Sabeel Ali
@sabeelali22
Followers
5K
Following
191K
Media
4K
Statuses
137K
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ!موحدین کی مدد فرما کفار اور م��رکین کو ذلیل کردے اور ہلاک کردے، اے اللہ!ہم ان ظالموں کے مقابلے میں تجھے کہتے ہیں،تیری طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں ہے، بیشک تیری پکڑ بہت سخت ہے۔!
2
2
4
﷽ السلام علیکم✨🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ! موحدین کی مدد فرما کفار اور مشرکین کو ذلیل کردے اور ہلاک کردے، اے اللہ! ہم ان ظالموں کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں تیری طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں ہے بے شک تیری پکڑ بہت سخت ہے آمین🤲🏻
2
1
4
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ!ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نہ فرما جوہم پر رحم نہ کریں اور ہمارے بارے میں تجھ سےڈرنے والے نہ ہوں.اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما اور انکی مدد فرما اےاللہ!مسلم لشکروں کی مدد فرما.
7
5
8
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین🤲🏻 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
2
4
4
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سےہمارے لیے نیکیوں کی راہ کوآسان بنا دیجئےہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کوآپ کی رضاوخوشنودی کےلئے چھوڑ دیں آمین
6
6
10
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "وَإِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى انصاف کی بات کرو چاہے اس زد میں تمہارے رشتے دار ہی کیوں نہ آجائیں۔"
5
3
5
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دےجو ہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والےمیرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کےقابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین🤲🏻
5
5
6
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا الٰہی آمین 🤲🏻
6
5
5
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے الله ❣️
2
1
3
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ!دین کے معاملہ میں تجھ سےثابت قدمی،ہدایت کے حصول میں عزیمت کا سوال کرتی ہوں،اور تجھ سے تیری نعمتوں کےشکر اور تیری حسنِ عبادت کی توفیق مانگتی ہوں،میں تجھ سے لسان صادق اورقلب سلیم کی طالب ہوں.
3
2
5
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اےاللہ تجھ سے تیری اور تیرے چاہنےوالوں کی محبت اور ان اعمال کاسوال کرتی ہوں جو مجھےتیری محبت تک پہنچادے اےاللہ!اپنی محبت کومیرےلیےمیری جان اورمیرےاہل وعیال اورٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے
1
0
1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو! #خاتم_النبیین_محمدﷺ ❣️#درود_وسلام درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں 💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
4
3
5
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ ہم کو ایسا خوف عطا فرماجو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.
3
3
5
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ !مجھے وہ ایمان نصیب فرما جو زائل نہ ہو سکے اور ایسا یقین دے جس کے بعد کفر نہ ہو اور وہ رحمت عطا فرما جس کے سبب میں دنیا و آخرت میں تیری عطا کردہ بزرگی کا شرف حاصل کر سکوں. آمین
3
2
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِم مُحَمَّدٌ سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِ وَالثَّقَلَیْنِ وَالْفَرِیْقَیْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّ وَمِنْ عَجَم
5
3
10
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین یا رب العالمین ❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣
1
1
2
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ !میں تجھ سے وہ ایمان مانگتی ہوں جو میرے دل میں رَچ جائے اور وہ سَچا یقین کہ میں خوب جان لُوں وہ بات جو تُو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آ سکتی ہے.
2
2
2
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو، اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻
3
2
5
﷽ السلام علیکم ! #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے میرے رب!مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تونےمجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جوتجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین
3
2
4
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
5
3
7