Abid Wazir
@wazir89
Followers
3K
Following
4K
Media
942
Statuses
4K
I am a student/support Palestine/the voice of truth/court reports/content writer,news update and cricket.
Joined March 2024
Raise your voice for Aafia Siddiqui. Resale DR afia siddiqui. #CaneloMunguia #CanelovsMunguia #แบมแบมอินราชมัง #drafiasiddiqui
#Islam #FreePalestine
10
8
67
“Asim Munir is a mentally unstable person whose moral degradation has led to the complete collapse of the Constitution and the rule of law in Pakistan, leaving the fundamental human rights of every Pakistani unprotected. My wife and I have been imprisoned on fabricated charges
536
9K
16K
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔ اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں
447
8K
23K
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ صبح بخیر۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔ یااللہ ہمارے ملک پاکستان بالخصوص سارے مسلمان ممالک میں آمن امان قائم کرے۔۔۔۔!!!!
0
0
0
میرے پاکستانیو! اب وقت ہے — اسی نعرے سے آغاز کرنے کا۔ اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟ اسی نعرے سے بہادر عمران کی اندھیری راتیں روشنی میں بدلیں گے اور پاکستان کو حقیقی آزادی بھی دلائیں گے۔ تیار رہو، میرے پاکستانیو! اسی نعرے سے آغاز ہوسکتا ہے۔ #ImranKhan
#ReleaseImranKhan
0
0
0
اور ناانصافی نے جمہوریت کا لباس پہن لیا۔" یاد ہے، عمران احمد خان نیازی نے اپنی قوم کو کیسے پکارا تھا: “میرے پاکستانیوں!” بہادُر خان کی آواز ادیالہ جیل سے پوری طرح سنائی نہیں دے رہی۔ دو سال سے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران احمد خان نیازی جیل میں ہیں۔ 7/8 #ImranKhan
1
0
0
یہ بیانیہ لاکھوں لوگوں کے دل میں بیٹھ گیا "امپورٹڈ حکومت نامنظور" تحریک کی بنیاد وہی رات بنی۔ کچھ لوگ کہیں گے: "عمران خان اپنی انا کی وجہ سے گیا" کچھ لکھیں گے: "ایک سازش نے پاکستان کا بیانیہ بدل دیا. "یہ وہ رات تھی، جب ریاست انصاف سے خالی ہو گئی 6/7 #ImranKhan
1
0
0
وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ذریعے نکالا گیا ہو۔ سوشل میڈیا پر طوفان، سڑکوں پر سناٹا۔ کہیں افسوس، کہیں جشن۔ لیکن ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی سوال: کیا یہ تبدیلی جمہوریت کی فتح تھی؟ یا جمہوریت پر حملہ؟ عمران خان نے اس رات کو "غیر ملکی سازش" قرار دیا۔ 5/6 #ImranKhan
1
0
0
آخری پہر تک ووٹنگ کا انتظار جاری رہا۔ وہ لمحہ — 12:00 بجے کے بعد رات گئے، جب گھڑی نے بارہ کا ہندسہ عبور کیا، ایوان میں ایک تاریخی ووٹنگ ہوئی: 174 ووٹ پڑے-اور عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے وزارتِ عظمیٰ سے ہٹا دیا گیا۔ ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ پاکستان کے کسی وزیراعظم 4/5
1
0
0
اپوزیشن کی جماعتیں مہینوں سے حکومت کو گرانے کی تیاری کر رہی تھیں۔ عمران خان نے آخری لمحے تک مزاحمت کی۔ جلسے، قوم سے خطابات، بیانیہ: "امریکہ کی سازش" سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آیا: ڈپٹی اسپیکر رولنگ غیر آئینی قرار اسمبلی کا اجلاس بحال ہوا۔ رات کے آخری پہر 3/4 #ImranKhan
1
0
0
9 اپریل کی رات، اسلام آباد کی فضائیں غیر معمولی خاموشی تناؤ سے بھرپور تھیں قومی اسمبلی کی نشست طویل ہوتی جا رہی تھی۔پورے ملک کی نظریں ایوان پر جمی ہوئی تھیں،جہاں وزیراعظم، عمران خان اپنی مدتِ اقتدار اختتام کے قریب پہنچ چکے تھے لیکن یہ کوئی معمولی اختتام نہیں تھی 2/3 #ImranKhan
1
0
0
9اپریل 2022 کی رات کی کہانی۔۔۔ یہ 9 اپریل 2022 کی رات تھی۔ وہ رات جب عمران خان کو قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹایا گیا۔ جب عمران خان کا عہد ختم ہوا "ناانصافی کی رات، جب ایک باب بند ہو 1/2 #ImranKhan
#ReleaseImranKhan
1
0
0
بے شک ہزار کالجز و یونیورسٹیز میں پڑھو لیکن انسان بننے کے لئیے قرآن ہی پڑھنا پڑھتا ہے۔۔۔۔!!!
0
0
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ صبح بخیر۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔۔!!!
1
0
3
اسرائیل ختم ہو جائیگا.امریکہ ختم ہو جائےگا میرے نبی ص کا نام ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔۔!!! "صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم"
0
1
2
ایران نے امریکہ کو خبردار کر دیا!! امریکی اڈوں پر حملہ کرنا ہمارے لیے اسرائیل کو نشانہ بنانے سے کہیں زیادہ آسان ہے، اگر امریکا ایران کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، تو اسے پہلے اپنی افواج کے لیے 50,000 تابوت تیار کرنے ہوں گے۔۔۔!!!
0
0
0