‎خاور مہیس Profile Banner
‎خاور مہیس Profile
‎خاور مہیس

@164mahais

Followers
2,526
Following
2,295
Media
327
Statuses
9,635

If you have that much time to read a strangers bio we can’t be friends 😁but if really want to know I am a man who wants all man to work

California, USA
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
زندگی میں مسکراہٹ ضروری ہے پھر چاہے یہ مسکراہٹ جھوٹی ہی کیوں نہ ہو۔ جینے کا حوصلہ اور مضبوط شخصیت کی علامت مسکراہٹ ہے۔
64
9
87
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle If Donald Trump was in the White House this never would have happened
Tweet media one
104
92
2K
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle Donald Trump calls President Biden “GENOCIDE JOE!”
52
141
1K
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle holy shit, Iran is going HARD but we stand with independent Palestine and peace
14
51
689
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
Tweet media one
7
13
218
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle Iran has absolute right to retaliate to terorist attack by the zionist on it's diplomatic mission in Syria.
5
34
187
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@MarioNawfal UPDATE: Iranian Missiles Shot Down In The Territory Of Erbil In Iraq Source: Intel Slava Z
Tweet media one
10
21
156
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
جتنا مرضی اختلاف کرلیں یہاں ٹوئٹر پر مرد اور عورت دونوں ہی سے زندگی میں خوبصورتی ہے نہ مرد بُرے ہوتے ہیں ناں عورتیں اکثر صرف حالات برے ہوتے ہیں فضول کی بحث میں وقت ضائع مت کریں کالی بھیڑیں یہ جگہ پائی جاتی ہیں اُن سے دامن بچا کر چلیں 😁
6
12
65
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
ٹوئٹر پر کچھ لوگ اپنی عمر اور جنس کا لحاظ کیے بغیر ہی بغیرت ہیں مجھے تو سمجھ نہیں آتا اُن خواتین kگھر و ں کے مرد کہاں ہوتے ہیں جو دس دس مردوں میں بیٹھ کر بہودہ ٹاپک رکھ مٹک مٹک کر باتیں کرتی ہیں خواتین کے نام پر دھبہ 😏
18
12
63
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
@Asifpti0007 @shabbar79241893 @PrincesSadiaNaz @SajjadAli_7 @SarmadHameed4 @irumrae @Mudsr_Ch @NabTheDentist @sandhu_hafeez @WailaHu @wazarat_chatrol ہم سب مل کر اسے مشہور کرر ہے ہیں جلد ہی یہ بھی ملالہ اور آسیہ بی بی مسیحی کی طرح یوکے میں ہوگی 😏
2
0
37
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق, نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے ۔
30
7
35
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@MarioNawfal Palestinians in the West Bank are TEARING DOWN the apartheid wall.we stand with Palestine
6
2
34
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
جب کوئی تلخ ہونے کی بجائے خاموش ہو جائے تو سمجھ لیں اُس نے زِندگی کی بہت ساری حقیقتوں کو اپنے سامنے مرتے دیکھا ہے
27
17
33
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle DON'T CRY ZIONIST TEARS, YOU ASKED FOR THIS.
6
2
33
@164mahais
‎خاور مہیس
15 days
میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی مجھ سے دیکھا نہ گیا مجھ سا کوئی !
10
3
31
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
8
28
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
کبھی باجرے کی روٹی کھائی ہے 😁
15
0
25
@164mahais
‎خاور مہیس
15 days
تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا تیرے نال میں سانجھے ساہ کیتے
14
6
28
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
ہم اگر مسکرا کے دیکھیں تمہیں با خدا........ہار مان جاؤ گے
Tweet media one
11
4
30
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
ہمارے ہاں تو کوئی کسی بیوہ کو رنڈی کہے سارا محلہ مل کہ ایسا حشر کرے کے سات نسلوں تک یاد رکھیں پی ٹی آئی سے ہیں تو کیا خواتین کی بے ادبی کرنے کی اجازت دی جائے؟ 😡
5
2
29
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
@Miannaeem07 @GoldenHeart_PTi @irumrae @Asifpti0007 @inspector_65 @k_pti9 @AmberGu95097999 @Rubif0 @MshafiqICUP @KazmiMehreen بو ہلی ہے لیکن تھوڑی کھانی چاہیے بہت طاقتور ہوتی ہے ویسے میں گاؤں میں کبھی نہیں رہی 🤣😁
1
0
28
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
سب باتوں کا حساب رہنے دو یہ بتاؤ خود سے نظر ملا لیتے ہو؟
10
7
28
@164mahais
‎خاور مہیس
8 days
میرے خیال میں کتنی بُری بات ہے لوگ بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں غلط گمان رکھتے ہیں ۔
9
2
26
@164mahais
‎خاور مہیس
24 days
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں....
