usMan🇵🇸 Profile Banner
usMan🇵🇸 Profile
usMan🇵🇸

@uSn_o1

Followers
1,989
Following
2,363
Media
255
Statuses
4,096

الّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖۛـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ّۣۣۣۖۖۖۖﻣۣۣۣۖۖحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖـۣۖــۣۖـۣۖدّۣۣۖ 🌹☘️🌹

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@uSn_o1
usMan🇵🇸
27 days
@SenatorMushtaq اللہ تعالیٰ تمام شہدا کے درجات بلند فرمائے اسماعیل ھنیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے فلسطین کو آزادی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
0
11
33
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
فلسطین کے بچوں کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کاش کوئی ان کی مدد کرے ان کے حقوق کی بات کرے اسرائیل جیسی دہشت گرد ریاست کو کوئی تو لغام ڈالے کوئی تو ہو جو ظالموں کو نیست نابود فرمائے یا اللّٰہ رحم فرما ہماری مدد فرما آمین یا رب العالمین 🤲 #اردو_زبان
10
1
19
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
جے میں ویکھا تے او ویکھے نہ ہی جے میں نہ ویکھا تے او ویکھے 🥺 اڈی چنگی قسمت نہ ہی میرے ویکھن تے او ویکھے❤️‍🔥 #قومی_زبان
6
2
17
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
ہزاروں مصیبتوں میں گرفتار انسان کو دیکھ کر کسی کو رحم ��ہیں آتا لیکن اس کے تھوڑے سے سکون پر حسد کرنا سب کو آتا ہے💯true #قومی_زبان
Tweet media one
9
1
14
@uSn_o1
usMan🇵🇸
19 days
@SenatorMushtaq آپ نے جس طرح قومی اور بین الاقوامی سطح پر مسئلہ فلسطین اجاگر کیا آپ کو واقع ہی خراج تحسین پیش کرنے کو دل کرتا ہے ان شاءاللہ آپ جیسے لوگوں کی کاوشوں سے ایک نئی سوچ نمودار ہو گی اور آنے والی نسل اپنے اسلاف کا راستہ اپنائے گی
Tweet media one
0
6
13
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
We strongly condemn the terrorist attack in Moscow, we express our solidarity with Russia and pray to Allah Almighty to destroy their enemies. #Moscow
Tweet media one
5
3
13
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
👈اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں آخری نبؑی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا۔۔۔! #Stop_distortion_Quran
Tweet media one
5
2
13
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ زندگی جینے کا مزہ تب ہی اتا ہے..,💁🏻✌🏻۔ لوگ منتظر زوال کے ہوں،،،🤲🏻🫣،" اور رب عروج پہ عروج دے🦅🪽"٫٫ #قومی_زبان
Tweet media one
9
1
11
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
وہ ایک شخص ہے بالکل سکون دل جیسا 💙 میرے خدا وہ سدا یونہی میرے ساتھ رہے ❣️ زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے 💯😊😘. #اردو_زبان
Tweet media one
9
1
11
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
تُو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوں تُو سمندر میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں میرا گھر خاک پر اور تیری رہگزر سدرۃالمنتھی خاتمُ المُرسلِیں، یا رَحمتهُ للعالمِین گلاب کےپھول نے تو خوشبو زرا سی چرائی ھے لیکن تم تو اس خوشبو والےﷺ کی کملی کے سائے میں ہو، تم گلاب🌹 سےبہت آگے ہو 😘 #قومی_زبان
Tweet media one
4
2
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
لاہور اورنج ٹرین بابا جی کے مزار کے سامنے اب دربار میں حاضری ہو گئی #IslamEmpowersWomen
0
1
