syedahaiderr Profile Banner
وجیہہ Profile
وجیہہ

@syedahaiderr

Followers
4K
Following
112K
Media
851
Statuses
47K

Unbothered

Chicago, IL
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@syedahaiderr
وجیہہ
3 years
الّٰلهم ارزقنا فى الدّنيا زيارة الحسين (ع).
27
68
626
@syedahaiderr
وجیہہ
11 hours
ستیاناس ہو AI سے عجیب عجیب ویڈیوز بنانے والوں کا صبح سے امی کو سمجھا رہی ہوں کہ فیک ویڈیوز ہیں وہ یقین کرنے کو تیار ہی نہیں۔.😠.
6
2
14
@syedahaiderr
وجیہہ
2 days
ajeeb pata nhi kya.
@night_life01
NightLife
2 days
Ajeeb zindagi hai -_-.
1
0
4
@syedahaiderr
وجیہہ
2 days
حسینؐ آغوشِ پیغمبرؐ میں جب لائے گئے تھے.وہیں بنیادِ تہذیبِ عزا رکّھی گئی تھی. افتخار عارف.
1
4
22
@syedahaiderr
وجیہہ
4 days
کونین کی تقدیر بھی ہو سکتا ہے.سرمایہ-توقیر بھی ہو سکتا ہے.معلوم نہ تھا منکر-سجدہ کو یہ راز.انسان تو شبیر بھی ہو سکتا ہے. شاداں دہلوی.
2
5
30
@syedahaiderr
وجیہہ
4 days
کڑے ہیں کوس اسیروں پہ شام کے تابش.کبھی قدم تو کبھی بیڑیاں اٹھاتے ہیں.تابش دہلوی.
0
1
6
@syedahaiderr
وجیہہ
7 days
جو ٹک ٹاک پر محو رقص رہتے ہیں سارا سال وہ بھی کہہ رہے ہیں ."خدا کی قسم یہ میرا دین نہیں ".واہ رے منافقت.
1
3
23
@syedahaiderr
وجیہہ
7 days
قلم وہی ہے، جو توصیف ِ اہل بیت کرے .قدم وہی ہے، کہ جو ہمقدم حسُینؑ کا ہے. عمران عامی.
2
12
57
@syedahaiderr
وجیہہ
7 days
دس محرم کو بنو امیہ والے الگ ہی نظر آتے ہیں سڑے سڑے جلے جلے۔۔۔.
2
1
31
@syedahaiderr
وجیہہ
8 days
شام غریباں دیکھ رہے تھے یہ امتی.خیموں میں کوئی اور محمد بچا نہ ہو. راکب مختار.
1
2
10
@syedahaiderr
وجیہہ
8 days
ہم دشتِ بلاخیز کی مٹی سے بنے تھے.عاشور کے دن سرخ ہوئی خاک ہماری. عابد رضا.
3
7
53
@syedahaiderr
وجیہہ
8 days
مولا حسین ع کے قاتلوں پر لعنت قاتلوں کی اگلی پچھلی نسلوں پر لعنت بےشمار.
5
1
29
@syedahaiderr
وجیہہ
8 days
اللھمہ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام.
0
4
17
@syedahaiderr
وجیہہ
8 days
ثبات و صبر، رضائے خدا، وفا کیشی.نظرؔ یہ چار ہیں اجزائے ارمغانِ حسین ع . نظرؔ لکھنوی.
0
4
18
@syedahaiderr
وجیہہ
9 days
سمجھ میں آتا ہے یہ کربلا کا پس منظر .علیؑ سے جنگ تھی لیکن لڑی حسینؑ سے ہے. میر تکلم.
1
9
29
@syedahaiderr
وجیہہ
9 days
لو سرد ہو رہی تھی چراغِ رسول کی.خیموں نے آگ چاروں طرف سے وصول کی. علی شیران.
1
2
21
@syedahaiderr
وجیہہ
9 days
RT @razisha4: حسینؑ آج بھی ہوتے تو میرے شہر کے لوگ.انہیں یزید کی بیعت کا مشورہ دیتے . ! .#اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ .
0
1
0
@syedahaiderr
وجیہہ
9 days
اب تلک ورطہء حیرت میں پڑا ہوں جاوید.خیمۂ حلقہء سادات بھی جل سکتا ہے؟. سید جاوید.
0
3
21
@syedahaiderr
وجیہہ
9 days
کیا دن ہیں محمد (ص) کی زباں چومنے والے.صحرا کی زمینوں میں نمی ڈھونڈ رہے ہیں. حماد مغل.
0
4
29