AAP Haroonabad
@aaphnd
Followers
239
Following
1K
Media
16
Statuses
2K
Association of AEOs Haroonabad
Haroonabad
Joined March 2021
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب! آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ SSE's & AEO's کے مسلے کو لے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے آپ سے درخواست ہے کہ کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کریں #RegulariseSSEsAEOs
@MoonisElahi6
0
9
11
ہم آپ کی کوششوں پر شکر گزار ہیں۔ اللہ آپ کا بخت مزید بلند کرے۔ @RajaBasharatLAW @ChParvezElahi @DrMuradPTI @AEOsOfPunjab
آج خصوصی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 14 ہزار 55 کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ریگولر ٹیچرز کو پبلک سروس کمیشن میں امتحان دینے کی ضرورت نہیں۔
0
16
29
Today, Regularization delegation led by President Muhammad Imran had a special meeting with Waseem Romi and thanked him for highlighting the issue of regularization on social media during the sit-in of SSEs. #RegulariseSSEsAEOsPunjab
@MoonisElahi6
32
135
193
جناب@RajaBasharatLAW, @RajaYassirPTI @DrMuradPTI صاصبان اساتذہ اکرام آپکے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ نےتمام رکاوٹوں کوپس پردہ ڈال کراپنی سفارشات مرتب کیں اوران دستخط شدہ سفارشات کو @ChParvezElahi صاحب کو ارسال کیا۔ اساتذہ بشمول ہماری بہنوں کو سلام۔ #RegulariseSSEsAEOs
2
40
47
محترم وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی صاحب محترم وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس صاحب گزارش 2002 تا اب تک کے تمام اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کیا جائے۔پنجاب کے ایجوکیٹرز اساتذہ کی سروس کے قیمتی سال شمار کیے جائیں۔
1
6
14
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب! آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔ #RegulariseSSEsAEOs
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi
4
119
80
Thnx @RajaBasharatLAW
A special ministerial committee meeting was held today in which representatives of SSEs and AEOs Association were also present. Regularisation of 14000 contract teachers was recommended. Regular teachers are not required to take the PPSC examination.
0
7
12
بہت شکریہ سر! یقین جانیے آپ 14000 خاندانوں کی دعائیں سمیٹنےجا رہے ہیں۔
Met with the Teachers for the meeting regarding Regularisation. Minister Raja Basharat and Minister Raja Yasir Humayun were also part of the Committee made by CM Punjab Mr Pervaiz Elahi. Everything finalised. InshAllah in the next Cabinet meeting issue should be resolved.
0
4
11
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب! آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔ #RegulariseSSEsAEOs
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi
1
25
33
We request to CM that committee which was formed to negotiate with the issue of SSEsAEOs has recommended to regularize the teachers, now after Cabinet approval, the notification should be issued as soon as possible. #RegulariseSSEsAEOs
#CM
@ChParvezElahi
@MoonisElahi6
1
13
13
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب! آپ سے درخواست ہے کہ جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعدSSEsAEOsکو ریگولر کریں۔نوازش ہو گی۔ ""14ہزار خاندان آپ کے لیے دعا گو ہوں گے۔"" #RegulariseSSEsAEOs
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @romiwaseem42
0
22
25
گزارش ہےکہ حکومت پنجاب ریگولرائزیشن کوپایہ تکمیل تک پہنچائں کیونکہ سیاسی غیر یقینی میں اساتذہ کی10سالہ جدوجہدضائ�� نہ ہو&تاخیرکوحریف بدنیتی نہ قرار دیں. #RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi @MoonisElahi6
@romiwaseem42 @MoonisElahiKaS @SajidBhattiPP67 @zubairkhan1972
0
19
21
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب! آپ سے درخواست ہے کہ جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعدSSEsAEOsکو ریگولر کریں۔نوازش ہو گی۔ ""14ہزار خاندان آپ کے لیے دعا گو ہوں گے۔"" #RegulariseSSEsAEOs
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @romiwaseem42
0
39
36
گزارش ہےکہ حکومت پنجاب اساتذہ کی ریگولرائزیشن کوپایہ تکمیل تک پہنچاۓ کیونکہ سیاسی غیر یقینی میں اساتذہ کی10سالہ جدوجہدضائع نہ ہو&تاخیرکوحریف بدنیتی نہ قرار دیں #RegulariseSSEsAEOs @ImranKhanPTI @RajaBasharatLAW
@DrMuradPTI @MashwaniAzhar @ImShoaibQadeer @Lalika79
1
17
16
اللہ پاک کےحضور دائمی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔۔ انشاءاللہ کابنیہ سے منظوری والے دن کو بطور یوم تشکر منائیں گے۔۔ اس دن ہر فرد واحد دس دس نوافل ادا کرے گا۔۔۔ ابھی جدوجہد کوجاری رکھیں۔۔۔ سی ایم پنجاب اور دیگر کابنیہ تک اپروچ جاری رکھیں۔۔ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے آمین
15
67
147
We @AEOsOfPunjab are highly indebted @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI @RajaYassirPTI @romiwaseem42 @seemabiatahir @MoonisElahi6 @ChParvezElahi @NAVEEDDEERATH For the selfless efforts to #RegulariseSSEsAEOs
0
8
15
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++
14
94
124
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اور پہلا اجلاس کل بروزمنگل طلب کیا ہے جس میں مطالبات پر غور ہوگا۔ کمیٹی میں @DrMuradPTI @RajaYassirPTI، سیکرٹری سکولز اور SSEs AEOs کے نمائندے بھی رکن نامزد۔ انشاللہ تمام مسائل کا جلد حل نکل آئے گا۔
172
315
497
I think by the Grace of Allah, The Govt has listened the Voice of Teachers with an open heart, considering them their own Sons & Daughters. Matter is moving towards a very promising conclusion.
79
136
544