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
اگر ہم اتفاقاً کہیں مل گئے زندگی میں تو ایک سگریٹ تمہارے ساتھ اور خاموش باتیں.. #قروبات_البابلي_للاضافات
6
1
11
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں، یہی کافی ہے ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں💯🌺 #قومی_زبان
6
2
11
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
12 پارٹیاں ایوانوں میں بیٹھ گئی اس کا مطلب یہ نہیں کے یہ غالب آ گے یہ کچھ دیر کے مہمان ہیں غالب ہمیشہ حق آتا ہے #TLP_Promotion
1
3
11
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
پاکستانی فوج ایک بغیرت فوج سب کچھ ہوتے ہوئے نہ کسی مظلوم کی مدد کر سکتی ہے اور نہ ہی اپنے علاقے دشمنوں سے واپس لے سکتی ہے #TLP_Promotion
@DGISPR14
DG🇵🇰ISPR✍️اردو
2 months
کوئ شک نہیں پاکستان آرمی دنیا کی بہادر ترین آرمی ہے پاک فوج ذندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
3K
458
2K
0
6
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
یہ فوج یہ قوم اور یہ طاقت سب بے فضول ہیں جو آج تالیاں بجا کر جشن منا رہے ہیں وہ روز قیامت اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے جب فلسطین کے بچے کہیں گے اللّٰہ یہ بھی ہماری مدد کو نہیں آئے تھے 😢 #قومی_زبان
5
2
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
#طوفان_الاقصى آپریشن میں حماس مجاہدین نے محدود وسائل اور کم تعداد کے باوجود اسرائیل،، امریکہ،، برطانیہ،، اور اس کے اتحادیوں کی جو چھترول کی ہے دنیا ان کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کی بہادری کے قصے سنایا کرے گی🇵🇸 #Free_Palestine
Tweet media one
3
1
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
پہلے سوچا کے رمضان میں ٹیلی گرام فیس بک واٹس ایپ سب چھوڑ دونگا۔۔۔_ پھر خیال آیا سب فرینڈز بولینگے شیطان قید ہو گیا ہے۔ _پروگرام کینسل۔۔۔😂😆🙊 #قومی_زبان
6
1
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ہوئی نہیں آنلائن آج میری چن میں کیسے کہہ دوں آٹھویں سحری ڈن ✅ ویٹنگ فار افطاری😒 #اردو_زبان
Tweet media one
5
1
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں. ٹویٹر کی بہترین🥰 ایکٹوسٹ با اخلاق مثبت سوچ👌 والی لڑکی جو 2019 سے موجود ہے لیکن فولورز ❌بہت کم ہے🥺اس طرح تو نہیں چلتا پلیز ان کو فولو کریں اور 💯 فیصد فولو بیک حاصل کریں✅ @yum_twinkle #قومی_زبان
Tweet media one
10
2
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
30 days
پچھلے 5 سال سے بڑھتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں بدستور اضافہ جاری ہے نئی حکومت نے بھی ریفامز کی بجائے قیمتیں بڑھانا مناسب سمجھاگدھوں عقل نہیں ہے تو نقل ہی کر لو جیسے انڈیا،، چائنہ،، اور بنگلہ دیش بجلی بناتا ہےویسے ہی بجلی بنا لو اور ٹیکس کم کرو کم از کم کچھ تو فائدہ ہو💯 #قومی_زبان
Tweet media one
3
4
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
وفاداری بہت ضروری ہوتی ہیں پھر چاہے جنگ میں ہو یا محبت میں 💯 کھونے کے بعد ہی پتا چلتا ہے کہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا وہ وقت ہو انسان ہو یا کوئی رشتہ ہر چیز کی قدر کرنا سیکھیے💯✅❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
6
1
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
جب دل کچھ لوگوں سے بجھ جاتا ہے پھر ان لوگوں میں دوبارہ جانے کو نہیں مانتا 💯✅❤️‍🔥
4
3
10
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