Tweet media one
14
1
27
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
@AimaKhan_PTI میامی اختلاف ایک جگہ مگر چوہدری بڑ ہے مہمان نواز ہیں کہ کرسی کمردرد کی وجہ سے دی گئی ہے شہباز شریف کو 😁
1
2
27
@164mahais
‎خاور مہیس
18 days
کبھی نہ ختم کیا میں نے روشنی کا سفر جہاں چراغ بجھا دل جلا لیا میں نے
14
4
27
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
@SheikhRazaPasha لوگ پہلے خود مہنگے ترین ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج چاہتے ہیں پر شکایت کرتے ہیں تقریبا ہسپتال اپریشن سے پہلے ہی خرچ بتادیتے ہیں پھر اس کا کیا مقصد ہے حکومت نے صحت کارڈ دے رکھے ہیں وہاں سے ہی علاج کرائیں جہاں صحت کارڈ چل سکے
3
2
25
@164mahais
‎خاور مہیس
17 days
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے🤣🤣
13
5
25
@164mahais
‎خاور مہیس
28 days
It's time to go back home
8
2
23
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
وه مرد حضرات جن کی ایک بیوی اور چھ بچے بھی ہوتے ہیں وہ یہاں لڑکیوں سے دوستی کرنا چاہتے ہیں اور مزے کی بات اس طرح کی گھٹیا لڑکیاں مل بھی جاتی اُنکو پر اخلاقی زوال کی انتہا ہے اس طرح کے مرو بھول جاتے اُنکی بیٹی نے بھی جوان ہو کر ایک مرد ہی سے شادی کرنی ہے
4
7
24
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل, اک تُو اور میں ہی خراب نکلے!؟
Tweet media one
13
5
20
@164mahais
‎خاور مہیس
18 days
آج سے 10 سال پہلے مجھے کسی مقام پہ کسی نے کہا تھا ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی
Tweet media one
12
3
21
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
میں کتراتا ہوں جس کو دیکھنے سے... اس کا سارا دھیان مجھ پر ہی رہتا ہے
11
3
23
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
🤣🤣
Tweet media one
4
1
21
@164mahais
‎خاور مہیس
10 days
پرندے بھی گاؤں کے، رُک جاتے تھے دیکھ کر اس قدر حسین شخص، تھا میری دسترس میں..
10
3
20
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
@NabTheDentist No one try to understand that mental health specially women mental health is very important.unfortunately in our society it is still a tabo to seek mental or emotional help.Such sad thing that people comment without know the real cause 🥲
1
2
20
@164mahais
‎خاور مہیس
9 days
پُر خلوص رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں ۔۔
8
3
22
@164mahais
‎خاور مہیس
17 days
انسان کو صرف محبت___!! کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے
6
3
21
@164mahais
‎خاور مہیس
11 days
اگر آپ سے پوچھا جائے خود کو ایک لفظ میں بیان کریں تو وہ کیا لفظ ہوگا ؟؟ "یاد رہے صرف اک لفظ"
16
3
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
میں آج آفس سے لیٹ ہوں میرا خیال ہے یہ بیرونی طاقتوں کی سازش ہے 🤣🤣
4
1
17
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
🤣🤣
Tweet media one
3
6
19
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
کچھ لڑکوں کو ہر دوسرے مہینے سچی محبت ہو جاتی ہے جو صرف ابا کے جوتوں سے دور ہوتی ہے 🤣🤣
3
2
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
نرم لہجے پہ کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔صبح بخیر
8
4
20
@164mahais
‎خاور مہیس
13 days
کاش ہمارا بھی کوئی سرکل ہوتا جس میں ہم اور تم ہوتے پہلے تو بہت سرکل تھے میرے ارو گرد اب لوگ سرکل بنا کے کیوں نہیں رکھتے😂😂
Tweet media one
9
0
20
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
کسی کو چیک کرنا ہو کہ کس طرح کا بندہ ہے تو تنقید کر کے دیکھئے دو منٹ میں ساری اصلیت سامنے آ جائے🤣🤣. #مرشد
4
11
18
@164mahais
‎خاور مہیس
27 days
ویسے آج میرا دل کر رہا تھا کوئی کافی گہری بات لکھوں پھر میں نے سوچا کوئی ڈوب گیا تو مجھے لینے کے دینے نہ پڑھ جائیں
9
2
20
@164mahais
‎خاور مہیس
29 days
انسان کا ہر قول فعل تحریر ہو رہا ہے ظاہری باطنی سب،
Tweet media one
7
1
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
Quite yourself in عینک 🖤
Tweet media one
10
3
19
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔
2
5
19
@164mahais
‎خاور مہیس
16 days
تم جتاتے ہو ہمیں غير کی اتنی صِفتیں ۔ ہم کوئی نام کبھی تیرے سوا لیتے ہیں؟
6
1
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
ہم تیرے گاؤں کی شام کے منظر بامِ دل پر ٹھہر کے دیکھیں گے
Tweet media one
9
5
18
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
