
URDU INTERNATIONAL
@urduintl
Followers
238
Following
116
Media
8K
Statuses
12K
International News in Urdu: #Breaking News #SportsNews #Football #Cricket #Volleyball & impactful Digital Content #UrduNews Explore, Engage, Empower.
🌎
Joined October 2023
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ: “ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور ہوگا” معاہدے میں کہا گیا ہے کہ “کسی ایک ملک پر جارحیت، دونوں پر حملہ سمجھی جائے گی”۔ #PakSaudiDefense #StrategicAlliance #DefensePact #TalatHussainAnalysis #MBS #ShehbazSharif
0
1
0
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ: “ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور ہوگا” معاہدے میں کہا گیا ہے کہ “کسی ایک ملک پر جارحیت، دونوں پر حملہ سمجھی جائے گی”۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے ایک “اسٹریٹیجک باہمی دفاعی
0
0
0
اسرائیلی فضائی حملوں نے پیر کے روز غزہ سٹی کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 49 فلسطینی جاں بحق اور 6,000 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جب کہ درجنوں زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں
0
0
0
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی اور تجارتی تعلقات فوری طور پر منقطع کریں، تاکہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مؤثر پیغام دیا جا سکے۔ تہران میں اسلامی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا کہ "قبلۂ اول کی
0
0
0
پنجاب میں تباہ کن سیلاب: زرعی رقبہ زیرِ آب،ہزاروں مکانات،اسکول و بنیادی ڈھانچہ تباہ،اربوں کا نقصان https://t.co/t3g1AFef7C
#urduinternational #Pakistani #pakistanfloods #PunjabFloods2025 #naturaldisaster #TopNews #BreakingNews
0
0
0
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے #urduinternational #Pakistan #Pakistani #dohaattack #dohasummit #Israel #OIC #BreakingNews #ShehbazSharif
0
0
0
ایشیا کپ 2025 کے دوران پیش آنے والے متنازع واقعات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB ) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC ) کو باضابطہ شکایت جمع کروا دی ہے۔ پی سی بی کا مؤقف ہے کہ میچ ریفری نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ اور ایم سی سی کے "اسپرٹ آف کرکٹ" قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ شکایت میں
0
0
0
ایشیا کپ 2025 میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن صرف 127 رنز پر سمٹ گئی، جسے بھارت نے بڑی آسانی سے حاصل کر لیا۔ سوریا کمار یادیو کی ناقابل شکست 47 رنز کی اننگ اور بھارتی اسپنرز کی شاندار بولنگ نے میچ کا پانسہ مکمل طور پر بھارت کے حق میں پلٹ دیا۔
0
0
0
وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں زخمی فوجیوں کی عیادت کے موقع پر افغانستان کی عبوری حکومت کو ایک بار پھر سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں چاہیے کہ یا تو خارجیوں کو چھوڑ کر پاکستان کے ساتھ تعلقات استوار کریں یا پھر پاکستان کی طرف سے کوئی تعلق نہ رکھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ
0
0
0
نیپال میں نوجوان نسل نے تاریخ رقم کر دی۔ دنیا میں پہلی بار کسی ملک کے سربراہ حکومت کا انتخاب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈسکورڈ (Discord) پر کیا گیا۔ اس انوکھے عمل میں نیپال کی Gen Z (یعنی نئی نوجوان نسل) نے آن لائن ووٹنگ کے ذریعے اپنا وزیراعظم چنا۔ تمام فیصلے اور پالیسی ڈسکشنز مختلف
0
0
0
کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ: انڈیا اور پاکستان آمنے سامنے #urduinternational #Pakistan #PakistanCricketTeam #AsiaCupT20 #India #indiaVsPakistan #Cricket #CricketTwitter
0
0
0
فلسطین تنازع پر اقوامِ متحدہ کی قرارداد، 142 ممالک کی دو ریاستی حل کی حمایت https://t.co/6kU6xmtAgq
#urduinternational #Pakistan #PalestineLivesMatter #twostatesolution #Gaza #Israel #BreakingNews #UnitedNations
0
0
0
گزشتہ رات مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو بدترین شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 304 رنز بنائے جو ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا ایک بڑا اسکور ہے۔ فل سالٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز ناٹ آؤٹ بنائے،
0
0
0
0
0
0
اب کیا ہوگا؟ اسرائیل کی پاکستان سے معافی نے سب کو چونکا دیا #urduinternational #Pakistan #Israel #UNSC #UnitedNations #BREAKINGNEWS #Doha #dohaattack
0
0
1
پاکستان کی عمان کے خلاف بڑی جیت، مگر بھارت کے سامنے کیا یہ کافی ہے؟ #urduinternational #PakistanCricket #Pakistan #Indian #IndianCricket #AsiaCup2025 #AsiaCup #indiaVsPakistan #pakistanvsoman #CricketTwitter #sports
0
0
0
نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی نے ملک گیر احتجاج کو جنم دیا، جس کی وجہ سے وزیر اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہو گئے۔ ان حالات میں نوجوانوں نے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے "Discord" کا رخ کیا۔ اب یہ ایپ نیپال میں ایک نئی طرح کی ڈیجیٹل پارلیمنٹ بن چکی ہے، جہاں 145,000 سے زائد نوجوان ملک
0
0
0
دوحہ پر اسرائیلی حملہ: ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس، پاکستان اور اسرائیل میں گرماگرم مباحثہ https://t.co/njqMYsrpBC
#urduinternational #Pakistan #Israel #unitednations #BreakingNews #Doha #dohaqatar #Netanyahu
0
0
1
Pakistan has condemned Israel's state terrorism and occupation. "We reject the narrative of the occupier as a victim." "These are acts of war crimes aimed at leaving no place safe for the Palestinians." #urduinternational #Pakistan #Unitednations #Israel #BREAKINGNEWS #topnews
0
0
0