🌹Mehak 🌹
@MehakKashif4
Followers
2K
Following
32K
Media
2K
Statuses
8K
Alhmdulilah for Everything...❤️ I Love Pak Army 🇵🇰 Dm Not 🚫
Joined January 2022
#AwamKaArmyChief عاصم منیر حافظ یہ مارخور والے فیصل نصیر چیتا سانپوں کو چیڑ ڈالے پاک فوج زندہ آباد یہ شر پسند عناصر ، جب ہو علاج ان کا بھاگیں وطن سے باہر ان کے سیاہ ڈالے کچھ یوں کریں متاثر ان میں کرے سفر جو، سیدھی راہ پالے سب مل کر بولو پاک فوج زندہ آباد❤️🇵🇰
0
49
141
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
1
1
2
بہت نوازا ہے اس پاک ذات نے مجھے میری عبادت کے برابر ملتا تو شاید کچھ نہ ملتا
1
0
1
وہ طواف کعبہ یاد آتا ہے اے میرے پروردگار اب تو ہمیں جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔۔۔۔الھم امین
0
1
3
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
0
0
2
Your degree is a piece of paper , your real education is seen in your behavior ✨
1
0
2
♥️♥️♥️﷽ ♥️السلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️اے کن فیکون پہ قادر اللہ رب العزت ♥️ جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں سب کے دلوں کو مطمئن کر دے ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دے آمین ثم آمین
0
1
3
تمھاری طلب کبھی ماند نہیں پڑتی میں نے مسلسل، دل سے چاہا ہے تم کو ♥️
2
0
3
میں صحن حرم میں پیوں آب زم زم پھروں گرد کعبہ خدایا میں پئے ہم زبان پر ہو تکبیر اللہ اکبر زبان پر ہو تکبیر اللہ اکبر مجھ کو تو مولا اب حج کی سعادت عطا کر مجھ کو تو مولا اب حج کی سعادت عطا کر۔۔۔۔
0
1
4
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اسرائیل کے پانیوں میں اگر کسی نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا تو وہ کوئی جرنیل یا سیاستدان نہیں بلکہ سینٹر مشتاق احمد خان تھا اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کریں اور اسرائیلیوں کو نست ونابود کرے ۔۔ الھم امین
0
0
2
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
1
3
7
اے میرے پروردگار تو اسرائیل کو نست ونابود کردے خدارا اسرائیل کو روئے زمین سے مٹا دے 🤲امین
2
0
5
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جانوں اور اپنے مال کے بارے میں امان و اطمینان ہو"۔ (سنن نسائی،4995)*
1
1
9
شاید گرفتار ہو چکے ہیں شاید شہید کر دئیے جائیں گے شاید ہمیں کچھ پتہ نہ چلے مگر یہ لوگ امر ہو گئے اور ہم اگر اب بھی آواز نہ اٹھائیں گے تو بے ثمر رہیں گے یا الہیٰ مدد یا الہیٰ خیر یا الہیٰ رحم
1
0
4
*کیا وہ دن تھے جب میں حرم پاک کی فضاؤں میں تھی* *زباں خاموش تھی دل محو التجاؤں میں تھا* *در کرم پہ صدا دے رہی تھی اشکوں سے* *جو ملتزم پہ کھڑے تھے، میں ان گداؤں میں تھی* *غلاف خانہ کعبہ تھا میرے ہاتھوں میں* *خدا سے عرض و گزارش کی انتہاؤں میں تھی*
0
1
3
میری زندگی کی خوشی اور غمی کی ساتھی اس باری تعالیٰ کی ذات کی مقدس کتاب جو مجھے گمراہی سے بچاتی ہے مجھے صبر کی تلقین ،اس پروردگار کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق سکھاتی ہے تکلیفوں اور خوشیوں میں بھی اور مجھے رشک آتا ہے کہ میرا پروردگار ہر پل ہر لمحہ میرے ساتھ ہیں ♥️
2
2
10
تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں چھوٹی سی کہانی مگر باب بہت ہے ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں لگتا ہے اس بستی میں ادکار بہت ہیں 🤍 #اردو_زبان
2
2
11
"A Prayer for the New Year | نئے سال کی دعا" 🌟 Dua of the Day 🌟 Recite this beautiful dua in Arabic and Urdu with reference from authentic Islamic sources. Strengthen your connection with Allah through daily supplications. Stay blessed and keep sharing!
2
2
14
میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانت داری، خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی ہے۔ محمد علی جناح #QuaideAzam #QuaidDay #25decemberquaidsday #youmequaid
0
1
4
Happy birthday to the father of the nation, Quaid-e-Millat, Quaid-e-Watan, Quaid-e-Azam, Muhammad Ali Jinnah. He will be remembered as a man of ideals, who founded a nation state with one of the world's strongest militaries. Thank you Baba-e-Qaum! #quaideazamzindabad
0
3
12