Aoon_Syed Profile Banner
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ Profile
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ

@Aoon_Syed

Followers
8K
Following
9K
Media
8K
Statuses
38K

Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism. Head of Investigation Cell Such News

islamabad
Joined May 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
2 years
جب فیض حمید تھا ، جب فیض حمید نہیں ہے
55
597
1K
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
13 days
پریس کلب کا رستہ بند کر رکھا ہے.عوام کو بھی رستہ بدل کر جانا پڑتا ہے.جانے یہ اسلام آباد میں کیسا احتجاج ہو رہا ہے.کُل 30 لوگ بھی نہیں ہیں.لیکن ہگخفتوں سے ریڈ زون جانے والی اہم سڑک بلاک کر رکھی ہے.
1
2
9
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
14 days
بحریہ کے بعد ایک اور بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کی باری.Keep enjoying.
0
0
0
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
15 days
اسلام آباد میں 4 ہوٹلز میں لائسنس یافتہ شراب کی فروخت کی اجازت، وزیر داخلہ محسن نقوی کا قومی اسمبلی میں تحریر جواب
Tweet media one
0
1
4
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
جی خبر کے ساتھ ساتھ کل کا فیصلہ بھی پڑھ لیں.
@saqibbashir156
Saqib Bashir
16 days
بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلامی کے خلاف اپیلیں کل سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر دیں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بنچ سنے گا جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی بنچ کا حصہ ہیں ۔۔۔ بظاہر سپریم کورٹ کل نیلامی کی کاروائی روک دے گی جو ہو چکی اس کو بھی مزید
Tweet media one
1
2
8
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
اب آپ ڈیمجز کلیم کا کیس کریں.
@kirannaz_KN
Kiran Naz
16 days
الحمدللہ طویل عدالتی عمل مسلسل پانچ سال کی پیشیوں کے بعد کراچی کی سیشن عدالت نے آج مجھے سعید غنی کی جانب سے دائر کیس میں بری کردیا۔صوبائی وزیر الزامات ثابت نہ کرسکے۔یہ مقدمہ جھوٹی خبر کا الزام لگا کر دائر کیا گیا تھا۔.معزز عدالت کا یہ فیصلہ حق اظہار اور میڈیا کی آزادی کی جیت.
0
0
2
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
پیمرا میں اس وقت 27 ڈی جیز ہیں.اتنے پیمرا کے فنگشنز نہیں.کسی دور میں ایک ڈی جی ہوتا تھا ، پھر 3 .ہوئے.تعداد چلتی چلتی 27 تک پہنچ گئی.
1
1
9
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
آج کل کے سول سپرمیسی کے خودساختہ ہیروز
Tweet media one
0
2
3
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
وزیراعظم شہباز شرہف کو رپورٹ ملی کہ اہم وزارتوں کے سیکرٹریز و سربراہان دفاتر میں دیر سے پہنچتے ہیں.جلدی چلے جاتے ہیں.دفتری اوقات کار کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا.وزیراعظم نے سختی سے آرڈر کیا کہ تمام بڑے افسران وقت سے آفس پہنچیں. ہن جہڑا ٹائم تے نہ آیا ایکشن لیا جائے گا.
0
0
1
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن جلد بھارت کا دورہ کریں گے.
0
0
0
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
16 days
Facebook has wrongly suspended my account. I’m a professional journalist and have never violated any rules.A coordinated group reported me due to my investigative stories rooted in facts and truth. Journalism is not a crime. @facebook reinstate it plz .#Freejournalism.
65
0
13
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
17 days
اسلام آباد انتظامیہ کا شہر کے تمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ.
0
0
14
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
17 days
Dear @WhatsApp,.My professional account as a journalist has been permanently disabled without clear justification. This number is vital for my field reporting and international communication. I urge you to review the decision. #Journalism #WhatsAppSupport.
2
7
13
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
18 days
5 اگست عمران خان کی احتحاج کی کال کارکنوں نے مسترد کر دی؟.راولپنڈی اسلام آباد میں نہ کوئی تحریک انصاف کا بندہ نہ جھنڈا .فیض آباد کی تازہ ترین صورتحال
0
4
12
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
18 days
5 اگست عمران خان کی احتحاج کی کال کارکنوں نے مسترد کر دی؟.راولپنڈی اسلام آباد میں نہ کوئی تحریک انصاف کا بندہ نہ جھنڈا .ڈی چوک کی تازہ ترین صورتحال.فیض کے بغیر بے فیض احتجاج
0
4
13
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
18 days
بروز اتوار 10 جنوری 2021.فوج مخالفوں کا علاج ہو گا ، عمران خان
Tweet media one
0
0
1
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
19 days
صدیق جان سے عمر چیمہ سے متعلق متنازعہ ٹویٹ کس صحافی نے ڈیلیٹ کروایا.رمضانی وسیم بادامی کا نام لے رہا ہے.میں ابھی کنفرم کر رہا ہوں اور نہ ہی ریجیکٹ.
0
0
0
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
19 days
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں ، اس ٹویٹ پر شدید دکھ ہوا
Tweet media one
0
0
1
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
23 days
یکم اگست سے ایل پی جی کی قیمت میں 7.6 فیصد کی کمی ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 73 پیسے فی کلو کی کمی :ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر میں 209 روپے 24 پیسے کی کمی .اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت 215 روپے 36 پیسے فی کلو مقرر
Tweet media one
Tweet media two
0
3
13
@Aoon_Syed
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ
23 days
یوٹیلیٹی سٹورز کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا
Tweet media one
0
0
3