waliullah Maroof
@10waliullah
Followers
3K
Following
3K
Media
179
Statuses
735
Social activist || writer || Youtuber
Karachi, Pakistan
Joined April 2015
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ہم نے گزشتہ روز ان دو بچوں کی پوسٹ لگائی تھی جو سال 2004 میں گوجرانوالہ سے لاوارث ملے تھے- دونوں بہن بھائی ہیں۔ ان دونوں کی شادیاں ہوچکی ہیں۔ بھائی کی اب عمر پچیس سال اور بہن کی عمر تئیس سال ہے۔ ان بچوں کی والدہ سے رابطہ ہوگیا ہے۔انہوں نے بچوں کی
26
159
601
میرے چھوٹے بھائی اور ہمارے کام کے مینیجر اسماعیل معروف جنکی محنت سے ہمارے مشن کی ویڈیوز اور تمام تفصیلات آپ تک پہنچتی ہیں آج فجر کی نماز کے بعد مسجد سے نکل کر اسٹوڈیو کی طرف جارہے تھے پیچھے سے دو مسلح لڑکے آئے اور اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین لے گئے۔بائک لیجانے کی کوشش بھی کی
47
266
676
امید ہے آپ کی عید تو اچھی گززرہی ہوگی۔۔!! ذرا ان کی فکر بھی کریں جنہوں نے برسوں سے عید کی خوشیاں نہیں دیکھیں اس نوجوان کا نام اسامہ ہے اور والد کا نام میاں خان ہے۔ اسامہ دو دہائیوں سے زائد عرصہ قبل بچپن میں گھر سے نکلا تھا بھٹک کیا۔ روتا ہوا کسی نے دیکھ کر اپنی حفاظت میں لیا
17
583
776
آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ فیسبک پر ہم چار لاکھ اور یوٹیوب پر ایک لاکھ ہوگئے ہیں۔ الحمدللہ ہر فالور کا مقصد صرف اور صرف دکھی لوگوں کو خوشی پہنچانا اور ٹوٹے دلوں کو جوڑنا ہے۔ ان شاءاللہ ہمارا مقصد خدمت ہے اور مقصد سے ہٹنا نہیں ہے۔ بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب ہم کام جاری رکھیں
9
50
290
دو بہن بھائیوں کی فریاد۔۔!! گزشتہ روز ایک بھائی کی کال آئی ،کہنے لگے! ولی اللہ بھائی آپ نے زاہد کو اپنی فیملی کے ساتھ ملایا میں نے آپکی ویڈیو دیکھی ہے۔مجھے اور میری بہن کو بھی ہمارے ماں باپ سے ملواؤ،ہماری عید بھی اپنوں کے ساتھ ہو۔ میں نے حیرت میں پوچھا کہ بھائی بہن دونوں ایک
9
459
535
بیس سال قبل جہانیاں کا گم ہونے والا سجاد اپنے خاندان کو مل گیا۔ ماں لپٹ لپٹ کر روئی۔ اہل محل نے شاندار استقبال کیا۔ مکمل ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں #waliullahmaroof #sajjadcase #Jahaniyan #punjab #Missingperson
15
129
472
اس بچے کا نام عبداللہ ہے اور والد کا نام امجد علی ہے- عبداللہ کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔ عبداللہ کے والد صاحب مولانا امجد علی اسلام آباد کے پاکستان ٹاؤن کی ایک مسجد میں امامت فرماتے ہیں،عبداللہ کی والدہ وفات پاچکی ہے۔امجد علی صاحب اپنے تینوں بچوں کے لئے بیک وقت باپ اور ماں
4
316
330
الحمدللہ آج سجاد کو اسکے خاندان سے ملوالیا۔ سجاد سال 2005/6 میں اپنے والد کے ساتھ چیچہ وطنی کسی کی میت پر گیا تھا، وہاں سے لاپتہ ہوا تھا۔ بیٹے کے گم ہونے کے بعد صدمے سے والد فوت ہوگیا تھا۔ ماں نے لوگوں کے گھروں میں برتن مانجھ کر اپنے بچے پالے۔ ماں ہمیشہ سجاد کو یاد کرکے روتی