اپنی 27 سالہ زندگی میں ایسی آزمائش کسی کی نہیں دیکھی جو اس وقت فلسطین کی ہے بچے بھوک سے مر رہے ظالموں نے ان کے سر سے چھت تک چھین لی ماں تک کا سایہ بھی نہ چھوڑا لیکن امت مسلمہ بغیرتی کے عالم مدہوش ہو کر خاموش تماشائی بنی ہے اللّٰہ ان بے بس لوگوں کی مدد فرما آمین🤲 #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
*اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل* *جس میں اس کی مخلوق کے لئے* *درد اور احساس ہو*❤️🌸😇 . #قومی_زبان
Tweet media one
4
0
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ٹویٹر نے ورک کرنے پر پیسے دینے شروع کیے ہیں تو ہر کوئی محنت کر رہا ہے اور اچھا سے اچھا payout حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اس چیز سے ایک سمجھ آتی ہے اگر آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پر کسی حکومت نے کام کیا ہوتا عوام کا سوچا ہوتا تو آج ان کو آئی ایم ایف کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑتا #قومی_زبان
Tweet media one
6
2
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
جب سےمجھ پر ہُوا مصطفےٰﷺ کا کرم بن گیا دل مظفر چراغِ حرم زندگی پھر رہی تھی بھٹکتی ہوئی میری خانہ بدوشی کو گھر مل گیا کچھ نہ کرنی پڑےگی تلافی مجھے، مل ہی جائے گی حق سے مُعافی مجھےعشقِ شاہِ پیمبرﷺہے کافی مجھے رختِ راہِ عدم کی ضرورت نہیں* #قروبات_البابلي_للاضافات
Tweet media one
3
2
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
اگر پاکستان ان دو چیزوں پر کام شروع کر دے تو بیروزگاری اور غربت ختم ہو سکتی ہے ایک شرح سود کم کرے تا کہ لوگ سود کا کاروبار چھوڑ کر تجارت کریں اور دوسرا امپورٹ کم کریں تا کہ لوگ اپنے کارخانے لگائے اس سے بھی بیروزگاری ختم ہو گئی💯 #قومی_زبان
Tweet media one
4
0
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
11 days
اس کے رخسار پر ڈمپل نے قیامت کر دی اک چھوٹے سے بھنور میں مرا دل ڈوب گیا 😍 Congratulations for today's win, may your team always play such a great game, always be happy @realpreityzinta #قومی_زبان
Tweet media one
2
9
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
"اہل فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا"۔ Yaa Allah Paak, help the Palestinians😪😪 #قومی_زبان
Tweet media one
6
3
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
21 days
@SenatorMushtaq @PakPMO @GovtofPakistan @Israel یہ بدبخت انسان ملک میں یہودیوں کا تحفظ کر رہے اس لیے ہر بولتی زبان کو خاموش کروانا چاہتے ہیں سوشل میڈیا ایپ پر بھی پابندیاں لگا رہے ہیں ان شاءاللہ ان کا عبرت ناک انجام ان کے سہولت کاروں سمیت قریب ہے
Tweet media one
0
3
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
22 days
@SenatorMushtaq یہ سب بھی غدار ابن غدار ہیں اور ان سب نے اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے ان شاءاللہ ایک دن ان ساری نحوستوں سے جان چھوٹ جائے گی کوئی ایوبی کا وارث تخت نشین ہو گا
Tweet media one
0
1
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
سننے میں آ رہا ہے عمران خان نے فلسطین پر ہونے والے ظلم اور 70 سال سے جاری جارہیت پر بہت سخت بیان دیا ہے اور نیتن یاہو کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ کا عندیہ دیا ہے لیکن پی ٹی آئی قیادت اس کو چھپا رہی ہے ابھی تک خان کا موقف سامنے نہیں لا رہے💯 #قومی_زبان
Tweet media one
3
3
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
