shaleem9 Profile Banner
Sajid Malik Profile
Sajid Malik

@shaleem9

Followers
10K
Following
565K
Media
2K
Statuses
139K

Joined July 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shaleem9
Sajid Malik
3 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ.اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ🤍
Tweet media one
1K
253
1K
@shaleem9
Sajid Malik
4 hours
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته. محمد مصطفی ﷺ . پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
Tweet media one
73
8
90
@shaleem9
Sajid Malik
1 day
RT @salahudeen33: FEAR THIS DAY!
Tweet media one
0
114
0
@shaleem9
Sajid Malik
1 day
RT @7signxx: When the Quran is recited, listen to it attentively and be silent, so you may be shown mercy.
0
3K
0
@shaleem9
Sajid Malik
1 day
RT @salahudeen33: The Purest Water In The World - ZAM ZAM
0
7K
0
@shaleem9
Sajid Malik
1 day
RT @shaleem9: السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
0
21
0
@shaleem9
Sajid Malik
1 day
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
103
21
222
@shaleem9
Sajid Malik
2 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته. رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں, پانی کے قطروں, درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے. پروردگار عالم خوشحال اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
132
20
265
@shaleem9
Sajid Malik
3 days
السلامُ علیکُم!.جس کُنویں سے لوگ پانی پیتے ھیں وہ کبھی نہیں سُوکھتا جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سُوکھ جاتا ھے، یہ اللہ کا قانون ھے سُوکھنے سے بچنا ھے تو لوگوں کیلیئے فائدہ مند بنیئے۔ .اللہ تعالیٰ ہمیں بھلائ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ .آمین۔
Tweet media one
128
23
278
@shaleem9
Sajid Malik
4 days
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه. "الله رب العزت".آپکو لا تعداد خوشیوں اور نعمتوں سے نواز دے. آپکو کبھی غم اور دکھ نہ دے. دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال فرماۓ. دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ آپکو اور اپ کےآھل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ.
Tweet media one
132
21
259
@shaleem9
Sajid Malik
4 days
RT @muftimenk: People normally show their true colours when you’re in need of help or facing a crisis. Remember, fair-weather friends are a….
0
4K
0
@shaleem9
Sajid Malik
5 days
السلام عليكم ورحمة الله . اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے.آمین
Tweet media one
149
25
298
@shaleem9
Sajid Malik
6 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
128
18
215
@shaleem9
Sajid Malik
7 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
112
18
202
@shaleem9
Sajid Malik
8 days
RT @muftimenk: Almighty. We pray for strength and courage in these difficult times. There’s a lot of anxiety and uncertainty gripping many….
0
2K
0
@shaleem9
Sajid Malik
8 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
131
26
233
@shaleem9
Sajid Malik
9 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته. رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں, پانی کے قطروں, درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے. پروردگار عالم خوشحال اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
47
5
60
@shaleem9
Sajid Malik
10 days
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰.اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عزت رزقِ حلال عطا فرمائے ہر دن آپ کے لیے رحمتوں بھرا ہر رات آپ کے لیے سکون و سلامتی کی چادر ہو اور زندگی محبتوں سے لبریز ہو جو بھی دل میں خواہش ہو اللہ اُسے اپنے فضل سے پورا کرے آمین۔
Tweet media one
134
29
247
@shaleem9
Sajid Malik
11 days
السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ الل��ِ وَبَرَكـَاتُه. میری دعا ہے کہ بارش کے جتنے قطرے زمین پر گریں اللّہ رب العزت ﷻآپ کو اتنی ہی خوشیاں عطافرماۓ۔.اللّٰہ رب کریم ﷻ آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے۔
Tweet media one
132
24
253
@shaleem9
Sajid Malik
12 days
السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه.اللہ سبحان و تعالٰیﷻ آپکی .ہر نیک جائز خواہشات پوری فرمائے اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔ اللہ رب عظیم آپکو ہر خوشی، ہر نعمت سے سرفراز فرمائے۔آپکولمبی ایمان والی خوبصورت زندگی عطافرمائے۔تاحیات کوئی دکھ آپکے قریب تر نہ آئے۔
Tweet media one
133
25
298
@shaleem9
Sajid Malik
13 days
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
111
19
233