Umaira Profile Banner
Umaira Profile
Umaira

@umaira_nigar

Followers
8,634
Following
1,139
Media
398
Statuses
6,979

Psychologist. in Applied Psychology/ in Health Psychology from University Of Westminster London. Love poetry living in England 🇬🇧

United Kingdom
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@umaira_nigar
Umaira
2 months
میں نے اس شخص کو ہیرے کی طرح تراشا تو بہت مگر ذات کا پتھر تھا پتھر ہی رہا
Tweet media one
200
27
1K
@umaira_nigar
Umaira
1 month
محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ہو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے
Tweet media one
209
39
978
@umaira_nigar
Umaira
1 month
کھبے پاسے درد اے رہندا رنگ چہرے دا زرد اے رہندا بس کر عشقا معافی دے دے قسمے ہن سر درد اے رہندا
Tweet media one
194
51
939
@umaira_nigar
Umaira
1 month
روز بدلتے ہیں ہم پھر بھی....... کہاں بدلتے ہیں ہم
Tweet media one
170
22
928
@umaira_nigar
Umaira
26 days
جن سے روح وابستہ ہو جائے ان سے دل بھرا نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
193
37
910
@umaira_nigar
Umaira
1 month
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشان مگر کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
Tweet media one
169
27
840
@umaira_nigar
Umaira
15 days
ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔۔۔۔۔ ڈیل کارنیگی
Tweet media one
151
44
879
@umaira_nigar
Umaira
20 days
اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھا سامنے کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے
Tweet media one
147
31
790
@umaira_nigar
Umaira
1 month
سچ کو صحیح وقت پر نہ بتایا جائے تو سچ سچ میں جھوٹ ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
146
37
765
@umaira_nigar
Umaira
10 days
دل اگر غیرت مند ہو تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے۔۔۔۔۔
Tweet media one
160
22
854
@umaira_nigar
Umaira
1 month
رشتوں میں مضبوطی ہو تو بیچ میں آنے والے آستین کے سانپ کچل دیئے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
147
18
741
@umaira_nigar
Umaira
29 days
مرن تو ڈر دے ہو بادشاہو کمال کردے ہو بادشاہو کسے نوں مارن دا سوچدے ہو کسے تے مردے ہو بادشاہو
Tweet media one
82
27
728
@umaira_nigar
Umaira
16 days
کچھ لوگ خاموش ہوتے ہیں اندھے نہیں ہوتے لہذا ایسے لوگوں کو بیوقوف بنانے سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔
Tweet media one
143
22
767
@umaira_nigar
Umaira
1 month
خاموشی سے بڑی کوئی چیخ نہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
166
25
713
@umaira_nigar
Umaira
18 days
تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے اور کچـھ عیـن ، شیـن ، قـاف بھی ہے
Tweet media one
144
30
740
@umaira_nigar
Umaira
30 days
اُس کے کہے بغیر بھی اُس کے کہے میں ھوں مجھ کو تو اُس کی چُپ بھی ھے فرمان کی طرح
Tweet media one
169
29
707
@umaira_nigar
Umaira
16 days
یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پے تو تنقید کرتا ہے لیکن آپ باغی کیوں ہیں اس پر بات نہیں کرتا۔۔۔۔۔ چی گویرا
Tweet media one
116
22
711
@umaira_nigar
Umaira
25 days
تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی
Tweet media one
138
33
675
@umaira_nigar
Umaira
27 days
گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے
Tweet media one
121
18
650
@umaira_nigar
Umaira
1 month
لاجواب ہوتے ہیں وہ رشتے جو احسان سے نہیں احساس سے چلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
138
22
632
@umaira_nigar
Umaira
28 days
کبھی کبھی ہمارے لئے جو قیمتی لوگ ہوتے ہیں وہ دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
126
19
638
@umaira_nigar
Umaira
17 days
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیروں سے بھی ملے رہے
Tweet media one
115
32
645
@umaira_nigar
Umaira
4 months
بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں ہم سے ہر ذہن کے جالے تو نہیں اتارے جاتے
