seemabbaloch Profile Banner
Seema Baloch Profile
Seema Baloch

@seemabbaloch

Followers
3K
Following
1K
Media
123
Statuses
509

Journalist | Politics • Human rights • Stories that matter | News and Analysis

London,United Kingdom
Joined April 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@seemabbaloch
Seema Baloch
14 hours
ہنہ جھیل کوئٹہ شہر کے مرکز سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ جھیل برطانوی دور حکومت میں 1894 میں تعمیر کی گئی تھی۔ جس کا مقصد بارشوں اور برف باری کا پانی زخیرہ کرنا تھا ۔ جھیل کے چاروں طرف بلند و بالا خشک پہاڑ اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
5
19
85
@seemabbaloch
Seema Baloch
19 hours
کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا نائن نمبر پر سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریباً 1,676 میٹر (5,500 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے، جو اسے پاکستان کے بلند ترین شہروں میں سے ایک بناتا ہے۔ کوئٹہ چاروں طرف سے بلند و بالا خشک پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے جن میں چلتن، تکتو، اور
8
54
204
@seemabbaloch
Seema Baloch
2 days
بلوچستان میں تاریخی کام ہورہا ہے اور اس کی گواہی خود بلوچستان کی عوام دے رہی ہے ۔ عوام کے مسائل حل ہورہے ہیں اور دہشتگردی ہار رہی ہے ۔ امن آرہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے ۔ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کو دنیا کوئی طاقت اب نہیں روک سکتی ۔
5
38
210
@seemabbaloch
Seema Baloch
3 days
آج بلوچستان کے ضلع برشور میں تاریخ ساز دن تھا ۔ سرفراز بگٹی نے ایک بہت بڑا جلسہ کیا جس میں پاکستان کے پرچم نمایاں تھے ہزاروں بلوچ عوام اس جلسے میں شریک تھے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے۔
7
81
287
@seemabbaloch
Seema Baloch
3 days
یہ ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جب برشور جارہے تھے تو راست میں معصوم بچوں نے ان کو روک لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ان میں عیدی بھی تقسیم کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچے دوڑتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گاڑی تک پہنچتے ہیں اور ان سے عیدی لیتے ہیں اس موقع پر
15
106
497
@seemabbaloch
Seema Baloch
3 days
جب میں صبح آرہا تھا تو میرے اسٹاف کے لوگوں نے کہا کہ موسم خراب ہے ہیلی کاپٹر نہیں ہے حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ میں نے کہا مجھے کوئی ڈرا نہیں سکتا ۔ اپنے لوگوں میں جاؤں گا ۔ بلوچستان کے کونے کونے میں جاؤں گا ۔ جو لوگ مجھے ڈرا رہے تھے وہ دیکھ لیں میں پورے بلوچستان میں جاتا ہوں ۔ زندگی
8
46
217
@seemabbaloch
Seema Baloch
3 days
ہی بہت خوبصورت ویڈیو ہے جب سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اسٹیج پر آتے ہیں تو آصفہ بھٹو زرداری ان کو دیکھ کر کھڑی ہوجاتی ہیں ۔ ان کو اپنی جگہ بیٹھنے کا کہتی ہیں ۔ وہ منع کرتے ہیں ۔ لیکن آصفہ اصرار کرتی ہیں کہ آپ یہاں بیٹھیں ۔ بڑوں کو ایسے ہی عزت اور احترام دینا چاہیے ۔
8
19
138
@seemabbaloch
Seema Baloch
4 days
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا جدید ترین اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔ یہ منصوبہ CPEC کا ایک اہم حصہ ہے، جسے تقریباً 230 سے 246 ملین ڈالر سے مکمل کیا گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ تقریباً 4,300 ایکڑ (17 مربع کلومیٹر) پر محیط ہے، جو اسے پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے
17
176
626
@seemabbaloch
Seema Baloch
5 days
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے ۔ اس کی گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے، جس کا مطلب ہے کہ دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ بہت سی عالمی بندرگاہوں پر بڑے جہازوں کو لانے کے لیے سمندر کی کھدائی کرنی پڑتی ہے، لیکن اللہ نے
