PTI QUEEN 👑
@rah_i3
Followers
621
Following
4K
Media
175
Statuses
1K
میرے لیے میرا اللّٰہ ہی کافی ہے☝🏾
North-west Frontier, Pakistan
Joined December 2022
اس وقت نظام کو پاکستان کو اور عوام کو عمران خان کی ضرورت ہے عمران خان کو رہا کرو
72
283
1K
When you don't have the balls, but you want to be Imran Khan's alternative ہون ڈٹ بیغیرتاں
850
661
3K
عمران خان کو 10/6 کے سیل میں رکھا گیا ہے، عمران خان کو جو کھانا دیا جارہا تھا اسے کھا کر اُنہیں الٹیاں ہوئی ہیں، 3 اکتوبر کے بعد سے وہ جس حال میں ہیں، وہ ناقابل بیان ہے، ان سے ورزش کی سائیکل لے لی گئی ہے۔ علیمہ خان 💔 @ImranRiazKhan #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
0
1
علیمہ آپا کا رلا دینے والا انکشاف 🚨 سزائے موت کے قیدیوں سے زیادہ برا سلوک عمران خان کیساتھ جیل میں ہو رہا 🥺🚫 #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
0
1
بڑی خبر 🚨 سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں فیصلے پر عمل درامد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر۔🚨🔥🔥 #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
0
1
ایک بار درود شریف پڑھ کر ہارٹ ری ایکٹ کر دیں⤹ ❤️اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
2
0
1
یوتھیو باز آؤ ان شرارتوں سے! اب یہ کس نے کہا کہ عمران خان نے ایسی داڑھی رکھ لی ہے ۔ @ImranRiazKhan
@ImranKhanPTI #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
1
3
یارررررر یہ پی ٹی ائی سوشل میڈیا والے بہت بڑے ڈرامہ باز ہیں۔ یہ صرف دکھاوے کے لئے آپس میں لڑتے ہیں۔ جب ان کو باہر سے کوئی چھیڑ دے۔ تو یہ سب مل کر اس کو تار تار کر دیتے ہیں۔ ایک شاطر پٹواری کا فواد چوہدری کی گفتگو کے بعد دوسرے پٹواری سے مکالمہ 😂 #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
0
0
"آپ نے عمران خان کے پورے خاندان کو جیل میں ڈال دیا لیکن پھر بھی وہ نہیں جھکا، نہ ملک سے بھاگا اور نہ اس کے پلیٹلٹس گرے، ہم بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں " #شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
0
1
1
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی
0
0
1
قاضی فائض عیسیٰ کے دفع ہونے کی خوشی میں پروموشن ہوگی اور باقیوں کو فالو کیا جائے گا۔ کمنٹ میں X مینشن کریں۔۔۔
0
0
0
قاضی فائر عیسیٰ کے جانے کہ خوشی میں آج ایک ہزار لوگوں کو پڑموتن ہو گی۔ جلدی جلدی ہینڈل مینشن کریں۔ ایسا کوئی ٹویٹ ابھی تک آیا یا نہیں 🔥
0
0
1