Tweet media one
103
23
601
@umaira_nigar
Umaira
1 month
یہاں سب سبھی کو جانتے ہیں یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا
Tweet media one
114
20
609
@umaira_nigar
Umaira
21 days
آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ یعنی جو ہے سارا جھوٹ ہم کو آج کہو پھر............. اپنا بولو آج دوبارہ جھوٹ
Tweet media one
130
28
610
@umaira_nigar
Umaira
22 days
کچھ غیر ایسے ملے جو مجھے اپنا بنا گئے کچھ اپنے ایسے ملے جو غیر کا مطلب بتا گئے
Tweet media one
127
35
599
@umaira_nigar
Umaira
1 month
وہ آنکھوں سے کلام کرتی ہے اور میں دل لگا کر سنتا ہوں
Tweet media one
120
23
565
@umaira_nigar
Umaira
1 month
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اسے فرض کر لیا جائے
Tweet media one
132
22
566
@umaira_nigar
Umaira
1 month
کسی سے رابطے اتنے شدید ہوگئے ہیں کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے ہیں وہ لوگ جن کو میرا پیر ہونا چاہیے تھا سنا ہے وہ خود کسی کے مرید ہوگئے ہیں
Tweet media one
138
21
564
@umaira_nigar
Umaira
23 days
لوگ شور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے اٹھ جاتے ہیں مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی
Tweet media one
103
28
578
@umaira_nigar
Umaira
2 months
کچھ تعلق بےحد سچے اور گہرے ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھی بری طرح تھکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
110
21
548
@umaira_nigar
Umaira
6 months
اپنے جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے مرے اندر سے سبھی رنگ تمہارے نکلے
Tweet media one
83
15
516
@umaira_nigar
Umaira
19 days
کچھ ایسے ہو گئے ہیں اس دور کے رشتے جو آواز تم نہ دو تو بولتے وہ بھی نہیں
Tweet media one
106
20
550
@umaira_nigar
Umaira
2 months
دیدہ و دل میں ترے عکس کی تشکیل سے ہم دھول سے پھول ہوئے رنگ سے تصویر ہوئے
Tweet media one
123
13
533
@umaira_nigar
Umaira
7 months
رکھ رکھاؤ تو اس کی آنکھ کا دیکھ چپ کی چپ , بات کی بات.............
Tweet media one
81
18
483
@umaira_nigar
Umaira
2 months
کسی کو پسند آنے تھوڑی آئے ہیں یہاں جینے آئے ہیں سو اپنے طریقے سے جئیں گے۔۔۔۔۔
Tweet media one
87
22
460
@umaira_nigar
Umaira
10 days
تم سے مل کر تمہیں نہ ملنا قسم خدا کی بڑی سزا ہے
Tweet media one
132
21
659
@umaira_nigar
Umaira
24 days
یوں ہی ظالم کا رہا راج اگر اب کے برس غیرممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس جسم بوئیں گے ستم گار اناجوں کی جگہ اور فصلوں کی طرح کاٹیں گے سر اب کے برس ذہن سے کام لو اور موڑ دو طوفان کا رخ ورنہ آنسو میں ہی بہہ جائیں گے گھر اب کے برس اب نہ گھبراؤ کہ مٹنے کو ہے ظالم
Tweet media one
85
17
437
@umaira_nigar
Umaira
1 month
اگر یقین مر گیا ناں تو پھر رشتہ بھی بہت سمے تک زندہ نہیں رہتا۔۔۔۔۔
Tweet media one
87
15
427
@umaira_nigar
Umaira
1 month
تم جتاتے ہو ہمیں غیر کی اتنی صفتیں ہم کوئی نام کبھی تیرے سوا لیتے ہیں؟
Tweet media one
99
16
406
@umaira_nigar
Umaira
1 month
زندگی میں انمول ہوتا ہے وہ شخص جو پھول بھلے نہ لائے مگر آپکو پھول سمجھ کر مرجھانے نہ دے۔۔۔۔
Tweet media one
102
22
392
@umaira_nigar
Umaira
2 months
دل پہ اگر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
103
23
382
@umaira_nigar
Umaira
2 months
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے
Tweet media one
83
16
366
@umaira_nigar
Umaira
9 months
الزام لگاؤ مار بھی دو دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو مسلمان بھی کہلاؤ اور پھر ماؤں کی گود اجاڑ بھی دو؟؟؟؟؟ #عمار_فاروق
36
63
337
@umaira_nigar
Umaira
1 year
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
Tweet media one
65
11
330
@umaira_nigar
Umaira
4 months
تُو میرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے شوقِ کمال بھی نہیں ، خوفِ زوال بھی نہیں جون ایلیاء
Tweet media one
54
16
343
@umaira_nigar
Umaira
6 months
