restizwell Profile Banner
『KINGMAKER』 Profile
『KINGMAKER』

@restizwell

Followers
31K
Following
312K
Media
22K
Statuses
238K

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کے

San Francisco, CA
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@restizwell
『KINGMAKER』
4 years
ایک بات زندگی میں یاد رکھیں بہت کام آۓ گی !. جو ڈر گیا وہ مر گیا . 🏌️‍♂️.
122
518
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
10 hours
زندگی رہی تو پھر ملیں گے !. 🖤
5
11
78
@restizwell
『KINGMAKER』
10 hours
میرا پیغام ہے مُحبت جہاں تک پہنچے !. 🎭
Tweet media one
0
2
16
@restizwell
『KINGMAKER』
10 hours
آج کا گیان ختم ہوا !. 🙃
2
6
48
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
خوش رہیں اور پھول بانٹتے رہیں ! . 😍
2
11
94
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
اتنی سادہ سی بات سمجھنے میں لوگ صدیاں لگا دیتے ہیں !. 🤷‍♂️
2
17
174
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
س مطلب سچائی یہی ہے !. 😎
2
3
32
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
واہ کیا بات ہے !. 🤷‍♂️
Tweet media one
1
6
45
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
بس یہ بات راشد ہی سمجھ سکتا تھا !. 😎
2
1
28
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
🎩
Tweet media one
1
1
13
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں.بُزدل خوشی غمی جوگے ہی رہ جاتے ہیں …. 🔥
7
20
168
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
آپ کے خیال میں ریس کون جیتا ہے ؟. 🤷‍♂️
8
2
24
@restizwell
『KINGMAKER』
11 hours
راہ جاتے گیان وارد ہوا ہے.گاڈ فادر مووی نے “ریاست” “سیاست” اور “صحافت” تینوں کو کمال ننگا کر دیا تھا اگر آپ نے یہ مووی نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں اور اگر دیکھی ہوئی ہے اور پھر بھی بیوقوف بنے ہوۓ ہیں تو یہ آپ کی ذاتی چوائس ہے ہر دور میں یہ مووی موجودہ حالات کے عین مطابق ہے. 🔥
Tweet media one
2
4
24
@restizwell
『KINGMAKER』
12 hours
رابرٹ اب یہاں کیا کرۓ گا ؟. 🙆‍♂️
Tweet media one
20
2
46
@restizwell
『KINGMAKER』
12 hours
یہ فیلنگ بس مائیکل جیکسن لوورز ہی سمجھ سکتے ہیں !. 😍
0
1
8
@restizwell
『KINGMAKER』
12 hours
🙆‍♂️
Tweet media one
1
2
11
@restizwell
『KINGMAKER』
13 hours
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی !. 😎
4
14
98
@restizwell
『KINGMAKER』
13 hours
اتوار والے دن لاہوریوں کی مصروفیت کچھ یوں ہوتی ہے !. 🙆‍♂️
34
89
487
@restizwell
『KINGMAKER』
14 hours
تمھاری باتوں کا ہی شور اچھا لگتا ہے.تمھارۓ ہونے سے ہی لاہور اچھا لگتا ہے …. 😍
4
7
60
@restizwell
『KINGMAKER』
14 hours
اور سُنائیں پھر ویک اینڈ کیسا گُذرا ؟. 🙆‍♂️
6
2
35
@restizwell
『KINGMAKER』
14 hours
hellO !. 🙃
Tweet media one
4
0
7