My two kids discussing some programming concept. I can hear them in the room next door. Finally the little one proposes to the elder one:
بابا سے پوچھ لیتے ہیں، اُنھوں نے بھی تھوڑی بہت کمپیوٹر سائنس پڑھی ہوئ ہے ۔۔۔۔
I liked the Pakistan of last week: United, without political vitriol, celebrating restraint and taking the higher moral ground as a nation.
Let’s hold on to this Pakistan. Let’s make this the Naya Pakistan.
مجھے شہباز شریف کے ساتھ بہت قریب سے کام کرنے کا موقع ملا۔ میں اکثر کہتا تھا کہ شہباز شریف سیاست دان کم اور ایڈمنسڑیڑ ذیادہ ہیں۔ شہباز شریف کا کام ہی اُس کی سیاست تھی اور اسی لئیے اُن کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آتا تھا۔ شاید آج اس کا ادراک نہ ہو مگر اس ملک ایسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے
After declining a Government position for many years, today I took oath as the Federal Minsiter for Information Technology and Telecom in the caretaker government.
Thank you for your love, support and prayers. It is a huge privilege to serve the country at this critical time.…
میں نے ایک لاکھ روپیہ بچایا تھا کہ اس عید پر نیا iPhoneX خرید لوں۔ پھر دفتر میں کسی نے کہا “سر میری عیدی”؟ یہ سچ ہے کہ ان پیسوں پر سب سے زیادہ حق ہمارے PITB کے سپورٹ سٹاف کا تھا ۔ آج اپنے ۲۰۰ لوگوں کو عیدی دے کر iPhoneX لینے سے کئ زیادہ خوشی ہوئ ہے ۔۔
For me, Rizwan defined the spirit of Pakistan Cricket.
He was in ICU for 2 days but played today; hit on the face with a bouncer but went on to be the top scorer; kept the wickets with a vicious bruise on the face.
You showed the world why they can’t ignore Pakistan cricket!
مجھے نواز شریف صاحب کے ساتھ کبھی کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔ ایک دفعہ کسی معاملے پر بہت ناراضگی بھی ہو گئی۔ مگر جب بھی اُن سے ملا اُنکے خلوص، شفقت ، سیاسی بصیرت اور دور اندیشی سے متاثر ہوا۔ اللہ انہیں صحت دے اور ہم سب کو دل بڑا کرنے کی توفیق عطا کرے!
وہ پاکستانی مرد جو برطانوی شہزادے کی شادی پر خوش ہیں وہ یے بھی سیکھیں کہ شہزادی سانولی ہے ،طلاق یافتہ ہے، اور عمر میں تین سال بڑی ہے— ان چیزوں سے آگے بڑھ کر ایک لڑکی کو اُس کی تعلیم ، عقل، سیرت اور کیریئر پر پرکھنا سیکھیں ۔۔۔
Congratulations Prime Minister!
I wish for you the energy & commitment with which we know you can serve this nation.I wish for you wisdom & statesmanship to unite this polarised nation,and I wish for you the values & principles which would be your legacy long after you are gone
In 2013, we set out to build a little MIT for Pakistan. It had all the ingredients of becoming the equivalent of IIT in India.
Read:
… and today, the site marked for its campus has been turned into a Bakra Mandi.
شرم آنی چاہیے ہم سب کو
Turkey just released its first electric car. Russia now has its own self-contained Internet. We have our own troll armies on Twitter casting aspersions on people at the speed of light ....
My top 12:
+ Patwar System computerized.
+ All police stations computerized.
+ No ghost schools, teachers or enrolment.
+ Doctor & medicine availability in THQ/DHQ hospitals 85%.
+ Vaccination 90%.
+ No fake stamp papers
+ Plan9; e-rozgaar
+ e-Khidmat centers
+ e-learn
+ ITU
ایک دوست سے فون پر گفتگو ہو رہی تھی۔ میں نے کہا پاکستان میں تو کرونا تقریباً ختم ہی ہو گیا ہے۔ وہ بولے ہاں پاکستان میں China کی چیزیں اتنی ہی دیر چلتی ہیں ۔۔۔
PTI’s fake news network is not just obnoxious, it’s super organised.
