QC TV Profile
QC TV

@qctvpk

Followers
6
Following
49
Media
1K
Statuses
1K

Welcome to QC TV, the premier channel brought to you by the H&H Production. We are dedicated to delivering the latest news and updates with unmatched speed.

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@qctvpk
QC TV
2 days
ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل عشرت فاطمہ نے 80 کی دہائی میں شہرت کی بلندیوں کو چھوا جو تاحال برقرار ہے
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں رومیسا چند روز قبل فیصل آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح؛ تصاویر وائرل زائرہ وسیم نے عامر خان کے ساتھ دو بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا اور عین عروج میں شوبز کو خیر باد کہا تھا
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
ٹی ایل پی کے گرفتار کارکنان و قائدین کو رہا اور سیل کی گئی مساجد دوبارہ کھولی جائیں، تنظیمات اہل سنت سانحہ مریدکے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، حکومت اگر سنجیدہ ہے تو حقیقی نمائندوں سے مذاکرات کرے، اعلامیہ
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
جنگ بندی میرا کام ہے، پاک افغان کشیدگی بھی آسانی سے ختم کرا دوں گا؛ صدر ٹرمپ میں دنیا کی 7 جنگیں ختم کروا چکا ہوں، امریکی صدر ٹرمپ
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
چار دن کی جنگ میں پاکستان کو عظیم فتح ملی بھارت قیامت تک اس شکست کو بھلا نہیں سکتا،وزیراعظم افواج پاکستان نے تاریخ رقم کی، فیلڈ مارشل نے جنگ کو فرنٹ سے لیڈ کیا، شہباز شریف کا جہانیاں میں خطاب
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
بنگلادیش میں حکومت اور سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ طے؛ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ جاری گزشتہ برس اگست میں حسینہ واجد عوامی احتجاج پر حکومت چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے فوری خاتمے سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی
0
0
0
@qctvpk
QC TV
2 days
پنجاب: پُرتشدد احتجاج میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 5600 سے زائد ہوگئی کریک ڈاؤن کا دائرہ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں تک وسیع
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
سعودی حکام ابراہام معاہدے میں شامل ہونے کو تیار ہیں؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ سعودی عرب کیساتھ غزہ جنگ کے باعث ابراہام معاہدے سے متعلق مذاکرات معطل ہوگئے تھے
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
شادی کینسل؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم ٹام کروز اور آنا نے ایک ساتھ اچھا وقت گزارا لیکن اب ان کے راستے الگ ہوگئے ہیں
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
انسداد دہشتگردی عدالت کا  علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم کیوں نہ ضمانت مچلکہ کی رقم ضبط کرلی جائے؟ عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
شوہر کے لیے سب کچھ کیا لیکن شادی کے 10 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی، زینب قیوم ’’میں تو سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی‘‘؛ اداکارہ
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
آئی پی ایل کی قدر میں مسلسل دوسرے سال بڑی کمی ریکارڈ 2023 میں آئی پی ایل کی قدر لی�� کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
اریج فاطمہ حجاب پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں چند ماہ قبل اریج فاطمہ نے بتایا تھا کہ وہ باقاعدگی سے حجاب کرنا شروع کر چکی ہیں
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
29 سالہ اطالوی ماڈل کو بوائے فرینڈ نے چاقو کے وار سے قتل کردیا جینینی اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ کا فیصلہ کر چکی تھیں، جس نے جھگڑے کو جنم دیا
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک اہم اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جارہا ہے ، ذرائع
0
0
0
@qctvpk
QC TV
3 days
مودی سرکار کے زخم تازہ ہو گئے، ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرنے کا پھر ذکر کر دیا پاک بھارت جنگ ممکنہ طور پر پوری دنیا کیلیے خطرہ بن سکتی تھی، امریکی صدر
0
0
0
@qctvpk
QC TV
4 days
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
0
0
0
@qctvpk
QC TV
4 days
پنجاب حکومت کا ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے انتہائی سختی کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر 400 لاشوں والے اشتعال انگیز اور جھوٹے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا بھی فیصلہ
0
0
0