Shazia Hanif Profile
Shazia Hanif

@shazhanif575

Followers
3,414
Following
3,193
Media
266
Statuses
5,094

smile Allah loves you

Islamabad ,Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 days
مومن کی سات ہجرتیں!
2
0
2
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
Assalamu Alaikum Lesson from Surah Kahf: *A rejection or a delay isn’t always deprivation. Sometimes, it is a blessing.* (Dr. Bilal Phillips)
71
1
59
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
Assalamu Alaikum Success is from Allah alone. So if you want to get closer to succes, get closer to Allah. (Dr. Bilal Phillips)
73
5
57
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم *اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ خَیْرَ عُمْرِیْ آخِرَہٗ وَخَیْرَ عَمَلِیْ خَوَاتِیْمَہٗ وَخَیْرَ اَیَّامِیْ یَوْمَ اَلْقَاکَ فِیْہِ* اے میرے پروردگا! میری بہترین عمر میری آخری عمر کو بنا دیجئے اور میرے بہترین اعمال میرے آخری اعمال کو بنا دیجئے اور میری زندگی کا سب سے بہترین
65
0
57
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
السلام علیکم دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے۔ ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت اللہ کی محبت ہے۔ دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے پھر وہ ختم ہو جاتی ہے۔ (عمیرہ احمد)
73
2
50
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
السلام علیکم اللہ دنیا کے رنگوں سے نکال کر۔۔۔ اپنا رنگ دے دیں۔۔۔ ایسا رنگ جو وقتی نہ ہو۔۔ جو ظاہری نہ ہو۔۔۔ جو کچا نہ ہو۔۔۔ جو پھیکا نہ ہو۔۔۔ جو مرتے دم تک نہ اترے، چاہے کتنے ابال آئیں، چاہے کتنا طوفان آئیں۔۔ چاہے کتنے ہی رنگین مناظر آنکھوں کے سامنے آئیں، پر آپ کا رنگ نہ
66
2
50
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
السلام علیکم وَاَ نْ لَّيْسَ لِلْاِ نْسَا نِ اِلَّا مَا سَعٰى *اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے* (النجم ٣٩)
56
0
50
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہو گی 😍😍😍 لوگ حساب و کتاب سے فارغ ہو جائیں گے ۔ ذرا سوچئے۔۔ جنت میں ابتدائی لمحات کتنے دلکش ہوں گے، جب ہم نہریں، محلات، جنتی پھل، خیمے، سونا، موتی اور ریشم دیکھیں گے۔❣️ جب ہم اپنے اُن عزیز و اقارب سے ملاقات کریں
48
5
44
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
نہ جواب دے نہ سوال کر مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تجھے کیا ملے گا تو ہئ بتا مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر!!!
46
1
43
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
*السلام علیکم* *دعــــائیں ہــــمیشہ کــیا کــرو کـبھی مــایوس نـہ ہــوا کـــرو* *کیونکہ* *جــو کام آپ کو نامـــمکن لگتے ہیــں آپ کی دعــــائیں ان کو مــــمکن کــرنے کی طاقـــت رکــھتی ہیــں🤲🏻*
53
0
40
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم ’’ایک شخص سب کچھ نہیں بدل سکتا، مگر جس حد تک تبدیلی لاسکتا ہے اس حد تک تبدیلی اور بہتری کی کوشش تو کرنی چاہیے۔ ایک passive observer بن کر تو زندگی نہیں گزارنی .