From fake videos of ex-pats, to fake messages from Fatima Bhutto, Justice Nasira Iqbal, Dr Abdul Qadeer etc
Their abusive troll brigades automatically evoke reaction from people like me. Time to stop!
آج کل کہیں بھی جاؤں تو کوئ نہ کوئ مل جاتا ہے جو پورے خلوص سے میرا شکریہ ادا کرتا ہے کے میں نے پاکستان کے لیے کام کیا۔ آپ سب کی محبت کا شکریہ مگر اس ملک کا مجھ پر بہت بڑا قرض ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کے مجھے یہ اس ملک کی خدمت کا موقع ملا ۔۔۔
ایک معمر شخص ملے اور پوچھا اب بھی حکومت کے ساتھ کام کرتے ہو؟ میں نے کہا اب نہیں کرتا
مقالمہ:
غبن کا الزام لگا ہے؟ میں نے کہا نہیں۔
پھر ملک سے غداری کا؟ نہیں۔
پھر تو کافر یا یہودی ایجنٹ کا الزام ہو گا؟ نہیں۔
کافی تعجب سے دیکھتے رہے پھر بولے :
سستے میں چھوٹ گئے ہو بیٹا!
کہتے ہیں یہ بس وبا ہے خدا کی ناراضگی نہیں۔
اے غافل ایسی موت جس میں نہ کوئ غسل دے سکے، نہ کفن پہنا سکے، نہ اپنے ہاتھ سے قبر میں اُتار سکے، وہ بیماری نہیں اللہ کی ناراضگی ہے۔
آؤ اپنی خطاؤں ، اپنے گنہاہوں کی معافی طلب کریں
یا اللہ ہمیں معاف کر دے۔ یا اللہ ہمیں معاف کر دے ۔۔۔
So many people have asked about my nationality: I have lived and worked abroad for many years but never got any other nationality/green card etc. In fact when my eldest son was born, I was working at MIT, but we traveled to Pakistan so that he is born in his own country.
All good things must come to an end. It was a privilege to serve this country for 7 years, establish PITB, ITU, Plan9 & e-rozgaar.
In the end, I served for as long as I could — beyond provincial boundaries and political divides — and gave it all I had. Pakistan zindabad!
PTI social media team heads Arsalan Khalid and Azhar Mashwani were responsible for running troll farms which maligned and harassed everyone who criticised the government. They did not even care about the reputation of the country, it’s institutions or even armed forces.
Over 22,000 government officials in Pakistan hold a foreign nationality! Many on important and sensitive positions.
India does not allow its citizens to hold a dual nationality.
At least people entrusted with running this country should have their future tied to this country?
Congratulations to Punjab govt for delivering on another PTI commitment with launch of Insaf Academy - the first Educational portal in Pak of this magnitude. 7,000+ lectures, quizzes & MCQs. Every house becomes a school providing free education for students grades 9-12.
میں جب امریکہ میں تھا تو ایک دن میرے ایک امریکی دوست نے پوچھا کیا وجہ ہے کہ دیکھنے میں تو انڈین اور پاکستانی ایک جیسے لگتے ہیں مگر ایک چیز بہت مختلف ہے۔ انڈین ایک دوسرے کی ترقی کرنے میں مدد کرتے ہیں اور پاکستانی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہتے ہیں۔ مجھے آج تک ہے بات بہت چبھتی ہے
Surprisingly one medicine that has shown positive results in treating Corona is 70 year old malaria medicine Chloroquine(available Rs 3.0 per tablet)
This could be a game changer against the Corona pandemic
Results published in Nature journal.
#COVID19
اکثر لوگ کہتے ہیں کے لڑکے پڑھای میں لڑکیوں سے بہتر ہوتے ہیں۔
کالج داخلے کا سب سے زیادہ میرٹ میڈیکل کا ہوتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کے پاکستانی میڈیکل کالجوں ہیں لڑکیوں کا تناسب % 70 ہے! امریکہ میں یہ تناسب % 50 ہے۔
اپنی پچیوں کو تعلیم دلوائیں ۔ یہ آپکے بیٹوں سے ذیادہ لائق ہیں!
