143Syeda Profile Banner
syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile
syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@143Syeda

Followers
509
Following
5K
Media
2K
Statuses
16K

life is for imran khan ♥️

pakistan
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@143Syeda
syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 years
😭😭
@Haqeeqat_TV
Haqeeqat TV
3 years
شاید ہی کوئی آنکھ ہوگی جو اس ویڈیو کو دیکھ کر روئی نا ہو...
3
35
41
@ahsansays44
Ahsan Sardar
3 hours
@umerr09 @143Syeda @Meerab1971 @hani09080 @Sana_khan656 @yusra00786 @SSatargay @SadiatahaPTI @SadafAkhter8 @Inno_Dr_ خان صاحب کی رہائی کیلئے کروڑوں لوگوں نے دعائیں کی ہیں پروردگار سب کی دعائیں قبول فرما🤲 بہادری ایسی نایاب ترین خوبی ہے جو نسلوں شجروں کے بجائے نایاب خونوں میں پیدا ہوتی اور پروان چڑتی ہے یوں تو خوبیاں ہزار ہیں مرشد میں ۔۔ مگر ان کا ڈٹ جانا کمال ہے
0
3
3
@143Syeda
syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 hours
Coming back inshallah ❤️❤️❤️ @TeamPakPower @Meerab1971 @IKFan0990 @AQayoumKhanPTI
1
3
3
@fanpk12
Imran Khan Fans
8 hours
L12نومبر کو ہونے والے "خیبرپختونخواہ امن جرگہ" کے حوالے سے پشاور پریس کلب میں مشیر برائے اطلاعات شفیع جان کی صحافی سے گفتگو #مزاحمت_کی_کال #ReleaseImranKhan
0
6
9
@umerr09
Umer
7 hours
یہ ظلم نہیں، وحشت ہے! لاہور میں پیٹ مارکیٹ گرا دی گئی، مگر کسی نے یہ سوچنے کی زحمت تک نہ کی کہ وہاں بے زبان جانور موجود تھے جو ملبے تلے دم توڑ گئے۔ یہ کیسی حکومت ہے جو رحم سے خالی ہے اور احساس سے ناآشنا. #پہلا_ہدف_خان_کی_رہائی
2
6
9
@Royal_Blood110
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
16 hours
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.“ ✨_السلام علیکم110صبح بخیر_ ✨ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥
110
32
213
@SSatargay
گل اندام
24 hours
#پہلا_ہدف_خان_کی_رہائی اسکو ایکسٹینشن نہیں دینی ورنہ اس نے پورے ملک کو ذہنی مریض بنا دینا
0
7
10
@Royal_Blood110
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
1 day
پیتا شراب ہے اور کہتا ہے نشہ خراب ہے خود کچھ کرتا نہیں اور کہتا ہے قسمت خراب ہے یہاں ہر آدمی کی یہی کہانی ہے اچھا خود نہیں اور کہتا ہے کہ زمانہ خراب ہے_!! #قومی_زبان
20
14
76
@AQayoumKhanPTI
Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰
1 day
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مرشد عمران خان @ImranKhanPTI کے پاکستانیوں جمعہ المبارک ”معروف اسلامی مفکر و عالم شیخ عمران حسین کا عمران خان کی پاکستان کیلئے جدوجہد کو زبردست خراجِ تحسین اپنی نئی کتاب ‘القرآن اور پاکستان کی تقدیر’ عمران خان کے نام منسوب کردی“ #صباح_الخير
13
30
40
@AQayoumKhanPTI
Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰
1 day
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا صاحب نے عمران خان صاحب کے ساتھ وفا نبھا دی۔ صاحبزادہ @_SahibzadaHamid صاحب آپ نے میرے اور اپنے شہر فیصل آباد کا نام روشن کیا اور عوام کا دل جیت لیا۔ آپ کی جرات و بہادری ہو میرا اسلام @PTIofficial @1sarz_ @AQayoumKhanPTI
2
43
42
@Royal_Blood110
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
2 days
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ ♥ "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں۔! (سورة النمل، 62) ✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
126
55
329
@Ibrahim_566
Ibrahim_Gorsiiⁱᴾⁱᵃⁿ
2 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 اللہ کبھی آپ کو نہ بھولتا ہے، نہ چھوڑتا ہے کبھی آزمائش دیتا ہے تاکہ قریب کر لے کبھی خاموشی دیتا ہے، تاکہ سنبھال لے وہ رب جو دعا سے پہلے آنسو دیکھ لیتا ہے وہ کبھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا بس یقین رکھیے اس کا وقت ہمیشہ سب سے خوبصورت ہوتا ہے
8
17
20