saeedjee1 Profile Banner
SAEED AHMED Profile
SAEED AHMED

@saeedjee1

Followers
4K
Following
115K
Media
1K
Statuses
27K

Karachi, Pakistan
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saeedjee1
SAEED AHMED
1 year
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪.کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں.ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے.🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️.
15
25
166
@saeedjee1
SAEED AHMED
9 hours
اللّه کریم کی راہ میں خرچ کرنا غصے کو پی جانا اور دوسروں کے قصور معاف کر دینا مقرب ہونے کی صورتیں ہیں۔.دعا کے ساتھ یوں جڑے رہیں جیسے اس کے علاوہ آپ کو کوئی اور علاج معلوم ہی نہیں۔.اگر تاخیر ہو رہی ہو تو سجدوں کی مقدار بڑھا دیں آزمائش شرط ہے ہمیشہ خوش رہیے۔. ♥️♥️♥️.
3
1
14
@saeedjee1
SAEED AHMED
1 day
اپنی طاقت و دولت پر گھمنڈ مت کیا کریں۔.جا کر کسی اسپتال کا چکر لگا لیا کریں وہاں بے شمار مغرور لوگ کروٹ بدلنے کے محتاج نظر آئیں گے۔.انسان کا وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی کسی انسان کے ہاتھ میں دوسرے انسان کا نصیب نہیں ہوتا آپ صرف اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔. ♥️♥️♥️.
2
1
10
@saeedjee1
SAEED AHMED
2 days
نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے. جب آپ نیک ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ صاف نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جب آپ خود کو نیک سمجھنے لگتے ہیں تو آپ کو بس دوسروں کے گناہ نظر آتے ہیں۔. ♥️♥️♥️.
1
1
11
@saeedjee1
SAEED AHMED
3 days
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ .انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے. پَس عاجزی سےجھکنا سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو. ♥️♥️♥️.
6
1
17
@saeedjee1
SAEED AHMED
4 days
بصیرت اور تقوی انسان کو اس وقت حاصل ھوتا ھے جب وہ ایسی بات پر شکر ادا کرے جس پر صبر کرنا مشکل ھو۔.اے رحمان الرحیم تو میری مدد فرما تجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں تو میری حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں قیامت کے دن میرا پردہ رکھنا تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں۔. ♥️♥️♥️.
5
3
16