کشمیر کے تین حصوں کی بات کرنے والا قائد اعظم کا غدار ہی ہو سکتا کیونکہ جناح نے تو کہا تھا کشمیر ہماری شہ رگ ہے💯❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
میـری ہمیٓـشہ کوشـش رہی ہے کہ مجـھ سے جـڑے. لوگ ہمیـشہ خود کو خاص سمجــھیں *میں ان کی موجـودگی کو خٓاص سے خاص تر بنا دوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہـیں تو مجھے عام کر دیتـے ہیـں 😔 #اردو_زبان
Tweet media one
4
1
9
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
تاریخ میں مسلمان حکمرانوں تم کوفہ والوں سے بھی بدتر لکھے جاؤں گے طاقت ہونے کے باوجود بھی مدد نہیں کر رہے 💯 #قومی_زبان
Tweet media one
2
0
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں کوئی وظیفہ،، کوئی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے.، یہ عمر جیسے کہ ٹوٹے جاتے ہیں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟ مزید پیروں میں دم نہیں ہے💯 Good night #قومی_زبان
Tweet media one
4
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
اس دنیا میں سب سے مشکل کام ہے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اللّٰہ کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے آمین 🤲 #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
مرشد ہماری بھی کوئی ساس ہوتی 🙊🙈 ہمیں بھی عید کے جوڑے کی آس ہوتی🙁💔 #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
ٹھکائی اسرائیل دی وی چنگی ہو رہی ہے بات 5 سو فوجیوں تک محدود نہیں اسرائیل اپنا نقصان چھپا رہا ہے 💯🤛 #قومی_زبان
3
4
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
27 days
زندگی کی بہاریں دیکھیں آپ عیش لیل و نہار دیکھیں آپ آج کی عید پہ ھے کیا موقوف ایسی ھزار عیدیں دیکھیں آپ❤️ *نکی عید دیاں وڈیاں خوشیاں مبارک ہو😍 اَللّٰهُﷻ عید الفطر کی خوشیاں نصیب فرمائے* *Eid Mubarak*❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
2
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
روئے زمین پر سب سے بڑا دھشت گرد ملک امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل ہے😡 #TLP_Promotion
0
7
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
کچھ لوگوں کی یہ کاوش ہے ہم ان سے پوچھے کہ ہم مسلمان بھی ہیں کے نہیں ملنگ ہی بنے رہو تمہاری اس میں ہی عافیت ہے تم لوگوں کے ڈنگر پن کا نقصان پارٹی اب تک اٹھا رہی ہے 💯😁 #قومی_زبان
3
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
تم لوگ جس کو پاکستانی فوج سمجھ رہے ہو یہ در حقیقت یہودیوں کا ایجنڈا پاکستان میں نافذ کر رہی ہے ان کے ہوتے ہوئے کبھی پاکستان کا مخلص حکومت میں نہیں آ سکتا ایک قسم کے تم بھی غلام ہوں اس وطن میں آزادی چاہتے ہو تو ان کے ساتھ جنگ کرو #نوائےسحر
Tweet media one
0
2
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
تے اچیاں لمیاں ڈالیاں تے گھنیاں جنہاں دیاں چھاواں ہر اک چیز بازاروں لبھدی تے نہیں لبھدیاں نے ماواں😍 آج ہی عید کے لیے ٹویٹ کیا تھا قربان جاؤں اماں کی محبت پہ پتا نی کیسے جان لیا اسے کیا چاہیے عید بھیجی ہے اور کہا ہے جاؤں کوئی سوٹ لے کر آؤ🤭 ماشاء اللہ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
27 days
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی کوئی چھوڑ کے شِیش محل چلیا کوئی پليا ناز تے نخریاں وچ کوئی ریت گرم تے تھل چلیا کوئی بُھل گیا مقصد آون دا کوئی کر کے مقصد حل چلیا اِتھے ہر کوئی فرید مُسافر اے کوئی اج چلیا ،کوئی کل چلیا #قومی_زبان
Tweet media one
3
6