On ring road toll plaza, guy ahead of me looks at me in the rearview mirror. Gets out of car, salutes and says “Wonderful job”.
Whoever you are, thank you! I am truly humbled!
Those who ask why I worked for Pakistan on such little salary in such challenging times. THIS is why
وہ صاحب جو بار بار اپنا نمبر بدل کے “You are next” کے WhatsApp میسج کرتے رہتے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ آپ مزید تکلیف نہ کریں مجھے آپکا پیغام موصول ہو گیا ہے اور آپکی نیک خیریت مطلوب ہے۔
جس کسی نے گورنمنٹ میں کوئ بھی بڑا پراجیکٹ کیا، اُس کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔
ہم چند لوگ جو سیاست سے بالاتر ہو کر شہباز شریف کے ساتھ دن رات کام کرتے تھے ہمیں ہر طرح سے ہراساں کیا گیا۔ بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ۔ جھوٹے کیس بنوائے گئے۔
احد بہت دکھ اور مایوسی ہوئ
میں کبھی کوئ سیاسی ٹویٹ نہیں کرتا۔ نہ کبھی کسی سیاسی جماعت کو اچھا کہتا ہوں نہ برا۔ صرف اپنے کام اور پراجیکٹس کی بات کرتا ہوں۔ مگر آج سوشل میڈیا پر بیگم کلثوم کی علالت پر نفرت آلود سیاسی فقرے بازی سے دلی رنج ہوا ہے!
جب ایچیسن کالج میں پڑھا کرتے تھے تو ہمارے ایک استاد اکثر کہتے تھے کہ یہاں کے سارے نالائق بچے چوہدری، سردار، وڈھیرے اور سیاست دان بن جاتے ہیں اور ہمارے سارے لائق بچے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ تب یہ بات مزاق میں اُڑ جایا کرتی تھی۔ اب اس کی گہرائ سمجھ آتی ہے ۔۔۔
پاکستان کے بڑے بزنس مین ، سیاستدان یا افسران میں سے شاید ہی کوئ ایسا ہو جو اس تگ دو میں نہ ہو کہ اُس کے بچے باہر settle ہو جائیں ۔ ایسا ملک بنایا ہے ان صاحب اختیار نے ۔۔۔
Pakistan entering into a full-blown economic crisis. Unless Pakistan gets $4-5 Billion immediately, the situation can get out of hand. No fuel, shortage of goods, load shedding, industry shutting down, prices of things doubling …
خدا کا واسطہ ہے۔ اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔۔۔۔
Let me tell you a short story:
Hundreds of Billions of Rupees were spent, over many years, for retired Generals to have their own political party. It was called PTI.
The experiment didn’t work.
ایک صاحب نے میسج کیا کہ اس وقت شہباز شریف کی تعریف کیوں کر رہے ۔ وہ اب چیف منسٹر نہیں ہے۔ جیل میں ہے۔ میرے بھائ اسے لئیے تو کر رہا ہوں ۔ تعریف وہ جو کسی فائدے نقصان سے مبرا ہو کر کی جائیے۔ چیف منسڑ کی تو ہر فصلی بٹیرا تعریف کرتا ہے ۔۔۔۔
Our roadmap for online freelancers in Pakistan:
