ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے سکیں @ZahidMansori @AbdulAbwaseem
0
4
7
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سویڈش سفارتکار الیگزینڈرا برگ اور سیکنڈ سیکریٹری جیسیکا ماربیٹو کی آمد، #MQMPakistan کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات @Conv_KMS @DFSMQM @KamalMQM @SyedAminulHaque
@faisalsubzwari @allaboutmqm
1
41
62
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سندھ چیپٹر کانووکیشن کا انعقاد کیاگیا جس میں چیئرمین #MQMPakistan و وفاقی وزیرِتعلیم وسائنس اینڈ ٹیکنالوجی @Conv_KMS نےبطور مہمان خصوصی شرکت کی اورطلبہ وطالبات سےخطاب کیا👇 https://t.co/8zFM0rbKSt
@allaboutmqm #AllamaIqbalOpenUni
0
25
41
ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں حق پرست سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماؤں کی شرکت،ترجمان ایم کیو ایم #MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui
1
41
57
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام باغِ مصطفیٰ حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کا انعقاد چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سید مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر رہنماء پنڈال میں موجود۔۔۔!!! #MQMYouthConventionHyderabad
0
47
68