Muzzamil Hussain مزمل حسین
@1sudo
Followers
1K
Following
9K
Media
5K
Statuses
58K
Author, Program Management Professional & Technologist. @LondonMetUni Alumnus. Quote post / Repost ≠ endorsement. Views are personal.
Karachi
Joined July 2009
Excited to announce that my 1st book has been published by the title "Mastering JavaScript Promises" https://t.co/M31yrue1NY
#javascript
12
24
34
دیسی ائیر لائنز میں آپ کو بالکل گھر جیسا ماحول ملتا ہے۔ بچے ادھر دوڑ بھاگ رہے ہوتے خواتین تنقیدی گفتگو میں محو ہوتی ہیں آدمی لوگ منہ پھاڑے خراٹے لے رہے ہوتے ہیں لگتا ہی نہیں ہے کہ آپ چونتیس ہزار فٹ کی بلندی پر ہیں
0
0
0
ہمیں ایک شادی کی تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا WhatsApp پر اور وہ بھی message disappearing کے ساتھ اب سمجھ نہیں آرہا ہے کہ مدعو کیا ہے یا محض حجت تمام کی گئی ہے۔
0
0
0
🇦🇺JEWISH MAN: “Ahmed Al-Ahmed, he saved my life and my four-year-old's life. If Ahmed Al-Ahmed didn't stop that guy, he was coming to do absolute horror. I can only say thank you to that Muslim brother that came and took it upon himself and risked his own life to save us”
685
18K
117K
سیاس�� نظریات سے بالا تر اگر صرف ملکی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے ان حقائق دیکھا جائے تو کوئی دو رائے نہیں کہ بھٹو نا صرف معمار بنگلہ دیش ہے بلکہ بچے کچے پاکستان کی بنیادوں میں زہر گھولنے کا سہرا بھی انہی محترم کے سر جاتا ہے۔
تلخ حقیقت. بھٹو نے ہی ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا۔۔ ملک کی صنعتوں کو نیشنلائزڈ کرکے غیرملکی سرمایہ کاری رکوادی۔۔۔ پہلی دفعہ IMF سے لون لینا پڑا۔۔ ہزاروں مہاجر افسران کو برطرف کردیا۔۔۔ دیہی شہری کوٹہ سسٹم نفاذ کرکے مہاجر، سندھیوں میں علیحدگی کردی۔۔۔۔
0
1
0
نوے فی صد نہیں نناوے فیصد لوگ پانی خرید کر پیتے ہیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یہ غلط بیانی ہے کہ کراچی میں 90 فیصد لوگ پانی خرید کر پیتے ہیں، شہر میں ایسے بھی علاقے ہیں جہاں 24 گھنٹے لائن میں پانی آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ونڈ کوریڈور کی موجودگی کے باوجود کوئلہ پلانٹ لگائے
0
0
0
میں کیوں بتاؤں ؟
1
0
1
" I had a picture of you in my mind never knew it could be so wrong Why'd it take me so long just to find the friend that was there all along
0
0
0
Won't affect me at all. X is everything you need now.
0
0
2
یہ تیسرا واقعہ سننے میں آیا ہے جہاں معمولی بخار کو نظر انداز کیا گیا کوینکہ شدت ایسی نہیں تھی مگر بعد میں وہ ایک بگڑاُہوا نمونیہ بن کر سامنے آیا۔ کیا عوامل کارفرما ہیں نہیں معلوم مگر اب معمولی بخار پر بھی بہت زیادہ نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
پینا تقریباً چھوٹ گیا۔ کل ایکسرے اور مکمل معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ نمونیا کافی بڑھ چکا ہے۔ آج سے انجیکشن کا کورس شروع ہو گیا ہے۔ طبیعت اس وقت سخت ناساز ہے۔ آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی التماس ہے۔
0
0
0
My thoughts on Bondi attack, as an Australian revert and former security professional
3K
4K
17K