53
1
38
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
27
0
42
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کوئی دکھ،تکلیف، غم اور پریشانی ہو کوئی راستہ دکھائی نہ دے. تو سب بھول جاؤ. بس اتنا یاد رکھو *حـــســبنا ﷲ ونـــعـم الــوکــیـل*
42
0
35
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
بسم الله الرحمٰن الرحيم 📍 *قلب سلیم پانے کے لیے:* • اپنےاندر توحید کو خالص کرنا • سنت رسول ﷺ پر عمل کرنا • نافرمانی کے کاموں سے رکنا • فرائض کو وقت پر ادا کرنا • موت کے بارے میں سوچنا • خواہش پرستی سے بچنا • حرام چیزوں کو چھوڑنا • کبرحسد بغض سے بچنا • آیات میں غور و
31
2
33
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
السلام علیکم "ہم سب ایک rotten system کی پیداوار ہیں اور اسی میں رہ رہے ہیں۔ دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا گریبان اور دامن دیکھنا بہت ضروری ہے۔ اپنے کپڑوں پر دھبے لے کر دوسروں کے داغ دکھانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔" (عمیرہ احمد)
38
0
34
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
پیش خدمت ہے کچھ اور تصاویر
Tweet media one
11
0
27
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
Assalamu Alaikum When you wake, give thanks to the One who allowed you another day. Not all have their souls returned to them after sleeping. You’re one of the chosen ones. Seize the day; spread kindness & goodness wherever you go because tomorrow may never come. (Mufti Menk)
32
0
30
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
کبھی فرصتوں میں بتاؤں گی، جو معاملے مجھے کھا گئے
17
0
24
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
Assalamu Alaikum Whenever you see an opportunity to do good, do it. Amidst all the problems the world faces today, sometimes it’s that one noble act that reminds us there's still some good around us. Go on. Do it. (Mufti Menk)
43
1
24
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے لیے دعا کرے کہ جہاں بھی ہو، اللہ تعالٰی اس کے قول و فعل کو مبارک بنا دے،تا کہ اسکی ہر بات اور کام میں خیر ہی خیر ہو جائے۔
14
0
28
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھتا ہے توبہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا۔
28
1
24
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
السلام علیکم *کسی کے برے الفاظ کا جواب آپ نے بھی اتنے ہی برے انداز میں دیا تو یقین جانیے آپ بھی اسی کے جیسے ہیں۔ بس اس نے بولنے میں پہل کردی۔*
19
0
20
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ۔۔۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه.......اَللّٰهُُ اَكْبَر تقبل الله منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الأعمال...... كل عام وأنتم بخير *عید الفطر کی تکبیرات شوال کا چاند نظر آنے سے عید کی نماز تک ہوتا ہے تو آپ کسی بھی کام میں مشغول ہوں تکبیرات پڑھتے رہیے یہ
27
0
22
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
بسم الله الرحمٰن الرحيم 🌴 *بہترین عمل جس کے ساتھ تم رمضان کا اختتام کرو وہ استغفار ہے!* حافظ ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: استغفار تمام نیک اعمال کی مہر ہے؛ اسی پر نماز، حج اور قیام اللیل کا خاتمہ کیا جاتا ہے، اور مجالس کا اختتام بھی، پھر اگر یہ(مجلس) ذکر کی ہو تو وہ اس پر
29
1
22
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
عن ابن هبيرة رحمه الله - : "وإن وقع في ليلة من أوتار العشر ليلة جمعة ، فهي أرجى من غيرها " . انتهى من " لطائف المعارف لابن رجب " (ص/203) . ابن ھبیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طاق رات جمعے کی رات ہو تو اس کے ليلة القدر ہونے کا زیادہ امکان ہے
28
0
24
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
Assalamu Alaikum Don’t mock or look down on someone who’s trying to change for the better. Not everyone is on the same level of piety. Their baby steps might be so beloved by the Almighty that it could be their ticket to Paradise. It’s best to focus on ourselves and not what
22
0
22
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم سارے خواب پورے نہیں ہوتے اور جب یہ پتا چل جائے کہ کوئی خواب پورا نہیں ہو سکتا تو پھر اسکا پیچھا چھوڑ دینا چاہئیے یہ زندگی میں سکون کے لئے بہت ضروری ہے۔
19
0
19
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
اسلام علیکم! جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے، تو سمجھ لیں کسی نے اعتبار نہایت طریقے سے توڑا ہے۔
12
0
20
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں! اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا:
9
2
17
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
Assalamu Alaikum Don’t judge people without knowing the full story. You may have seen just a moment of their life,and have no idea what is going on. Always assume the best of people, and it is better to talk to them than talk about them. (Dr. Bilal Phillips)
11
0
17
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
عافیت کے دس حصے ہوتے ہیں 9 حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کر لینا
10
0
11
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
نبیﷺ نے فرمایا: "ایسا کوئی شخص نہیں ہے، جو ہر روز صبح و شام کو... » بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم « میں اُس اللہ کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں، جِس کے نام کی برکت سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، اور وہ سُننے
17
0
18
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
السلام علیکم تعلقات کی طویل عمری کیلئے ایک اصول اپنائیں، دوسروں کی زندگی کے مکان میں آپکو جتنی رسائی دی جائے بس اتنی ہی لیجیے۔۔ اگر کوئی ڈرائنگ روم میں بٹھائے تو لاؤنج میں نہ جھانکئے، لاؤنج میں بٹھائے تو اندرونی کمروں میں نہیں ۔۔۔۔ یقین جانیں! آپ کبھی نکالے نہیں جائیں گے ۔
12
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
• یہاں لوگ زندوں کو نہیں پوچھتے تو مرنے کے بعد کون کس کیلئے قرآن پڑھے گا...قرآن پڑھنا ہے تو خود پڑھ کر جائیں... جو نیک اعمال کرنے ہیں خود کر کے جائیں...خود اپنے ہاتھ سے صدقہ و خیرات کر کے اس دنیا سے جائیں...!!! 🤍♥️🤍♥️🤍♥️
11
0
15
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم نیکی کا کام کرنے کے بعد اِس گھمنڈ میں نہ آ جانا کہ تمہارے نفس نے تمہیں نیکی پر اُبھارا ہے۔ بلکہ تم وہ بندے ہو، جِس سے الله محبت کرتا ہے۔ پس اِس محبت میں سُستی اور کوتاہی نہ کرنا کہ وہ تمہیں بُھول جائے۔ امام ابن القيم رحمه الله (عدة الصابرين : 304)
7
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
بہت ہمت والی ہوں مگر کبھی کبھی ہار جاتی ہوں کچھ باتیں سن کر کچھ لہجے دیکھ کر!!!!!
