shndktk Profile Banner
Shandana Khattak Profile
Shandana Khattak

@shndktk

Followers
3K
Following
1K
Media
578
Statuses
4K

House wife, Graphics Designer, Freedom of Expression, Humanity, Pro PTI,New to X, Follow and get 💯% follow back 👍 Cheaters will be Unfollowed 🙃

Canada
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shndktk
Shandana Khattak
10 months
پچھلے چار دنوں سے ہندوستانیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان مچا رکھا تھا اور پھر پی ٹی آئی کے " ڈیجیٹل دہشتگرد" میدان میں کود پڑے۔ #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanIndianWar
0
0
2
@shndktk
Shandana Khattak
10 months
Hey Indians, this is the official video of JF17 that destroyed your S400 system. Hear the roar! #IndiaPakistanWar #Pakistan #OperationBunyanulMarsoos https://t.co/nHRF8AwkbM
0
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
10 months
السلام وعلیکم، کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ آج کل ایکس مونی��ائزیشن کا کیا طریقہ کار ہے اور کیا کیا requirements ہیں۔
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
🎉🎉💚💚 اچھی اچھی باتیں 💚💚🎉🎉 جو رب کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو، وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔ 😴😴شب بخیر 😴😴
0
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
🤔🤔 موبائل کو ہمیشہ ایسے رکھیں کہ کبھی بھی اچانک کوئی مانگ بھی لے تو بلا جھجک اور کسی خوف و خطر کے آپ موبائل دے کر ٹینشن فری رہیں۔۔ یاد رکھیں! مرنے سے پہلے ڈیلیٹ یا کلیئر کرنے کا ٹائم نہیں دیا جائے گا ۔۔ اچانک ہم سے موبائل چھوٹے گا اور کسی نہ کسی کے ہاتھ ضرور لگے گا۔۔۔ 🤔
1
0
2
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
ڈرپوک گنداپور سہ پہر تین بجے سے سینٹورس کے قریب رکا ہوا ہے اور آگے ڈی چوک نہیں جا رہا۔ گنداپور ایک بار پھر عوام کو "چ" بنا رہا یے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب #PTINewsAlerts
0
1
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
وٹس ایپ پہ پلنے والے ٹٹو صحافی 👎👎 #نومبر24_یوم_انقلاب #PTINewsAlerts
0
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
ہمت اور محبت کی لازوال داستان ✌️💪 #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے یہ سنا تھا، یہاں تو سانپ جیسے ہے جو اپنے ہی بچوں کو نگلنے پہ تلی ہے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
0
1
4
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
صبح سویرے شیلنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لوکل رہائشی ساری رات دھوئیں سے سو نہ سکے۔ https://t.co/7gEbWQE07M
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
آج صبح کی صورتحال کچھ یوں ہے۔ https://t.co/ynn3B44crF
0
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
نیوز چینلز کی جھوٹی خبروں سے دور رہیں۔ ویوز بڑھانے کے لیے ایسے جھوٹ سے بھرے تھمب نیل بنا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
0
1
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
کے پی سے پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک پل کراس کر گیا ہے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب https://t.co/Fmi73RiGXv
0
1
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
حکومتی ٹٹو خوش ہو رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا ایک ورکر بھی ڈی چوک نہیں پہنچا۔ عقل کے اندھوں آج تو پہلا دن ہے، کل شام تک سارے قافلے اسلام آباد پہنچ جائیں گے، پھر ہوگا دما دم مست قلندر۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
3
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
ٹرمپ 216 کمیلا 198 🔥🔥
0
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
کل سرکاری وکیل نے دعویٰ کیا کہ انتظار پنجوتہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا جائے گا اور آج اس حالت میں ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ کیا پوری قوم کو پھدو سمجھ رکھا ہے؟ https://t.co/QmdHx1vfVn
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
یہ حقیقت ہے کہ عمران خان کے نام پر کافی سارے یوٹیوبرز نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا اور صرف ویوز اور ڈالرز کی خاطر عمران خان یا پی ٹی آئی سے متعلق جھوٹ�� خبریں پھیلا رہے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے بالخصوص ملک سے باہر یوٹیوبرز اس گھناونے کھیل میں پیش پیش ہیں۔
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
صدیق جان @SdqJaan نے پرسوں شام کو بتا دیا تھا کہ گنداپور پشاور بھاگ چکا ہے اور یہ تب سے چھپ کے کے پی میں بیٹھا تھا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی صحیح کہہ رہے تھے کہ گنداپور اسلام آباد میں نہیں ہے۔ ان کو پتہ تھا کہ یہ ڈرپوک کارکنان کو چھوڑ کے واپس بھاگ گیا ہے۔ #Islamabad
1
0
1
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
عوام اور کارکنان کو بھوکا پیاسا اور تھکا ہوا چھوڑ یہ ڈرپوک ایک بار پھر بھڑکیں مارنے کےپی بھاگ کے پہنچ گیا۔ صرف بھڑکیں مارتا ہے اور کچھ نہیں۔ https://t.co/wjVyi7rS9F
0
0
0
@shndktk
Shandana Khattak
1 year
عمران خان کو چاہیے کہ موجودہ ڈرپوک اور مفاہمتی لیڈرشپ کو ہٹا کر ایسے پرجوش اور پرعزم کارکنوں کو آگے لائے، تبھی تبدیلی آئے گی ورنہ جیسے حالات ہیں ایسے ہی چلتے رہیں گے۔
0
0
1