میں چاہتی تھی ہمیشہ کی طرح تم مجھے سب سے پہلے چاند کی مبارک باد دیتے پر تم اب یہ سب بھول چکے ہو
مطلب کے مجھے بھی بھول چکے ہو
تمام احباب کو چاند رات مبارک امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے خوش ہونگے اللہ پاک آپ سب کو عید کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں آمین
❤️