9
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
✨ *سنہری باتیں* ✨ 💎 "ایمان تصدیق کا نام ہے نور ایمان کو جگانا بھی ہے، بڑھانا بھی ہے اور اس کی حفاظت بھی کرنی ہے۔" ١ 💠 *اِهْدِنَا الصَّرَاطَ الْمُسْتَقِيْم* "اگر انسان سیدھے راستے پر چل پڑتا ہے تو صحیح منزل تک پہنچ ہی جاتا ہے" ٢ 💠 *وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللهَ يُحِبّ
15
0
15
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتا ہے، عقیدہ سنبھالنا جائداد سنبھالنے سے بھی مشکل ہے۔
10
0
13
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم باتیں دل میں رکھنے سے بغض، کینہ اور حسد جنم لیتے ہیں۔ درگزر کر کے بھول جانا سیکھیے۔ لوگوں کو نہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو راضی کرنا ہے اور یاد رکھیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کوششیں ضائع نہیں ہونے دیتے۔
12
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
مجھے کوئی یہ سمجھاے کہ فالورز تو روز ہی کم ہوتے ہیں یہ امپریشن کدھر جاتے ہیں صبح صبح سارا موڈ خراب ہو جاتا ہے
10
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
بسم الله الرحمٰن الرحيم 🌸 *الله تعالیٰ کو محبوب کلمات* عن أبي هريرة رضي الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "كَلِمَتَانِ خفيفتان على اللسان، ثقيلتان في الميزان، حبيبتان إلى الرحمن: *سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم* ". [صحيح] - [متفق عليه] ابو ہریرہ رضی اللہ
17
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
*اپنے آپ کو قرآن پڑھنے کے لیے مجبور کریں، دل نہیں کرتا، وقت نکالنا مشکل لگتا ہے، پھر بھی کوشش کر کے وقت نکالیں، لیکن اس کو ایک دفعہ سمجھ کر ضرور پڑھیں۔ کسی بھی قرآن کلاس سے منسلک ہو جائیں لیکن واپسی کا راستہ اختیار نہ کریں اور آپ کو پتہ ہے اللہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے۔ قرآن کے
7
0
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
نہ بندہ یہ بتاے مجھے کہ صبح صبح فالورز کدھر چلے جاتے ہیں روز 50،60 غائب ہو جاتے ہیں
13
0
14
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
کچھ لوگ ہمارے لیے اتنی ہی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انھیں چھوڑ دیا جائے۔
11
0
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
زندگی نے یہ سکھایا ہے کہ! ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نہ پسند کیا جاتا ہے۔
10
0
8
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے ،اور جدائی سے بڑی شاہد کوئی تکلیف نہیں۔
7
0
9
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
أخلاق حملة القرآن 🔷 قران کے معلم کو کیسا ہونا چاہیے؟ یادہانی ہو گئی کہ 🔹استاد میں غنا ہونا چائیے یعنی ▫️استاد شاگردوں سے اپنے ذاتی کام نہ لے، اپنے کاموں کی ان پر ذمہ داریاں نہ ڈالے۔ ▫️اللہ کے کلام کو، اس کتاب کو چھوٹے چھوٹے حقیر مفادات کے لیے استعمال نہ کرے۔ ▫️خود سے
2
0
11
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
عشرہ ذوالحجه اور نیکی کے مواقع 🔸ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کو دنیا کے بہترین ایام قرار دیا ہے . 🔸دنیا کے دنوں میں سب سے افضل ترین دن ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں ان دنوں میں کیا گیا عمل سب سے افضل عمل ہے ان دنوں میں کیا گیا عمل سب سے پاکیزہ عمل ہے ۔ 🔸فرائض اور نوافل کا اجر عام
8
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
Assalamu Alaikum Gratitude is key. Always be grateful for what you’ve been blessed with. Remember, as much as He gives, He can also take away at the drop of a hat.
