Hussaini | Proud to be Pakistani | Free Palestine | Labbaik ya Mahdi Ajtf | دلم برات تنگ شدہ یا امام رؤف | Social Media Activist | چونکه از # مشھد برات # کربلا
*تولدت مبارک 🥳🎂 جانم، عزیزم، روحم، قلبم، دلبرم، چشمم، ساری دنیا کی شیعت کا ایک ہی نعرہ سید علی خامنہ ای جان رہبر ہمارا۔۔۔ ایک دل ہے اور ایک جان ہے وہ بھی آپ پر قربان ہے۔۔۔ خدا وندا را تو حافظ کنید💓 تاریخ و جائے پیدائش: 19 اپریل 1939 مشہد، ایران*
💌اپنے وجود سے نکلنا پڑتا ہے"
❤حضرت امام زمانہ (عج الشریف)تک پہنچنے کے لیے"
🍁اگر ہم اپنے وجود میں قید ہیں"
🍁تو اپنے امام(عج) تک نہیں پہنچ سکتے"
❣اللھم_عجل_لولیک_الفرج❣
دعاۓ جوشن کبیر 🤲
سبحانک یا لا الہ الا انت الغوث الغوث خلصنا من النار یارب 🤲💔
اے وہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے
اور فریادرسوں کا فریادرس ہے،نجات دے ہم کو آتش دوزخ سے اے پالنے والے
#الہی_آمین
#شب_قدر
#شب_ضربت_مولاعلیؑ
Imam Ali (ع) said:
"_Koi Tumhara Dill Dukhae Toh Naraz Nhi Hona Kiun Ke قدرت Ka قانون Hai Jis Darakht Ka Phal Zyada Meetha Hota Hai Log Pathar Bhi Usi Ko Marte hai_"🙌🏻❤️
💔السلام علیک يـآصـآحب آلزمـآن 🍁کاش ہم امام عج کی نگاہ خود پر محسوس کریں تا کہ ہم گناہوں سے باز آ جائیں اور ایسے کام سر انجام دیں جو آنحضرت کی خوشی کا باعث ہیں"
#اللهم_عجل_لوليك_الفرج
اعمال شبِ قدر 💗
زیارت امام حسین علیہ السّلام 🥺
السّلام علیک یا ابا عبداللہ
السّلام علیک یا بن رسول اللہ
السّلام علیک یا بن امیر المؤمنین
#شب_قدر
#زیارت_امام_حسین
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
قرآن مجید کو کھول کر سامنے رکھے اور یہ دعا پڑھے:
"الھم انی اسئلک بکتابک المنزل وما فیہ وفیہ اسمک الاکبر واسماؤک الحسنی وما یخاف ویرجی ان تجعلنی من عتقائک من النار".
#شب_قدر
#شب_ضربت_مولاعلئ
💌What does Imam Mahdi (a) want? People who resist. Friends if we increase our resistance a little,
💔 God willing our Imam will return!💔
#اللهم_عجل_لوليك_الفرج
Imam Hassan ع is the tolerance of Muhammad ص the wisdom of Ali ع the miracle of Zahra س patience the pioneer of Hussain ع battle and the origin of zaynab س ability to find beauty in destruction.
Hassan ع is the ultimate Kareem
١٥ رمضان المبارک شبِ ولادت امام حسن ع 🎂💚
السلام و علیک يـآصـآحب آلزمـآن💔
🍁آقا ہم پریشان ہیں آئیں اور ہمیں راہ راست کی طرف ہدایت دیں..
🍁ہم گناہوں کے زندان میں قید ہیں، آئیں اور ہمیں آزاد کر دیں..
🍁ہم آپ سے زیادہ کچھ نہیں چاہتے ، بس ہم پر احسان کریں اور ایک نگاہ ڈال دیں..
❣اللھم_عجل_لولیک_الفرج❣
💌Imam Mahdi (Atfs)
💟As for driving benefit from me in my occultation, is like deriving benefit from the sun when it hides behind the clouds.
🌹Kamaaluddin Vol.2 Pg. 485
Ghaibat_e_toosi P. 292🌹
"If you want to see the lonely and deserted paradise in this world then visit Jannat Ul Baqi". 💔
– Ayatollah Ali Khomeini
#البقيع_مطلبنا
'Rebuild Al Baqee'
'8th Shawal'
14th Ramadan shab e shahadat Hazart Ameer muhktar A-saqafi 💔
A man who killed the enemies of Imam Hussain (ع) and brought smile on the face of Imam Sajjad (ع) and bibi Zainab (س) 🖤