مسکراتے رہا کریں کیونکہ کدو جیسی شکل بنانے سے مسائل حل نہیں ہوا کرتے زندگی بڑی خوبصورت چیز ہے خوش رہا کریں میری طرح 😂
8
5
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
اگر میں تم سے محبتوں کا شمار چاہوں تو کیا کہو گے؟ بہت ہی بےتاب زندگی ہے قرار چاہوں تو کیا کہو گے؟ جو کہہ رہے ہو کہ مانگ دیکھو میں جان مانگوں تو کیا کہو گے؟ ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں تو کیا کہو گے؟
10
11
19
@164mahais
‎خاور مہیس
27 days
ہم جب چاہیں عید منالیں چاند ہمارا اپنا ہے
7
3
19
@164mahais
‎خاور مہیس
9 days
Quote Green photo from your Gallery 💚 Lo g lgao koi is trah ki green 😂😂😂
Tweet media one
@sabirazeemkhan3
saber azeem khan
9 days
Quote Green photo from your Gallery 💚 Lo g lgao koi is trah ki green 😂😂😂
Tweet media one
13
1
26
6
1
18
@164mahais
‎خاور مہیس
22 days
ایک سفر وہ ہے جس میں پاؤں نہیں دل تھکتا ہے ۔۔۔
Tweet media one
10
3
18
@164mahais
‎خاور مہیس
19 days
سچ بتائیں کیا آپ معاف کرنا پسند کرتے ہیں یا کے بدلہ لینا؟
17
2
17
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
اصل ہستی انسانی سوچ ہے باقی محض ہڈیاں اور گوشت ہے ۔۔۔صبح بخیر
5
4
18
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
۞﷽۞ اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ۞ وَوَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ۞ الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ ۙ۞ وَرَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ۞ فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ۞ اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ۞ فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ۞ وَاِلٰی رَبّکَ فَارۡغَبۡ۞
1
2
16
@164mahais
‎خاور مہیس
8 days
سچی بات تو یہ ہے کہ عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں, مرد کی خوشی کے لیے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ہے
6
3
19
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
🌦️رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس " کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں ۔🍁
7
5
16
@164mahais
‎خاور مہیس
15 days
میرے خیال میں کوئی بھی تعلق اگر لمبے عرصے تک قائم رہتا ھے تو اُسکے پیچھے بیشمار درگزر شامل ہوتے ہیں
7
4
17
@164mahais
‎خاور مہیس
27 days
میں فَقَط اِتنا چاہتا ہُوں. کہ تُم مُسکراؤ بھی تو. مُجھے نوٹِیفکیشن مِلے.
8
3
17
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
عمران خان ابھی تک وزیراعظم ہیں امریکہ کے سفیر کو بے دخل کرکے سارے سفارتی تعلقات ختم کر کے خط کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں
2
3
15
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
بعض رِشتے ہماری برداشت کی وجہ سے قائم رہتے ہیں، اور ایسے رِشتے اُس وقت تک قائم رہتے ہیں جب تک ہمارے اندر برداشت کی طاقت موجود ہوتی ہے۔
5
2
16
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@jacksonhinklle @Israel We all humans pray for Palestine. May Allah grant you victory. Thank you dear Ir we are stand with peace and people and Palestine 🇵🇸
4
0
17
@164mahais
‎خاور مہیس
27 days
عورت اُس مرد کی محبت تٹھے کھو میں پھینک دیتی ہے جو اُسے مشکل میں اکیلا چھوڑ کر اپنے لئے آسانی ڈھونڈ لے مرد سے محبت میں پہلا تصور ہی پروٹیکشن کا ہے
7
4
15
@164mahais
‎خاور مہیس
13 days
میرے خیال میں خاموشی عورت کا زیور ہے اور یہ زیور وہ اس وقت پہنتی ہے جب سو رہی ہوتی ہے
9
2
16
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
دودو تین تین بچوں کے ابے بھی لڑکیوں پرٹویٹ کرتے ہیں 🙄
12
1
14
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
آ تجھے ترک محبت کا وظیفہ دے دوں جان جائے گی مگر کام بھی ہو جائے گا
8
2
17
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آۓ ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے
Tweet media one
5
5
17
@164mahais
‎خاور مہیس
27 days
اک مدت ہوئ تیری راہوں سے گزرتے ہوئے وہ جو لوگ تھے تیری گلیوں کے وہ بدل گئے
5
2
17
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
ہنستے رہا کرو. ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں
5
1
16
@164mahais
‎خاور مہیس
19 days
مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں ہنسنے کا ہنر ہم نے بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے.
