saryal007__ Profile Banner
سڑیل🌚 Profile
سڑیل🌚

@saryal007__

Followers
1K
Following
61K
Media
286
Statuses
57K

بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم❤️

خاک
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saryal007__
سڑیل🌚
1 year
مجھے زندگی میں ہر چیز کے بارے میں ایک وقت کے بعد تجربہ ہوگیا لیکن لوگوں کو پہچاننے میں ابھی تک بیوقوف ہوں مجھے جب بھی لگتا ہے کہ یہ شخص الگ ہے وہ الگ طریقے سے اپنی اوقات دکھا دیتا ہے۔۔۔۔۔ 🖤
1
46
52
@saryal007__
سڑیل🌚
2 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🪷جمعہ مبارک🪷 اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین
5
2
5
@saryal007__
سڑیل🌚
6 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! موحدین کی مدد فرما کفار اور مشرکین کو ذلیل کردے اور ہلاک کردے، اے اللہ! ہم ان ظالموں کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں تیری طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں ہے بے شک تیری پکڑ بہت سخت ہے. آمین
6
4
5
@saryal007__
سڑیل🌚
10 days
🌙 رات کی دعا: اے اللہ! میں نے اپنا آپ تجھے سپرد کیا، اپنے سارے معاملے تیرے حوالے کیے، تیرے سوا کوئی پناہ اور نجات کی جگہ نہیں۔ 🌌
0
1
1
@saryal007__
سڑیل🌚
11 days
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما الہی آمین
5
2
8
@saryal007__
سڑیل🌚
11 days
اے اللہ! میں شام کے وقت تجھے، تیرے عرش کے اٹھانے والوں کو، تیرے فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوق کو گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں، اور محمد ﷺ تیرے بندے اور رسول ہیں۔۔
1
1
4
@saryal007__
سڑیل🌚
12 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا الله ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
8
5
9
@saryal007__
سڑیل🌚
12 days
اے میرے اللہ! آج کے دن کی سب غلطیاں، کوتاہیاں اور گناہ معاف فرما۔ میرے دل کو سکون دے، میرے گھر میں برکت دے، اور میرے خوابوں کو رحمت سے بھر دے۔ مجھے اور میرے اپنے سب کو اپنی امان میں رکھ، اور رات کو اپنی حفاظت میں سلادے۔ آمین۔ 🌿
0
1
2
@saryal007__
سڑیل🌚
13 days
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین
9
3
9
@saryal007__
سڑیل🌚
13 days
"اے اللہ! آج کا دن خیر اور عافیت کے ساتھ گزر گیا، اس دن کی ہر بھلائی پر تیرا شکر ہے، اور اگر کسی بات میں مجھ سے کمی یا غلطی ہوئی تو اسے معاف فرما۔ آنے والی رات میرے لیے سکون، رحمت اور حفاظت والی بنا۔ آمین۔"
1
1
2
@saryal007__
سڑیل🌚
15 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ!دین کے معاملہ میں تجھ سے ثابت قدمی،ہدایت کے حصول میں عزیمت کا سوال کرتاہوں،اور تجھ سے تیری نعمتوں کےشکر اور تیری حسنِ عبادت کی توفیق مانگتا ہوں،میں تجھ سے لسان صادق اور قلب سلیم کا طالب ہوں.
1
2
3
@saryal007__
سڑیل🌚
18 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ ہم کو ایسا خوف عطا فرماجو ہمارے اورہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پ��نچادے اورایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں
5
4
9
@saryal007__
سڑیل🌚
20 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
4
3
6
@saryal007__
سڑیل🌚
22 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتا/مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے.
3
2
4
@saryal007__
سڑیل🌚
24 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اورایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھےپسند ہوں۔اورمجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین
7
4
8
@saryal007__
سڑیل🌚
25 days
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ دعا ہمیشہ مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
6
4
8
@saryal007__
سڑیل🌚
27 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میری دعا قبول فرما ، میرا عذر قبول فرما، میرے دل کو ہدایت دے، اور میری زبان کو درست فرما دے، اور میرے دل کا کھوٹ دور فرما دے۔ آمین یارب العالمین
4
5
4
@saryal007__
سڑیل🌚
29 days
﷽ السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔ آمین
5
3
4
@saryal007__
سڑیل🌚
30 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک ”اے میرے رب! میری اعانت فرما اور میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما، اور میری مدد فرما اور میرے مقابلے میں(کسی کی)مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر فرما اور میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین
5
4
7
@saryal007__
سڑیل🌚
1 month
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
7
4
8
@saryal007__
سڑیل🌚
1 month
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂
3
2
5