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
سنو عمران خان ہو یا سعد رضوی یا زرداری انہوں نے تمہاری بھلائی کچھ نہیں کرنی اس لیے سیاست پر ٹائم ضائع کرنے کی بجائے کام کے لیے محنت کریں خود کو گندی سیاست کے لیے وقف نہ کریں #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
یہی تو مصیبت ہے کہ سب وقتِ مصیبت ہوتے تو اکھٹا ہیں پر یکجا نہیں ہوتے ایسا نہیں کہ ہم پہ ستم کرتے ہیں سارے کرتے بھی اگر ہیں تو وہ بیجا نہیں کرتے #قومی_زبان
6
1
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
تجھ سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے💪 #قومی_زبان
Tweet media one
5
0
8
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں ۔۔ یقین جانیے باپ بہت انمول ہستی ہے بیٹے نے شو میں آ کر شادی کی فرمائش رکھی تو باپ نے فورن پوری کی اور دھوم دھام سے شادی کی یا اللّٰہ جن کا کوئی سہارا نہیں تو ان کا مددگار بن اور ان کی فرمائش پوری فرما آمین🤲 Miss you baba😭
5
2
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
🌹🌹چھلا میرا جی ڈھولا ... رکھے کپڑے دھو دھو کے ... سجناں دی یاد دے وچ پئی نبھدی اے رو رو کے ....❤️‍🔥💯 #قومی_زبان
4
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
پاکستان میں الیکشن کا نظام جب تک درست نہیں ہو جاتا اس وقت تک خارجہ پالیسی بھی ٹھیک نہیں ہو گئی ہم افغانستان پر فضائی حملےکر رہے ہیں جو نہیں کرنےچاہیےجن پر فضائی حملےکرنےچاہیے ہم ان کو کچھ نہیں کہہ رہے یہ جاتی امر کے پٹھو سے آرمی چیف کا عہدہ بحال ہوتے ہی تبدیلی آئے گی #قومی_زبان
Tweet media one
1
2
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
9 days
@CricWick De kock Gyale Virat kohli Ab de villiers Afridi Stokes Surprised that McCullum is not here, he was the best player in T20
Tweet media one
0
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
اتنی میری قسمت کہاں ٹھہری بنائیں جو آپ میرے لئے سحری دل میں چبھے محبت کا کانٹا مل کے کھائیں ہم بھی پراٹھا #قومی_زبان
Tweet media one
4
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
@AkhterA22 صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ،، اہلبیت،، تابعین کے بعد دین میں فتنے پیدا ہوئے ایسے فتنے جو سورۃ توبہ میں بھی نظر آتے ہیں انہوں نے توحید کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی لیکن اولیاء کرام کے ذریعے اللّٰہ نے دین اسلام کی مدد کی اور ورفعنا لک ذکرک کو مزید بلند کیا،،
0
0
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
11 days
جذبۂ محبت تو لازوال ہوتا ہے ۔۔۔ فلسطین عوام سے محبت لازوال ہے اب تو امریکی شہری ہو یا دنیا کا کوئی بھی ملک ساری عوام نے اظہار بھی کر دیا تم کس کس کو پابند سلاسل کرو گے یہ طوفان تھمنے والا نہیں 💯❤️ free Palestine 🇵🇸 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
اپنے قیمتی لمحات،، جذبات،، اور احساسات غلط لوگوں پر نہ ضائع کریں ہمیشہ خوش رہیں اپنا خیال رکھیں ❤️💯🥰 #قومی_زبان
6
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلے ہی سفر کرنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جائیں گے 💯✅❤️ Good night 😴😴 #قومی_زبان
Tweet media one
1
1
4
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
امیر بالاج قتل کیس میں اس وقت تک کسی کو سزا نہیں دی گئی یہ بات تو پاکستان میں طے ہےدولت مند کو انصاف ملتا نہ ہی غریب کو اگر مجرم کا حکومت کےساتھ تعلق ہے خواہ کتنا ہی بڑا مجرم ہےاس کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا بالاج کےقتل کا ماسٹر مائنڈ طیفی بٹ ابھی تک جیل میں نہیں گیا #قومی_زبان