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
Tweet media one
58
12
321
@umaira_nigar
Umaira
2 months
وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی یقیں لٹا کے اٹھ گئے گماں بچا کے رکھ دیا
Tweet media one
70
19
331
@umaira_nigar
Umaira
1 month
میری اداسیاں کیسے نظر آئیں گی تمہیں تمہیں دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں
Tweet media one
71
19
326
@umaira_nigar
Umaira
7 months
حسابِ عشق دیکھا عجب دیکھا غضب دیکھا سب نفی ، تجھے واحد خود کو صفر دیکھا
Tweet media one
43
8
311
@umaira_nigar
Umaira
2 months
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص
Tweet media one
65
10
317
@umaira_nigar
Umaira
23 days
اونٹ ، چوہا اور نااہل حکمران۔۔۔۔۔
71
31
336
@umaira_nigar
Umaira
3 months
اُسے آتا هے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا نہ ھونا پاس لیکن پھر  بھی میرے چار سو ھونا
Tweet media one
40
8
303
@umaira_nigar
Umaira
1 year
مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہوگئے
Tweet media one
41
12
262
@umaira_nigar
Umaira
4 months
میرے خواب منزل کی تمنا نہیں کرتے سفر میں رھتے ھیں اور بکھر جاتے ھیں
Tweet media one
47
8
264
@umaira_nigar
Umaira
2 months
ہر اک درد کی شدت چھپائی جائے گی عید تو آخر عید ہے ، منائی جائے گی
Tweet media one
53
16
251
@umaira_nigar
Umaira
8 months
گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹھہرا تھا ٹھہرا رہ گیا
Tweet media one
47
10
229
@umaira_nigar
Umaira
2 years
@SdqJaan وقت کی گردشوں کا غم نہ کر حوصلے مشکلوں میں پلتے ہیں
0
19
212
@umaira_nigar
Umaira
2 months
کثرت مت مانگیں برکت مانگیں کثرت آزمائش ہے برکت نعمت ہے کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی۔۔۔۔۔
32
33
223
@umaira_nigar
Umaira
3 months
تیری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے ہماری حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا
Tweet media one
40
11
200
@umaira_nigar
Umaira
2 months
آدمی اور انسان میں کیا فرق ہے؟ آدمی پیدا ہوتا ہے اور انسان بننا پڑتا ہے۔۔۔۔۔
50
22
195
@umaira_nigar
Umaira
4 months
کہیں تو کاروانِ درد کی منزل ٹھہر جائے کنارے آ لگے عمرِ رواں یا دل ٹھہر جائے
Tweet media one
35
11
190
@umaira_nigar
Umaira
2 years
@AnwarLodhi سر دے کہ دو جہاں کی حکومت خرید لی مہنگا پڑا یزید کو سودا حسین کا
1
9
173
@umaira_nigar
Umaira
2 years
پانی کی طرح بہہ گئیں صدیاں کبھی کبھی اکثر ہوا ہے یوں بھی کہ لمحے ٹھہر گئے
Tweet media one
33
6
170
@umaira_nigar
Umaira
2 months
لوگوں سے انتقام مت لیا کریں خراب پھل خود ہی درخت سے گر جاتے ہیں۔۔۔۔۔
32
19
176
@umaira_nigar
Umaira
2 months
بیوقوف بنے رہو تعلق مضبوط رہیں گے۔۔۔۔۔
34
20
173
@umaira_nigar
Umaira
3 months
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہو جائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔۔
29
22
178
@umaira_nigar
Umaira
2 months
جو اللہ کو وکیل بنا لیتے ہیں وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔۔۔۔
29
21
178
@umaira_nigar
Umaira
2 months
ہم لوگ آدھا سنتے ہیں تھوڑا سمجھتے ہیں اور زیادہ بتاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
48
24
175
@umaira_nigar
Umaira
2 months
نمک زیادہ ہو جائے تو کھانے کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے اسی طرح انسان اگر زیادہ مخلص ہو جائے تو مخلصی مشکوک بن جاتی ہے۔۔۔۔۔
35
22
178
@umaira_nigar
Umaira
2 years
بھرم رکھ کر محبت کا وفا کی شان بن جاؤ وطن پر جان دے کر اس وطن کی جان بن جاؤ
Tweet media one
4
24
161
@umaira_nigar
Umaira
2 years
گل تے سولہ انے دی کیتی توسی۔۔۔۔
@AnwarLodhi
Anwar Lodhi
2 years
عدالت میں ن لیگ کے وکلاء بھی اللہ رکھا پیپسی جیسی پرفارمنس ہی دے رہے ہیں 😂🙏
169
3K
16K
3
18
162
@umaira_nigar
Umaira
3 months
وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ قابل برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔۔
19
30
171
@umaira_nigar
