tariq mahmood ch
@tariqchaaj
Followers
11K
Following
22K
Media
4K
Statuses
23K
bureau chief , isb,aaj tv, anchor , alumnus of NDU. an IVLP , alumnus , former President /secretary of NPC isb.former senior vice president PFUJ۔
Islam abad, born in sahiwal
Joined May 2012
ماہی دیاں نازاں توں میں ۔۔۔۔ استاد سلیم کی سالگرہ پر ان کی والہانہ پرفارمنس ۔
1
0
11
آزاد کشمیر میں سیاسی تبدیلی ۔ پیپلز پارٹی حکومت سازی کیلئے تیار ۔ فائنل فیصلے آج دو اہم اجلاس ۔ ساڑھے تین بجے زرداری ہاؤس بلاول زرداری کی صدارت میں ۔ دوسرا اجلاس شام ساڑھے سات بجے ۔ ایوان صدر میں ۔
3
5
24
Your creativity, our platform. Through the SHEIN X Program, we’re helping designers and artists bring their ideas to life. Ready to make your mark on the fashion world? Let’s create something amazing together—learn more at the link.
10
70
247
وفاقی حکومت نے اگلے تین سال کیلئے زرعی و صنعتی شعبہ اضافی بجلی بائیس روپے اٹھانوے پیسے فی یونٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔
0
8
55
بریکنگ ۔۔۔ سترہ اور اٹھارہ اکتوبر کی درمیانی شب دہشت گردوں کے خلاف ایکشن میں ٹاپ وانٹڈ دہشت گرد حافظ گل بہادر مارا گیا ۔ مستند سیکورٹی ذرائع ایکشن میں شوریٰ کے متعدد ارکان بھی ہلاک ۔ حافظ گل بہادر کو خفیہ مقام پر دفن کردیا گیا ۔زرائع
1
10
81
ف.ل.س.ط.ی.ن میں دو سال بعد امن ہو چکا تھا اور ٹی ایل پی کو ف.ل.س.ط.ی.ن کی یاد آگئی،ٹی ایل پی اقصیٰ مارچ کچھ ہی دنوں میں دم توڑ گئی،قیادت اب بھی مفرور ہے،پیسوں سے بھرے ہوئے بیگ اور دیگر قیمتی اشیا ملیں،تحقیقات جاری ہیں،بعض جماعتیں مذہب اور سیاست دونوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش
0
1
1
Hydrate. Hustle. GO! CELSIUS HYDRATION - The ultimate hydration for every move. CELSIUS. LIVE. FIT. GO!
195
368
5K
پاکستان میں تمام جماعتوں کو آئینی حدود میں الیکشن لڑنے اور حکومت سازی کا حق ہے،آئین پاکستان کسی جماعت کو انتشار کی اجازت نہیں دیتا،بعض عناصرمذہب کا لبادہ اوڑھ کر سیاست کرتے ہیں،ان کے منشور اور عمل میں تضاد ہوتا ہے،طارق چودھری. https://t.co/HhoEaXELDa
@tariqchaaj
0
1
3
وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس کے دوران ٹی ایل پی کے خلاف حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے،سادگی کا درس دینے والی جماعت کے سربراہ کی طرز زندگی حیران کن ہے،4ہزار500کے قریب افراد ٹی ایل پی کو باہر سے فنڈنگ کرتے تھے،طارق چودھری https://t.co/HhoEaXELDa
@tariqchaaj
0
1
1
کچھ پتہ چلا کہ میاں نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران کون سے صدارتی آرڈیننس پر دستخط کر ڈالے ؟ حالانکہ صدر ڈاکٹر عارف علوی تھے ۔ کون سا آرڈیننس ہوسکتا ہے ؟
4
38
259
فتنہ ساز تو کہہ رہے تھے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو محدود کردیا گیا ۔ اور وہ ایک کمپاؤنڈ حصار کی اندر ہیں ۔ لیکن یہ تو دیپالپور عام خواتین کے ساتھ ہیں ۔
1
19
105
کیا نواے وقت اخبار سے “افغان باقی کہسار باقی “کا سلوگن مٹا دیا گیا یا ابھی باقی ہے ۔
7
21
165
ہندی سینیما کے لیجنڈ ری کامیڈین ، فلم شعلے کے جیلر ، اسرانی پرلوک سدھار گئے ۔
2
3
23
بہار الیکشن ۔۔۔ ریاستی انتخابات میں لیجنڈری سیاستدان لالو پرساد، نتیس یادیو ، نیتیش کمار ، رام ولاس ہسوان ، سمیت کانگریس بے جے پی کے نامی گرامی “نیتاوں” کے پتر ، سپتریاں ، بہوویں ، پتنیاں خاندانی سیٹیں بچانے کیلئے میدان میں اتر آے ۔
5
17
84
وفاقی حکومت نے صوبوں کی مشاورت سے گندم پالیسی کا اعلان کردیا ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2025-26 کیلئے 6.2 ملین ٹن اسٹریٹجک ذخائر کیلئے گندم خریدے گے۔ گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدے گی۔
0
6
28
ایسی اندھیر نگری مچی ہوی ہے ۔ بس گھٹدی دا پہر ایہہ لوکو۔ پاک افغانستان مذاکرات مہاتما دے پیرول توں بغیر ای کامیاب ہو گئے ؟
3
12
70
اتوار کی چھٹی کے روز ، رائل منٹگمری آرچرڈز سے “ گرین موسمبیز” کی کھیپ اتار لی ۔۔
4
2
26
ایک اور سنگ میل عبور ۔۔۔ پاکستان نے اپنا پہلا ہائپر سپکٹرل سیٹلائٹ لانچ کردیا ۔
1
9
49
پکتیکا میں مارے گئ�� کرکٹر نہیں دہشت گرد تھے ۔سیز فائر کی خلاف ورزی کس نے کی؟
Wave of Hostility Against Pakistan — India Backing the Afghan Taliban | ... https://t.co/Fu7qk2jdcq via @YouTube
0
4
40
Wave of Hostility Against Pakistan — India Backing the Afghan Taliban | ... https://t.co/Fu7qk2jdcq via @YouTube
0
3
14
ڈیورنڈ لائن کی حقیقت ۔۔ 1893 میں برٹش انڈیا کے نمائندہ سر ہنری ڈیورنڈاور افغان حکمران امیر عبد الرحمن کے درمیان سرحد ی تعین کیلئے معاہدہ ہوا ۔ معاہدہ کی خوشی میں انگریز سرکار نے “ غیرت مند “ امیر عبد الرحمن کا سالانہ وظیفہ بارہ لاکھ سے بڑھا کر اٹھارہ لکھ روپے کردیا ۔
4
31
121