Wasim Al Waziri
@wasimwaziri804
Followers
5K
Following
22K
Media
2K
Statuses
18K
Soldier of the great Imran Khan. Social media Activist Struggling for NAYA PAKISTAN and Social media coordinator for minister C&W Sohail afridi.
United Kingdom
Joined February 2019
مراد سعید کے بتائے ہوئے روڈ میپ پر چلتے ہوئے کپتان عمران خان کے یہ دو شہزادے سہیل آفریدی اور شاہد خٹک ہمیشہ کی طرح فرنٹ لائن پر ہوں گے اور کپتان کی رہائی تک لڑتے نظر آئیں گے انشاء اللہ 6 اپریل کو پشاور نشتر ہال میں پہلا ورکرز کنونشن ہوگا!!! 🔥
6
546
3K
ججز کے احکامات اڈیالہ کا ایک چھوٹا حوالدار تک نہیں مان رہا۔ وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
0
0
0
وزیراعلی سہیل آفریدی کا سپریم کورٹ پہنچنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے کپتان عمران خان کے حق میں نعرے بازی!!!🔥✊
0
0
7
نو اپریل 2022 کے بعد سے عدلیہ کو یرغمال بنا لیا گیا ہے اور اس وقت سے یہ عدلیہ انصاف نہیں دے پا رہی!!! وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
1
1
4
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کوئی غیر آئینی غیر قانونی بات نہیں کی ہے مجھے خوشی ہو گی میڈیا کے لوگ ادارے جو ٹون اور زبان استعمال کر رہے ہیں اس پر ان سے سوال کریں ۔ صوبائی صدر جنید اکبر کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
0
3
10
بریکنگ: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گئے!
0
4
16
وزیراعلی سہیل آفریدی تھوڑی دیر میں سپریم کورٹ پہنچیں گے!!!
0
2
9
عدالتیں اگر بے بس ہے یا کسی کا دباؤ ہے تو وکلاء اور عوام کو اس کا نام بتائیں پھر ہم جانیں اور وہ جانیں!!! وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
0
0
4
جگری وزیراعلی سہیل آفریدی!!!❤️ کیا مولانا نیشنل لیگ بھٹو کا کوئی وزیراعلی اسطرح ایک عام ورکر کو عزت دے سکتے ہیں؟
17
905
6K
میرے کپتان تیرے بغیر یہ زندگی ادھوری ہے یہ قوم تیرے بغیر یتیم ہے پلیز واپس آ جائیں!!!💔😢
0
1
15
جگری وزیراعلی سہیل آفریدی!!!❤️ کیا مولانا نیشنل لیگ بھٹو کا کوئی وزیراعلی اسطرح ایک عام ورکر کو عزت دے سکتے ہیں؟
17
905
6K
کرک جلسہ گاہ کے لائیو مناظر، ابھی قافلے راستے میں آ رہے ہیں کرک آج نئی تاریخ رقم کرے گی!!!✊
0
8
21
وزیراعلی سہیل آفریدی کرک کے تاریخی جلسہ میں شرکت کیلئے وزیراعلی ہاؤس پشاور سے روانہ ہوگئے!!!✊😍
0
1
13
کرک جلسہ گاہ سے براہ راست، آج انشاءاللہ کرک کے باشعور عوام تاریخ رقم کرے گی وزیراعلی سہیل آفریدی تاریخی خطاب اور لائحہ عمل دیں گے!!!✊❤️
0
0
1
دنیا کی کوئی طاقت کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے نہ مجھے جھکا سکتی ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر جرگہ کے شرکاء سے خطاب ✊💪
0
0
3
میری جان میرے جگر ایسے ہی مسکراتے رہیں غم تمہارے قریب بھی نہ آئے، آمین 🤲❤️
1
4
16
امن کا سفیر، قبائلیوں کا خیرخواہ اور کپتان عمران خان کا سچا وفادار سپاہی وزیراعلی سہیل خان آفریدی امن جرگہ کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے!!!🙌❤️
0
1
0
خیبر امن جرگہ کے شرکاء سے وزیراعلی سہیل آفریدی کا دھواں دھار تقریر جاری ہے!!!🔥
0
2
9