Tweet media one
3
2
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
درود ہم کیا پڑھیں گے نبیﷺ کی ہستی پر سلام جن پہ خدا کا ہے صبح و شام آئے۔💞 مجھے اعزاز یہ کافی ہے اے میرے آقاﷺ تمہارے در کے غلاموں میں میرا نام آئے مانگ لو گڑ گڑا کر اللّٰہ سے ابھی مغفرت سستی ہے کہتے ہیں رمضان المبارک کے مہینہ میں رب کی رحمت برستی ہیں 💯❤️🤲 #قومی_زبان
Tweet media one
5
2
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے میرا رب گواہ میری نیتوں کا ❤️💯 *🤲خـــدا کـــا فـــضل، محـــبت اور رحـــم ہمیـــشہ آپ کـــے ســـاتھ ہـــو، اور اس کـــے نگھـــبان فـــرشتے ہـــر وقـــت اور ہـــر جگـــہ آپ کـــی حفـــاظت کـــریں🤲* #قومی_زبان
Tweet media one
5
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
تھکن پیروں سے اُٹھ کر دل سے آ لپٹی ھے سفر بھی اب ،،،، کوئی ٹھکانہ چاہتا ھے❤️‍🔥 #قومی_زبان
3
0
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
آپ کو لگتا ہے پاکستان آزاد ریاست ہے یہاں سے ریمنڈ ڈیوس جیسے صفاک قاتل ،، اور آسیہ ملعونہ ،، جیسی عورتیں فرانس اور امریکہ آرام سے لے جاتا ہے لیکن ہم 20 سال سے عافیہ صدیقی نہیں لا سکے پاکستانیوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
4
2
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ہے چراغاں ہی چراغاں سر عارض سر جام رنگ صد جلوۂ جانانہ صنم خانہ بنا ایک جھونکا ترے پہلو کا مہکتی ہوئی یاد ایک لمحہ تری دل داری کا کیا کیا نہ بنا💯 #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
کوئی کہتا 8k کروا دو یہ کروا دو مرشد تم میری شادی کروا دو ٹویٹر ہی چھوڑ دوں گا 🤪😁🤣 #قومی_زبان
4
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
مُلک اس وقت حالت سموسے میں ہے 🤪 #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
دل کہتا ہے ہمیشہ آپ کا احترام رہے سب سے الگ آپ کا ایک مقام رہے❣️ ٹویٹر کی شہزادی 🧚 موسٹ فیورٹ ایکٹوسٹ،، انتہائی میچور 🧐 طیبہ کو فولو کریں کریں 💯سو فیصد فولو بیک حاصل کریں ✅ پوسٹ کو ریٹویٹ 🔄 کریں ہر چیز بانٹنے سے بڑھتی ہے لہٰذا خوشیاں بانٹا کریں❤️ @bluemoon702456 #قومی_زبان
Tweet media one
2
0
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
23 days
امریکہ کا نوٹس لیا جا چکا ہے ان شاءاللہ نہ صرف اس خطے سے بلکہ پوری دنیا سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی چھترول ہو گئی اور مجھے پتا چلا ہے uk بھی پنگے کرنے کا خواہش مند ہے 🤭😝 #قومی_زبان
1
2
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
28 days
جو ہم تیری چوڑیوں پر شاعری کرنے لگ جائیں. جتنی غزلیں ہیں زمانے میں ٹھکانے لگ جائیں.. CHAND 🌙 RAT MOBARAK HO TO ALL friends ❤️🙌 #قومی_زبان
Tweet media one
6
0
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
مرا پیغمبرﷺ️ عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِﷺ️ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشرﷺ️ ہے 😍 یا اللّٰہ مجھے نیک سیرت تیرے محبوب محمدﷺ️ کی محبت میں رونے والی آنکھیں عطاء فرما آمین یا رب العالمین 🤲❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
6
1
7
@uSn_o1
usMan🇵🇸
6 days
کتنےلوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پرگمنام اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور عزت تقوی سے ہے قوت سے نہیں______ #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
