safdarlmaa Profile Banner
safdar ali Profile
safdar ali

@safdarlmaa

Followers
30
Following
215
Media
2K
Statuses
3K

Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@safdarlmaa
safdar ali
1 month
تیراہ
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
1 month
دنیا دھیرے دھیرے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر رہی ہے… اور اسرائیل خاموشی سے اُس ریاست کے لوگوں کو مٹا رہا ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
1 month
پاکستانی عوام واقعی ہر چیز میں مزاح ڈھونڈ ہی لیتی ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
باپ کا سایہ اللہ کی رحمت ہوتا ہے وہ چاہے خود ساری عمر سائے میں نہ بیٹھے مگر اولاد کے لیے چھاؤں تلاش کرتا ہے اللہ تعالیٰ ہر باپ کو وہ جنت عط�� کرے جہاں نہ تھکن ہو، نہ فکر۔ صرف سکون ہو، اور رب کی رضا
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
بونیر میں سیلاب آیا، لوگوں کی زندگی اُجڑ گئی، لیکن کچھ ذمہ داروں کے ضمیر اب بھی خشک زمین کی طرح بنجر ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر بونیر نے متاثرین کے لیے آنے والا امدادی سامان روک لیا ..اور جب سوال کیا گیا تو پولیس نے دو لفظوں میں بات ختم کر دی: ہم حکم کے پابند ہیں
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
کہاں ہے حکومت، کہاں ہے ضلعی انتظامیہ باجوڑ باجوڑ سلارزئی کے نوجوان کا آبدیدہ ہوتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت اور سیاسی قائدین سے شکوہ 😭😭😭 چار دن بعد بھی لاپتہ شخص نہ مل سکا ہم خدا کے سہارے ہیں لیکن کیا ریاست بھی ہماری لاشیں نکالنے کیلئے بے بس ہے؟ نوجوان کی دکھ بھری فریاد
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
صوابی گدون سٹیفہ موڑ سیلابی ریلی سے درجنوں آباد گھروں کو جزوی نقصان
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
پشاور کی سڑکیں دریا بن گئیں
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
پشاور کی سڑکیں دریا بن گئیں، لیکن افسوس… ہمارے حکمرانوں کے ضمیر پھر بھی خشک ہیں۔ ہر سال طوفانی بارشیں آتی ہیں ہر سال شہر ڈوبتا ہے اور ہر سال وعدے بھیگ کر بہہ جاتے ہیں۔ کاش یہ پانی صرف سڑکیں نہ بہائے کبھی کرسیوں کو بھی بہا لے جائے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
پشاور کی سبزی منڈی میں بارش کا پانی صرف سبزیاں نہیں عام آدمی کی روزی، محنت، اور امیدیں بھی بہا لے گیا۔ جب نکاسیِ آب کا نظام صرف کاغذ پر ہو تو زمین پر صرف گند، بدبو اور تباہی باقی رہ جاتی ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
بیرون موچی لڑا بازار، نزد چوک یادگار پشاور بارش کا پانی تو دو دن میں نکل جائے گا لیکن ان حکمرانوں کی بےحسی کب صاف ہوگی....
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
لوگ کیچڑ میں دفن ہو چکے ہیں، بچے یتیم ہو گئے ہیں، مائیں رو رہی ہیں۔ اب بات صرف افسوس کی نہیں، اب وقت ہے ساتھ دینے کا۔ جس طرح ہو سکتا ہے، جتنا ہو سکتا ہے مدد کریں! چاہے کپڑا ہو، دوا ہو، کھانا ہو، یا صرف آواز بس خاموش مت رہیں یہ وقت ہے بونیر کے ساتھ کھڑے ہونے کا،
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
کس کو پکاریں؟ کہاں جائیں؟ بونیر جل رہا ہے، سوات لہو لہان، باجوڑ ماتم کدہ اوپر سے آسمان کا قہر، نیچے زمین کا عذاب یا رب! یہ پختون قوم ٹو�� چکی ہے، چولہے بجھ گئے، مائیں روٹھی، بچے خاموش۔ اے رحمٰن! بس اب رحم فرما... ہمیں امن دے، ہمیں سکون دے، ہمیں بچا لے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
قدرتی آفت تھی؟ یا کسی نے قدرت کو استعمال کیا؟ بونیر، باجوڑ، شانگلہ کیا یہ سب صرف اتفاق تھا؟ یا پھر خاموشی میں کوئی گونج چھپی ہے؟سوچنا ہمارا حق ہے اور جواب دینا کسی کی ذمہ داری
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
2 months
بونیر۔ یہ وہ گاؤں ہے جو بادل پھٹنے کے بعد سیلابی ریلے کی نذر ہوگیا ہے، یہ کسی ندی کنارے آباد گاؤں نہیں تھا، یہاں آبادی تھی اب یہاں سیلابی پانی بہہ رہا ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
3 months
نہ چھتری ہے، نہ چھت…بس کچھ تربوز اور بےشمار خواب جنہیں یہ بارش میں بھی بچاتے پھرتے ہیں
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
3 months
نہ سالن، نہ پلیٹر… صرف سادہ خشک روٹی اور سکون۔ کون کون ہے جس نے یہ مزہ اسکول کے دنوں میں چکھا ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
3 months
بسکٹ سے انقلاب تک کا سفر صرف پاکستان میں ممکن ہے...پہلے بسکٹ، پھر بیان، پھر وعدے… اب بس چائے رہ گئی ہے
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
3 months
قدرتی وسائل اُس وقت ہی قومی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں جب قوم خود اُن کے بارے میں شعور رکھتی ہو مولانا خان زیب
0
0
0
@safdarlmaa
safdar ali
3 months
ایف-8 انٹرچینج کی سڑک جو دعویٰ تھا کہ 45 دن میں ریکارڈ ٹائم پر بنی، بارش کی چند بوندوں نے ریکارڈ بے نقاب کر دیا۔ عوام نے تعریف کی، فوٹو سیشن ہوئے… اور پھر سڑک زمین بوس۔
0
0
0