11
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
جہاں بہت گہرا تعلق ہو وہاں غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے اتنی محنت ضرور کریں کہ اگر رشتہ واقعی احساس, محبت اور الفت سے بندھا ہوا ہو تو آپ کی محنت سے بچ جائے! لیکن جب آپ کو لگے کے صرف آپ کو ہی جھکنا پڑ رہا ہے وہاں اتنا مت جھکیں کہ آپ کو اٹھنے کے لیے سہارا لینا پڑے۔
5
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
3 months
وہ نام تھا بدل گیا، میں شام تھا ڈھل گیا وہ اشک تھا بہہ گیا، میں درد تھا سہہ گیا۔
4
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
السلام علیکم ہر مثبت خیال اس دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔
7
0
9
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
*شادی شُدہ جوڑوں سے گزارش!* اگر آپ ایسا سوچتے تو ہر گز ایسا مت سوچیں، کہ ہماری”بےجوڑ“ شادی ہوئی ھے کیونکہ میرا جیون ساتھی مُجھ سے بالکل مُختلف بلکہ میری الٹ ھے. یعنی میرے جیسا نہیں. *تو جان لیجئے!!* جوڑا ہمیشہ الٹ ہی ہوتا ھے تب ہی جوڑا بنتا ھے. کُچھ نہیں تو اپنے جوتوں پر ہی غور
6
1
11
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان مین رکھیں۔ آمین آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے ایک scam بہت عام ہو رہا ہے ۔آپ کے قریبی لوگوں جن میں رشتے دار، استاد، شاگرد کوئ بھی ہو سکتا ہے کے نمبر سے یا انکے نام سے میسج یا کال آتی ہے جس میں وہ آنلائن نوکری کی
7
0
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
3 months
اسلام علیکم میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک
Tweet media one
10
0
11
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
کوئی آپ کے لئے دروازہ بند کر ے ! تو مسکرا کر اسے بتائیں کنڈی دروازے کے دونوں طرف ہوتی ہے!
8
0
11
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
اسلام علیکم رات کے قیام کرنے والوں کا شرف
Tweet media one
9
0
13
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
Assalamu Alaikum Look at challenges as opportunities for growth, learning, and positive transformation. It will help you become resilient and thankful.
9
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
Assalamu Alaikum If you want to be happy, have low to zero expectations. Only depend on the Almighty, your Creator.
7
0
8
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
السلام علیکم خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس کو اُس کے اپنے عیبوں نے لوگوں کے عیوب سے غافل رکھا ہے، اور تباہی ہے اُس شخص کے لیے جو اپنے عیبوں کو بھول کر لوگوں کے عیوب کو ٹٹولتا پھرتا ہے۔۔۔۔!! (ابن القیم رحمہ اللہ)
10
0
12
@shazhanif575
Shazia Hanif
6 months
میرا پیارا بھتیجا الحمدللہ
6
3
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
7 months
Darood sharif parh lain درود شریف پڑھ لیں
Tweet media one
6
1
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
5 months
*عورتیـں مرد مومن بنـاتی ہیـں🌼:* امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰه فرماتے ہیـں کہ میـری والدہ نے مجھے 10 سـال کی عمـر میں قـرآن کریــم حفظ کروایا۔ وہ مجھے فجر سے پہلے اٹھاتیں، بغداد کی سرد راتوں میں میرے لیے وضو کا پانی گرم کرتیں، مجھے لباس پہناتیں ، پھر اپنی اوڑھنی لیتیں اور حجاب
8
0
9
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
ہم سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں لیکن اپنوں کی لہجوں سی مسلسل ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے ہمیں توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔
5
0
9
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
زندگی میں جس کی بھی ضرورت پڑی اتفاق سے وہ بہت مجبور نکلا
6
0
10
@shazhanif575
Shazia Hanif
4 months
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتی ہوں، پتہ ہے کیوں؟؟؟؟؟ کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے ،کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹ جاتے ہیں، الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں، لہجوں میں اجنبیت آ ہئ جاتی ہے، اس لیے بس اسی لئے مجھے انسانی
8
0
10