✨ Who is he?.A warrior of light or a guardian of the stars?.Is this armor forged by mortals—or dreams?.Beneath the shimmer, what story does he carry?.🛡️⚔️
احساس، حظ، قوت، غرور، ولولہ، رونق، خوشبُو، زیبائش، وفا ،حیا، ادا، انگ و رنگ، طرز و انداز ،تیور اور بانکپن جیسے توصیف سے گُندھی ہوئی روح کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے.
جب عورت سے چاند کو تشبیہ دی جاۓ تو بے ساختہ منہ سے ہنسی نکل آتی ہے کہ جو توصیف عورت میں پائی جاتی ہیں وہ بنجر سی چاند میں کہاں؟.موم دلی، ملائمت، نزاکت، طہارت، محبت، شفقت، رطوبت، حرارت، آب و تاب، شباب، سانولاپن، جوبن، خوبصورتی، دلکشی، گہرائی، اچھائی، نشۂ عشق، تزک و احتشام، ناز،