ranakashi102 Profile Banner
Rana Kashif Profile
Rana Kashif

@ranakashi102

Followers
758
Following
1K
Media
1K
Statuses
2K

Like And Follow For Daily Updates 👍

Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
دوائیں اور سرجری کے آلات لے کر متحدہ عرب امارات UAE سے خصوصی جہاز اسرائیل پہنچ گیا. *واضع رہے کہ یہ دوائیں اور آلات فلسطینی بھائیوں کیلئے نہیں بلکہ ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے یہودیوں کے لئے ہیں.❣️ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود...🖐🏾
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
گجرات کے قصائی مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُسے کینیڈا میں G-7 سمٹ کے بعد امریکی دورے کی دعوت دی اور کھانے پر بلایا مگر مودی نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میرے لئے بھارتی شہری امریکی صدر سے زیادہ اہم ہیں لہذا مجھے بھارت جانا ہے #Iran
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
ایرانی عوام تہران چھوڑ کر نقل مکانی کر رہی ہے
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
اسرائیل نے ایران میں واقع زاگرس آٹو موبائل فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ #Iran #PerthSanta #JHOPE #طهران #Tehran #iranisraelwar
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
ایرانی فوجی ترجمان: ▪ ہمارا اگلا میزائل حملہ پچھلے سے کم از کم 20 گنا بڑی ہوگی، جس میں تقریباً 2000 میزائل شامل ہوں گے۔ -العربیہ
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
اسرائیلی فوج نے ایران کے شہر کرمانشاہ کو نشانہ بنایا ہے
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
دبئی کے ایک فلک بوس عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ تقریباً 4 ہزار افراد کو عمارت سے بحفاظت نکال لیا گیا۔
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
گذشتہ شب ایران میزائل حملے میں تل ابیب میں ہونے والی تباہی کے مناظر صبح زیادہ واضع نظر آ رہے ہیں-
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
غزہ کے عوام ایران کے اسرائیل پر حملے کا جشن منا رہے ہیں۔
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
ایران کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل پر اپنے حملے مزید تیز کرے گا اور جو بھی ملک اس کا دفاع کرنے کی کوشش کرے گا، اُس کے علاقائی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
اسرائیلی فضائی دفاعی نظام صبح سویرے ایران کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کو غیر مؤثر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
8 months
سلمان فاروقی کے عدالت پہنچنے پر عوام کی طرف سے شدید غصے کا اظہار کل فرعون بن کر کھلے عام ایک شہری پر اسکی فیملی کے سامنے تشدد کر رہا تھا اسکی تذلیل کر رہا تھا آج پوری دنیا کے سامنے ذلت اٹھا رہا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی
0
0
1
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
روسی فوجی نے یوکرین پر جوابی وار کے لیے پاکستانی فوجی کا انداز اپنایا، اب دنیا پاکستان کو کاپی کرتی ہے،🇵🇰💪🏻
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
#Israel Mp Ayman Odeh was forcibly removed from the podium in parliament while denouncing Israel War In #Gaza #Israel #GazaGenocide #Bitcoin #AshleyOgle #paobc #LaCasaDeLosFamosoCol #세븐틴
0
1
2
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
🔴 مکہ، سعودی عرب میں سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی کے چھڑکاؤ کا شاندار نظام لگایا گیا ہے تاکہ گرمی میں زائرین کو راحت ملے۔
0
0
1
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
" مودی" نے رحیم یارخان ائیر بیس تباہ کردیا 😂😂 راجھستان ، رحیم یارخان بارڈر کے دوسری طرف عوامی جلسے سے خطاب #modi #rajasthan #RahimYarKhan #rahimyarkhanpakistan
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
🔴 پاک فوج ترجمان: “اگر آپ ہمارا پانی بند کریں گے، تو ہم آپ کی سانس بند کر دیں گے”۔
0
0
0
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
*ایک بگلے نے سانپ جیسی “سپل مچھلی” اس کو نگلتے ہی پرواز شروع کر دی اور دوران پرواز مچھلی نے اس بگلے کا معدہ پھاڑ کر باہر نکلنا شروع کر دیا تھا اس منظر کو ایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے شئیر کیا ہےایک ہی تصویر میں دو جانداروں کی زندگی اور موت کی جنگ دیکھی جا سکتی ہے
0
0
1
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
پبلک سروس میسج۔ جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑہ ٹائیٹ کرلیا کریں۔۔۔شکریہ🙏🏻
0
0
1
@ranakashi102
Rana Kashif
9 months
Look at this little angel girl 💔 If you see this pic, reply with 🇵🇸 pray for her 💔
0
0
1