Ali Sher Bhutta
@ALISb_1
Followers
424
Following
9K
Media
280
Statuses
6K
Everytime Happy https://t.co/nnwzTwcQJ4
Joined May 2022
ضمانت تو نہیں ہو سکی نااہلی ہو گئی !!
14
16
179
جو لوگ امن برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں، آرمی چیف کا دوٹوک پیغام
30
51
149
لوگ سوچتے ہیں کہ 9مئی کو تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذرگیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ”یومِ حساب“ کیوں طلوع نہیں ہورہا؟ کونوں کھدروں میں دبکے غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ کی دکانوں کے پھاٹک آہستہ آہستہ اوپر اٹھنے لگے ہیں👇
6
12
39
کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں 😩 کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں 🤔 ھم تو سب سے وفا کرتے ھی 💖 نا جانے کیوں لوگ بےوفا ہوتے ہین😭 #محفل_سخن
0
1
0
جن ہاتھوں سے میرے جھنڈے کو اتار کر ذلیل کر رہے ہیں محض ایک شخص کی خاطر رب العزت انہی ہاتھوں کو محروم کرے جام کوثر سے آمین ثم آمین ❤️🇵🇰❤️
2
6
10
خوشاب پدھاڑ میں " پیر محمد شاہ کروڑوی رحمتہ اللہ علیہ " کے عرس مبارک پر علامہ مفتی ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کا خصوصی آمد و خطاب !
6
22
233
اللہ تعالیٰ ہمارے محافظ اور پاکستان کے ہر سپہ سالار کو اپنی امان میں رکھنا ❤️❤️❤️
2
3
6
میرا ہوجا مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کردے تو جو خوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی😔😔 جیت جا مجھ سے میری ہار مکمل کر دے 💔💔 #محفل_سخن #شہز_ادی
8
24
33
جس طرح ملک بھر میں لوگ پاک فوج سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ مٹھی بھر شر پسند عناصر فوج کو پاکستان کی عوام کے دلوں سے نکالنے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکے بلکہ ان کے اس عمل نے لوگوں کے جذبہ حب الوطنی کو بیدار کر دیا ہے۔
27
37
103
بغیر اس کے کہاں شناخت تھی میری میرا ملک میرے شجر و نسب کی طرح ہے 🇵🇰 اے رب کائنات ہمارے ملک کو ہمارے پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا ❤️ آمین #PakistanZindabad
1
4
14
جج کی بیوی کا دماغئ توازن ٹھیک نہیں ۔جس نے اس بچی کا وہ حال کیا ہے اگر وہ زہنی مریضہ ہے تو اپنے بچوں پر تشدد کیوں نہیں کرتی۔۔؟کیا لعنتی لوگ
1
1
8
0
0
1
مکھ تیرا____ چن مہتاب لکھیا اے☆ جد وی تیرا شباب_____ لکھیا اے☆ لوکی پچھدے نیں تیرے بارے تینوں اپناں _____ جناب لکھیا اے☆ میں ہور کج نئیں خدا تو منگیا تیری چاہت دا _____ خاب لکھیا اے☆ وصل تیرے لئی ھجر دے وچہ میں حال اپناں______ خراب لکھیا اے☆ #محفل_سخن #قومى_زبان
0
0
1