Umaira
2 months
ہم تری دھن میں پریشاں زندگی اے زندگی اور تُو ہم سے گریزاں زندگی اے زندگی
Tweet media one
33
4
172
@umaira_nigar
Umaira
6 months
بعض لوگ اعتبار کے لائق نہیں احتیاط کے لائق ہوتے ہیں۔۔۔۔
28
15
159
@umaira_nigar
Umaira
6 months
اس سال خزاں عجیب ہے درختوں کے پتے رہ گئے اور لوگ گر گئے۔۔۔۔۔
23
24
157
@umaira_nigar
Umaira
8 months
پاکستان کی کہانی۔۔۔۔۔
19
36
156
@umaira_nigar
Umaira
2 months
کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ وہ برا بننے کے لئے مجبور ہو جائے۔۔۔۔۔
21
15
159
@umaira_nigar
Umaira
2 years
@AnwarLodhi جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی۔۔۔۔۔۔۔
6
13
156
@umaira_nigar
Umaira
2 months
جس کا حق مارا ہے جس پر ظلم کیا ہے جس پر زیادتی کی ہے جب تک اس سے معافی حاصل نہیں کرو گے اللہ معاف نہیں کرے گا۔۔۔۔۔
21
24
156
@umaira_nigar
Umaira
2 months
غلطیاں معاف کی جا سکتی ہیں ذلت کے طمانچے نہیں۔۔۔۔۔
22
19
150
@umaira_nigar
Umaira
3 months
اگر مددگار رب ہو تو دشمنوں کی تعداد کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔۔۔۔
12
14
153
@umaira_nigar
Umaira
1 year
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
Tweet media one
5
57
141
@umaira_nigar
Umaira
2 months
یہ دنیا مکافات عمل ہے کسی کا صبر ضائع نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
24
15
154
@umaira_nigar
Umaira
3 months
اگر خوشی کے آنسو ہو سکتے ہیں تو غم کا قہقہہ کیوں نہیں۔۔۔۔۔
27
11
149
@umaira_nigar
Umaira
3 months
جو آپ کے پیچھے باتیں کرتے ہیں ان کی سن کر پریشان نہ ہوں کیونکہ وہ آپ کے سامنے بولنے کی طاقت نہیں رکھتے۔۔۔۔
19
18
153
@umaira_nigar
Umaira
5 months
خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے۔۔۔۔
20
16
150
@umaira_nigar
Umaira
1 year
اس کی دنیا میں نہیں رہتا تھا پھر بھی میں اس میں کہیں رہتا تھا
Tweet media one
18
4
142
@umaira_nigar
Umaira
2 years
@AnwarLodhi پانی ہمیشہ نی وی تھاں ہی آندا اے سر جی
3
5
147
@umaira_nigar
Umaira
2 years
#وہ_کون_تھا کے نام۔۔۔۔۔ بے زبان نہ سمجھ میری خاموشی کو شور کرتا نہیں کھبی گہرا پانی۔۔۔۔۔۔ کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہوتی لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے۔ #WeSupportImranRiazKhan
@FearlessWolfess
Shani
2 years
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی۔ ہمارے شہر میں سب آستیں میں رہتے ہیں..!
Tweet media one
3
17
35
2
46
142
@umaira_nigar
Umaira
2 months
جب آپ کچھ بھی نہ کر سکیں تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دیں کیونکہ اللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔
23
16
147
@umaira_nigar
Umaira
3 months
"میرا رب میرے ساتھ ہے" اس لفظ میں اتنی طاقت ہے کہ دشمن ویسے ہی زیر ہو جاتا ہے۔۔۔۔
20
23
147
@umaira_nigar
Umaira
3 months
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے۔۔۔۔۔۔
26
21
140
@umaira_nigar
Umaira
3 months
لوگ جتنے کیڑے دوسروں میں سے نکالتے ہیں اگر وہ ایک کیڑا اپنے اندر سے نکال لیں تو ان کی اور دوسروں کی زندگی بہت آرام سے گزر سکتی ہے۔۔۔۔۔ بانو قدسیہ
24
22
140
@umaira_nigar
Umaira
4 months
شطرنج کا ایک اصول کمال ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے اپنوں کو مار نہیں سکتے۔۔۔۔۔
20
18
142
@umaira_nigar
Umaira
3 months
ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگ گ��ے ہیں جنہیں کلیجہ بھی چبانے کی تمیز نہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
14
18
137
@umaira_nigar
Umaira
2 years
@ImranRiazKhan میں جانتی ہوں کہ وہ کون تھا لیکن لکھ نہیں سکتی کیونکہ یہ پرانا پاکستان ہے
14
17
136
@umaira_nigar
Umaira
2 months
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔۔۔۔۔
23
13
136
@umaira_nigar
Umaira
2 months
سخت دل نہ زمین پر مقبول ہے نہ آسمان پر قبول ہے۔۔۔۔۔
25
13
138
@umaira_nigar
Umaira
6 months
چھوٹا پرندہ بڑی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا۔۔۔۔۔
17
12
136