1. Bring PayPal and Stripe
2. Treat online freelancing at the same tax rate as IT industry: 0.25%
3. Create co-working spaces for 500,000 freelancers in Pakistan.
I believe our online freelancers can earn up to $2.5 Billion…
شہباز شریف کے پنجاب کے وزرات اعلئ کے دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھانے والے ڈاکٹر
@umarsaif
جیسے قابل ترین شخص کو نگران وزیر IT بنانا سب بہترین فیصلہ ہے
اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آخر آپ کو عمران خان صاحب کیوں نہیں پسند۔
اس میں کوئ شک نہیں کہ خان صاحب کی charismatic personality ہے۔
مگر عمران خان میں ملک چلانے کی صلاحیت تقریباً صفر ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ عثمان بزدار جیسے لوگ نیا پاکستان بناہیں گے۔ مجھے یہ باتیں مضحکہ خیز لگتی ہیں ۔
پہلے حالات بدلنے کی اُمید تھی، پھر حالات دیکھ کر غصہ آنے لگا، پھر افسوس ہونے لگا، اور اب صرف ہنسی آتی ہے ۔ ڈر اُس دن کا ہے جب بلکل ہی بے حس ہو جائیں گے ۔۔۔
People often ask about my experience of working with Shahbaz Sharif. Here’s a picture that captures my experience: 6 AM, standing in muddy construction site, showing the dashboard of a system we developed the night before. Perpetually sleep deprived&stressed — and a lot got done!
پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر
اور ترقی کے تقریباً ہر اشاریہ پر پاکستان کہیں آخری نمبروں پر ۔۔
اس ملک کی اشرفیہ واقعی پاکستان میں صرف اپنی قبر ہی رکھنا چاہتی ہے ۔۔
One of the main reasons of our near-default economic situation is poor tax collection.
Government after government has failed to find a way to broaden the tax net … which shouldn’t be too hard.
I present to you exhibit A …
وہ تمام سیاسی trolls کہاں ہیں جو کہتے کے PITB اور ITU میں کرپشن ہے انکے پراجکٹس خراب ہیں ، انکو نیب پکڑ لے گی؟ یہ حکومت تو انہی پراجکٹس کو سراہنے میں مصروف ہے۔ نہ کوئ کرپشن نہ کوئ نیب۔ آج تک ITU اور PITB کے نئے سربراہان کے لیئے انتخاب کا اخبار میں اشتہار تک نہ دیا جا سکا۔کوئ شرم؟
Much is said about the pay and privileges of a Minister, but a Federal Minister’s pay is less than the salary of a junior software developer in an IT company in Pakistan.
There is, however, a priceless privilege: the green flag on the car gives me goosebumps every time I look…
ایک عالمی لیڈر نے کہا کہ پاکستان کی elite کے لیئےپاکستان کی حیثیت ایک قبرستان سے زیادہ نہیں۔ وہ یہاں رہنا پسند نہیں کرتے صرف دفن ہونے آتے ہیں۔
میرےجاننے والے لوگوں میں شاید ہی کوئ صاحب حیثیت ہو جو کسی اور ملک کی شہری نہیں۔
اب قبرستان تو دنیا کی super power بننے سے رہے ۔۔۔
Is Pakistan the only country where a passport stamped by an immigration officer is rechecked by another immigration counter? If you cannot trust the first officer, how can you trust the second one? Should there be another counter to recheck the rechecked passports, and so on ...
So far PTI's contributions in Punjab:
1. Rebrand and destroy e-libraries
2. Rebrand e-stamp to take credit
3. Rebrand e-rozgaar to take credit
4. Rebrand to Insaaf Academy
5. Destroy PITB's organisational structure
6. Destroy ITU
Well done!
وہ تمام trolls جن کی زندگی کا مقصد social media پر گالیاں نکالنا ہے اُن سے گزارش ہے کے اب اپنی profile picture (dp) میں عمران خان صاحب کی تصویر استعمال نہ کریں۔ وہ ملک کے وزیراعظم ہیں ۔ یہ اُن کے عہدے اور ملک کے وقار کے لیئے نامناسب ہے ۔۔۔
جو دل میں آیا بک دیا۔ جس کی چاہے عزت اُچھال دی۔ گھٹیا اور جھوٹے الزام لگائے۔ٹویٹر پر ماں بہن کی گالیاں نکالیں اور پھر محب وطنی اور امر بالمعروف کا درس دیا ۔۔۔۔
شریف آدمی تو نظرانداز کر دیتے ہیں ،پر دیکھنے والے کو حساب کرنا آتا ہے ۔۔۔۔