zeba_c19 Profile Banner
Zaiba Chaudhry Profile
Zaiba Chaudhry

@zeba_c19

Followers
18K
Following
9K
Media
1
Statuses
2K

Started Using Social Media for the Good Sake of Pakistan 🇵🇰 Defend & Support "Pak Army" 🇵🇰

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GladChill
Psycho
1 year
بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کو دوسروں کے چھوٹے چھوٹےعیب تو بڑے بڑے نظر آئیں اور اپنے اپنے بڑے بڑے عیوب نظر ہی نہ آئیں
10
10
105
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک کھلا رہتا ہے دعا ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے ضمیر ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
15
15
89
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
انسان گهر بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، رشتے بدلتا ہے، دوست بدلتا ہے پهر بھی پریشان ہی رہتا ہے کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا
17
12
115
@GladChill
Psycho
1 year
آج کی جنریشن کا دماغ صرف وہ سنتا ہے جو میڈیا سناتا ہے وہ دیکھتا ہے جو میڈیا دکھا تا ہے وہ جانتا ہے جو میڈیا سمجھاتا ہے اس کی اپنی ذاتی سوچ اور فکر کی صلاحیتیں معدوم ہوتی جارہی ہیں اور نتیجہ کے طور پر قوت فیصلہ اور قوت ارادی بھی کمزور پڑرہے ہیں
14
6
78
@GladChill
Psycho
1 year
ہم کتنے ہی طاقتور کیوں نہ بن جائیں لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور ہم اسے روک بھی نہی سکتے یہ تو اللہ مہربان ہے جو ہمیں روزانہ اگلے دن نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے کہ شاید میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں شام بخیر
12
11
91
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو تو ہم کسی مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
8
13
91
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خیر (بھلائی) انسان کی فطری عادت ہے، اور شر (برائی) نفس کی خصومت ہے، اللہ تعالیٰ جس کی بھلائی چاہتا ہے اسے دین میں بصیرت و تفقہ عطاء کرتا ہے" [سنن ابن ماجه[ (حدیث: 221) صــــــلی اللہ علــــــیہ وآلــــــہ وســــــلم
4
5
44
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
تعلقات میں یکطرفہ محنت ہمیں اندر سے خالی کر سکتی ہے ضروری ہے کہ تعلقات میں توازن اور دونوں طرف سے محبت اور احترام ہو جب ایسا نہ ہو تو خود کو مزید تکلیف دینے کے بجائے، اپنی قدر پہچانتے ہوئے آگے بڑھنا بہترین حل ہوتا ہے
16
10
80
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
"کمانے کی سب سے شاندار چیز عزت ہے، اور خرچ کرنے کی سب سے بہترین چیز علم ہے
22
17
130
@LaibaAsim29
Laiba Asim
1 year
زندگی جینے کے دو راستے ہیں بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنہیں بھول نہیں سکتے
4
10
75
@zeba_c19
Zaiba Chaudhry
1 year
خوابوں کو پڑھنے کے لیے بصارت نہیں بصیرت درکار ہوتی ہے
4
13
66
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ جو سبق جس وقت مل جائے جس وقت سمجھ آجائے غنیمت جانو اور اس پرعمل کرنے کی کوشش کرو۔ کامیابی کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو صــــــبح بخــــــیر
98
19
160
@LaibaAsim29
Laiba Asim
1 year
محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتے آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے آتی ہیں۔ صبر اور برداشت کرنے والوں کی اللہ پاکٰ ضرور مدد کرتا ہے دعا ہے کہ آ پ لوگ سدا مسکراتے رہیں
7
7
63
@zeba_c19
Zaiba Chaudhry
1 year
دعاایک عظیم نعمت اور انمول تحفہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ الْمُؤمِنِ وَعِمَادُ الدِّیْنِ وَنُوْرُ السَّمٰواتِ وَالأرْضِ دعاموٴمن کا ہتھیار، دین کاستون اور آسمان و زمین کی روشنی ہے
4
7
55
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
آسان زندگی کے متلاشی ہمیشہ مشکل میں ہی رہتے ہیں مگر جو مشکل کا مقابلہ کرنا سیکھ لیتے ہیں اُن کی زندگی خودبخود آسان ہو جاتی ہے
15
12
87
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
زندگی جب مایوس ہوتی ہے تبھی محسوس ہوتی ہے مایوسیوں سے دور رہیئے ہنستے مسکراتے رہیئے
19
10
107
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
زندگی ایک آزمائش ہے جہاں آسانی اور سکون ہے وہیں مشکلیں اور سختیاں بھی ہیں یہ حقیقت ہے کہ ہمیشہ ہر لمحہ سہولت اور آرام کا نہیں ہوتا لیکن یہی مدوجزر انسان کو مضبوط بناتے ہیں اور زندگی کے اصل معنی سمجھاتے ہیں وقت تو گزر جاتا ہے مگر اس سے حاصل ہونے والا سبق ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
4
8
57
@Nida_2o
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
1 year
جو یہ چاہتا ہے کہ اللہ اس کے رزق میں اضافہ کرے وہ والدین کے ادب کا حق ادا کرے اور جو یہ چاہتا ہے کہ اللہ اس کے علم میں اضافہ کرے وہ استاد کا ادب کرے
8
10
63
@LaibaAsim29
Laiba Asim
1 year
رازداری میں کیا گیا صدقہ اللّٰہ پاک کے غصے کو بجھاتا ہے
12
7
76
@zeba_c19
Zaiba Chaudhry
1 year
اور بری چالیں اپنے چلنے والوں کو ہی لے بیٹھتی ہیں وَمَكْـرَ السَّيِّئِ ۚ وَلَا يَحِيْقُ الْمَكْـرُ السَّيِّئُ اِلَّا بِاَهْلِـهٖ اور بری تدبیر تو تدبیرکرنے والے ہی پر الٹ پڑتی ہے سورۃ فاطر
4
4
53