8
2
14
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
( الوداع ماہِ رمضان ) بدلتا ہوا موسم اور بدلتے ہوئے لوگ (الوداع)
4
3
16
@164mahais
‎خاور مہیس
2 years
❤️
Tweet media one
1
5
14
@164mahais
‎خاور مہیس
14 days
وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی گاؤں مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
Tweet media one
6
3
15
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
@MarioNawfal 🇮🇱 Why are the ZIONISTS crying after they PROVOKED THIS?
Tweet media one
4
0
16
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
You like cricket or not but we all like this 🤣🤣
0
3
15
@164mahais
‎خاور مہیس
14 days
میرے خیال میں انسانیت کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک اعزاز ہے ،جو کچھ انسانوں کو ہی حاصل ہوتا ہے ۔
5
1
15
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
ہائے ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے
5
5
16
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
کچھ لوگ طویل رفاقت سے نہیں , اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں
7
3
16
@164mahais
‎خاور مہیس
26 days
فیصل آباد بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر بہاولنگر اے😂😎😄😃
5
3
16
@164mahais
‎خاور مہیس
17 days
اگر پسند نہ آئے تو کوئی جبر نہیں برائے تجربہ کُچھ روز ہمارے ساتھ بیٹھہ كے دیکھو
9
2
15
@164mahais
‎خاور مہیس
19 days
دیکھو یہاں نیک کوئی بھی نہیں ... بس خُدا کی ذات عیب چھپانے والی ہے
7
1
14
@164mahais
‎خاور مہیس
17 days
فرق سمجھئیے زرا __ آپ صرف مہنگے ہیں اور ہم قیمتی بہت قیمتی ۔۔۔۔۔
6
4
14
@164mahais
‎خاور مہیس
19 days
ہم سب کی زندگی بہت مختصر هـے، کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے، مگر یقین مانیۓ. آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا، اس لیئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں صبح_بخیر
8
0
15
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کھبی نا کھبی مل جاتی ہیں صرف انسان ہی ہیں جن کا کوئ نعم البدل نہیں ہوتا *وہ نہیں ملتے* اسلئے اپنے رشتوں کی قدر کیجئے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
7
3
14
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
@JalalUnofficial @vikilogical Yes that was kinda disturbing and not good for family,s privacy
1
1
15
@164mahais
‎خاور مہیس
16 days
ایک معصوم ساسوال اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے تو پھر کیا اپ ہوتے یا نہیں 🤔😂 آپ کا کون سانمبر ہے
14
2
15
@164mahais
‎خاور مہیس
3 years
ہم لوگ بنیادی طورپر انصاف پسند بالکل نہیں ہیں ایک ہی جرم جب ہمارا ہیرو کرتا ہے تو ذاتی زندگی ہے و غیره وغیره وہی جرم جب کوئی دوسرا کرے فوراً پھانسی پر لٹکا دو اسی دوہرے معیار کی وجہ سے سا ری خرابی ہے وطن عزیز میں 😏
0
3
14
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اسطرح جیسے کہ لوٹ آئیں گے, وہ دن جو گزر گئے
4
3
15
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
محبت لین دین نہیں صرف دین ہے ۔۔۔صبح بخیر
8
2
15
@164mahais
‎خاور مہیس
12 days
پریشان نہ ہو يا کرو زندگی بہت آسان ہے بس شروع دے 60,70 سال اوکھے نے فیر
11
0
14
@164mahais
‎خاور مہیس
12 days
پے آؤٹ نا ملنے والو توسی فکر نہ کرو ایک دوست مینوں کہ ریا تو صرف اپنا سرکل چیک سب تو پیارے نے میرے سرکل دے لوگ جیٹرے وچ نئی آرے او وی بڑے پیارے نے اپنی امی ابو دے 🤣میرے وی
Tweet media one
13
4
14
@164mahais
‎خاور مہیس
2 months
صلح کر لیں اختلاف کی گھڑی کو برسوں کی محبتیں برباد نہ کرنے دیں.
5
4
14
@164mahais
‎خاور مہیس
10 days
ہم سب انا کی وجہ سے رُوٹھے رہتے ہیں ورنہ ہمارے اندر کا انسان ہمیشہ صُلح چاہتا ہے
3
5
14
@164mahais
‎خاور مہیس
15 days
ویسے کئی لوگ کتنے بے وقوف ہوتے ہیں رات کو اپنے فون کى فلاش لائٹ آن کر کے اپنا ہی فون ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کبھی آپ نے ایسا کیا
6
1
15
@164mahais
‎خاور مہیس
11 days
ساتھیو تنہائی اچھی چیز نہیں ہے انسان کی زندگی میں رونق میلہ لگا رہنا چاہیے
5
0
15
@164mahais
‎خاور مہیس
1 month
جو آپ کا خیال رکھتا ہو اسـے کھونے سے اجتناب کرو ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپ کو وآپس نہ کرے
3
3
15