41
499
2K
@seemabbaloch
Seema Baloch
5 days
یہ کوئٹہ ہے ۔ یہاں کی سڑکیں کراچی سے بہتر ہیں ۔ یہاں کا ماحول اسلام آباد سے بھی اچھا ہے ۔ سب سے اہم یہ ہے کہ یہاں امن ہے یہاں سکون ہے
33
90
790
@seemabbaloch
Seema Baloch
9 days
یہ پنجگور ہے ۔ اور بہترین روڈ آپ کے سامنے ہے ۔ ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں اور امن بھی بحال ہورہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے ۔ ایک مستحکم اور خوشحال صوبے کے طور پر ۔ کیا کراچی میں بھی ایسے روڈ ہیں جو بلوچستان کے پنجگور میں آپ دیکھ رہے ہیں
6
61
353
@seemabbaloch
Seema Baloch
9 days
بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے امن و امان کی صورتحال اس سے بہتر کیا ہوسکتی ہے کہ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی خود ڈیرہ بگٹی میں عوام کے درمیان عید کی نماز ادا کررہے ہیں کوئی ڈر کوئی خوف نہیں ہے ۔ اللہ پاکستان اور بلوچستان کو ہمیشہ ایسے ہی پرامن اور خوشحال رکھے
5
47
251
@seemabbaloch
Seema Baloch
9 days
یہ بلوچستان کی جان کوئٹہ ہے ۔ عوام کا بازاروں میں رش لگا ہوا ہے کیوں کہ آج چاند رات ہے اور کل عید ہے ۔ پرامن لوگ ہی بلوچستان کی اصل پہچان ہیں ۔ سب دعا کریں بلوچستان کا امن اللہ ہمیشہ ایسے ہی قائم و دائم رکھے اور بلوچستان کو مزید ترقی عطافرمائے
9
59
264
@seemabbaloch
Seema Baloch
10 days
اس بار بلوچستان کی عید مختلف ہے ۔ کیوں کہ کوئٹہ میں بھی مینا بازار لگا ہوا ہے جہاں اسٹال خواتین نے لگائے ۔ اور خریدار بھی خواتین ہی ہیں ۔ سب سے بڑھ کر امن ہے ۔ ڈر اور خوف کا ماحول نہیں ہے ۔ بلوچستان بدل رہا ہے ۔ ترقی راہ پر چل رہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے ۔
15
154
904
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
یہ بلوچستان کا دل گوادر ہے اور یہاں پر خواتین کا مینا بازار چل رہا ہے جہاں پر اسٹال بھی خواتین نے لگائے ہیں اور خریدار بھی خواتین ہی ہیں ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے اور خواتین کو خود مختار بنایا جارہا ہے
34
460
3K
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
بلوچستان میں عالمی معیار کی سڑکوں پر کام تیزی سے جاری ہے ۔ قومی شاہراہ N 65 جسے کوئٹہ سکھر روڈ بھی کہا جاتا ہے، بلوچستان اور سندھ کے درمیان تجارت اور نقل و حمل کے لیے ایک انتہائی اہم شاہراہ ہے۔ یہ شاہراہ سندھ کے شہر سکھر سے شروع ہو کر شکار پور، جیکب آباد، جعفرآباد اور نصیر
0
24
120
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
وزیراعلیٰ بلوچستان کا معذور بچی سے ملاقات ناقابل یقین واقعہ اس معذور بچی نے سرفراز بگٹی کی پینٹنگ بنائی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وزیراعلیٰ سے ملنا ہے سرفراز بگٹی کو یہ بات پتا چلی تو اس نے خصوصی دعوت دی کہ اس بچی کو وزیراعلیٰ ہاؤس لایا جائے جب یہ بچی آئے تو سرفراز بگٹی
3
38
167
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
یہ سبی کا مشہور مسجد روڈ ہے ۔ یہاں کی رونقیں اور صورتحال آپ کے سامنے ہے ۔ جیسے کسی بھی شہر کو ہونا چاہیے ۔ لاہور کراچی یا پشاور بھی ایسے ہی ہوں گے ۔ بلوچستان اتنا بھی پسماندہ نہیں ہے جتنا مشہور کردیا ہے لوگو نے۔ پاکستان کے دیگر شہروں جیسا ہی ہے
3
10
71
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے IED دھماکے میں یہ بھائی معذور ہوگیا یہ رومال بیچ کر گزارہ کرتا ہے وی لاگر نے اس کو کہا کہ یہ دس ہزار لے لو لیکن اس نے کہا کہ میں نہیں لے سکتا اس نے کہا کہ چلو 20 ہزار لے لو اس خود دار شخص نے جواب دیا کہ میں نہیں لے سکتا پیسے نہیں چاہئیں اتنا کمالیتا
4
59
126
@seemabbaloch
Seema Baloch
11 days
یہ تربت ہے یہاں گرین بس سروس شروع ہوچکی ہے جبکہ سڑکوں کا اعلیٰ معیار اور تزئین و آرائش آپ کے سامنے ہیں ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے
20
215
1K