69
201
969
اس لڑکے کو گھر میں پیار سے ببلو کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ والد کا نام عبد الستار والدہ کا نام آمنہ ہے۔ بھائیوں کے نام الطاف اور زین۔ بہن کا نام مریم تھا۔ ببلو آج سے سترہ سال قبل سندھ کے شہر سکھر میں دوستوں کے ساتھ گھر سے نکلا تھا،دور کہیں جاکر بھٹک گیا ۔ گھر کا راستہ معلوم نہیں تھا
13
471
592
گزشتہ دنوں سری لنکا سے ہمارا پہلا کیس کامیاب کوا تھا۔ اس کیس کی مکمل ویڈیو ہمارے چینل پر اپلوڈ ہوچکی ہے۔ دیکھ سکتے ہیں #waliullahmaroof #Srilankacase
5
31
209
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سجاد کا خاندان مل گیا ہے۔ سجاد بچپن میں گم ہوا تھا۔ گزشتہ پوسٹ میں ہم نے آپ سے تفصیل شئیر کی تھی ۔ ساری نشیانیاں میچ ہیں۔ ب فارم موجود ہے۔ والد کا نام میچ ہے۔ ہم نے ایک نشانی چھپا کر رکھی تھی وہ نشانی والدہ سے پوچھا کہ چہرےکے علاوہ کوئی نشان بتائیں
97
424
2K
اس نوجوان کا نام سجاد ہے اور والد کا نام رمضان ہے۔ سجاد کی عمر چار یا پانچ سال تھی اپنے گھر سے بچھڑ گیا تھا اور آج تک اپنوں سے دور ہے۔ سجاد کو اپنے اور والد کے نام کے علاوہ کسی کا نام یاد نہیں ہے۔ سجاد کہتا ہے میرے والد موچی کا کام کرتے تھے۔ اپنے علاقے کا نام یاد نہیں ہے،نقشہ
12
430
597
گزشتہ کل ہم نے لاہور کے نوجوان مبشر کے متعلق پوسٹ لگائی تھی جو برما میں 2024 سے لاپتہ ہے۔ پوسٹ لگانے کے بعد سفارتخانہ پاکستان تھائی لینڈ اور برما کا رابطہ ہوا۔ سفارت نے بتایا کہ وہ مبشر اور انکے ساتھ لاپتہ دیگر پاکستانیوں کے سلسلے میں برما حکومت سے رابطے میں ہیں۔ برما حکومت سے
22
300
746
یہ نوجوان چار ماہ سے بہاولپور میں ایک سڑک کنارے اس طرح بےحال بڑا ہوا ہے۔ ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔اپنا پتہ لاہور بتاتا ہے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ جو بھی جانتا ہو نیچے درج نمبر پر رابطہ کرے۔ 03162529829 #waliullahmaroof
6
146
159
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔ مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔ مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔ وہاں پہنچ کر مبشر نے تین ماہ کام کیا
96
2K
3K
سال دوہزار اٹھارہ سے ہم نے بچھڑے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کا کام شروع کیا تھا۔ تقریبا دوہزار بیس سے یہ شخص پیچھے پڑا ہے۔ جب بھی ہم کسی گمشدہ بچے یا خاتون کا کیس لگاتے ہیں یہ بندہ کال کرکے کہتا ہے یہ بچہ فلاں جیل میں ہے اگر خاتون کا کیس ہو تو کہتا ہے فلاں دار الامان میں ہے۔،کبھی
13
226
333
یہ حادثہ ہے 2005 کا جب صبح 8 بجے کاپی پنسل لینے کے لئے نکلنے والا 9 سال کا بچہ آج تک دوبارہ واپس لوٹ کر نہیں آیا، اس بچے کا نام محمد حمید اللہ ہے اور والد کا نام قاری عبد الستار ہے، باغ ابراہیم ملیر میں جامعہ مجیدیہ علی المرتضی مسجد کے پاس سے گم ہوا تھا، 2005 سے آج تک ان کے
8
439
462