کوئی انج دا سجدہ لب جاوے میں ہتھ چکاں رب من جاوے❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
3
0
5
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
کمپنی عثمان کے بغیر نہیں چلتی تو آپو پر کپڑا ڈال دو ملنگوں کو یہ بات سمجھنی چاہیے آپو کوئی عام چیز نہیں ہے اس سے احتیاط ضروری ہے 💯🥺 #قومی_زبان
2
0
5
@uSn_o1
usMan🇵🇸
6 days
ہر گزرتا دن یہ بتا رہا ہے ہم اتنے ناپاک اور گندے نہیں ہے جیسے ہمارے حکمران ہے 💯✔️ very true #قومی_زبان
0
7
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ایک چھنکنے سے جان چھوٹی تو دو چھنکنے اور مل گئے ہائے پاکستانیوں تمہارے بھی کیا تھکے ہوئے مقدر ہیں 75 سال سے ایک چھنکنے کے بعد دوسرا چھنکنا حکومت میں آ جاتا ہے 🤣😁 #TLP_Promotion
0
6
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
علم کا سمندر تھا خادم حسین رضوی ❤️ #IslamEmpowersWomen
0
10
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
ابراہیم علیہ السلام جب آگ میں اترے تو تقویٰ لے کر اترے ان کو پتا تھا میرا نظریہ ٹھیک ہے میں نہیں جلوں گا مجھے مدد آ جائے گی اگر آپ سچے ہو آپ کا نظریہ ٹھیک ہے تو آپ کو میدان میں رہنا چاہیے بے خوف ہو کر اللہ کی مدد آ جائے گی❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
2
5
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️ اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا ♥️ آج نماز جمعہ کے دوران ہر کوئی فلسطین کے لیے دعا کرے کیا پتا کس کی دعا قبول ہو جائے اور فلسطین کو آزادی نصیب ہو جائے #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
18 days
کبھی آسماں سے گرایا تو کبھی سمندر میں اتارا گیا جب کسی سے کچھ نہ بنا تو مجھے دوست بنا کر مارا گیا💔 #قومی_زبان
1
2
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
6 days
کیا آپ اپنی ہتک برداشت کر سکتے ہیں نہیں کر سکتے تو اپنے چیلوں کو سمجھاؤں کسی دوسرے کو بھی ذلیل کرنے کی کوشش نہ کریں 💯❌ #قومی_زبان
1
6
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
14 days
زندگی اس وقت انتہائی مشکل ہے اوپر سے لوگوں نے جینا حرام کر رکھا ہے اگر ان کو کچھ کہا تو برا مان جائے گیں😐 #قومی_زبان
1
7
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
10 days
چینی اور گندم کا ایک دانہ بھی بابر نہ جائے یہ ہوس لالچ ہمیں دیمک کی طرح کھا رہی ہے کچھ لوگ امیر ہوتے جا رہے عوام آٹے کو ترس رہی ہے جس نے فصل لگانی ہے لگائے نہیں لگانی نہ لگائے لیکن اس کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد کریں سخت فیصلے کرنے ہوں گے 💯 #قومی_زبان
1
10
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
2 months
نَصْرُو مِنَ الّٰلہِ وَفَتْحٌ قَرِیْب اس امید سے لڑ رہے ہیں جبر کے اندھیروں سے اب طلوع جو سحر ہو گی وہ ہماری ہو گی. #TLP_Promotion
Tweet media one
0
7
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
1 month
وضع میں ہو تم نصرانی ،تو تمدن میں ہنود ، یہ مسلمان ہیں ،جن کو دیکھ کر شرمائے یہود ، مولوی صاحب اداکارہ سجن علی کو سورۃ الاحزاب کے بارے میں بیان کرتے ہوئے ایسے ہی علماء کی وجہ سے لوگ دین سے دور ہو رہے ہیں اور انہی کی وجہ سے لوگ سچے علماء کو بھی غلط سمجھ بیٹھتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
2
1
6
@uSn_o1
usMan🇵🇸
12 days
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے اور لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں #قومی_زبان
2
7
6