qasmi33 Profile Banner
احمد ندیم قاسمی Profile
احمد ندیم قاسمی

@qasmi33

Followers
1K
Following
26K
Media
494
Statuses
20K

صحافی ؛ شاعر؛ قلم ہتھیار ہے اپنا صاحب ! جسے جب چاہیں ٹھوک دیں

Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 month
یہ کون بھول گیا لبوں کا عکس یہاں؟. یہ کون چھوڑ گیا شہد کے مرتبان کُھلے.
2
0
4
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 hour
سانوں پھڑ لوؤ صاب جی. پی ٹی آئی کے انقلابیوں نے فرمائشی گرفتاریاں دینا شروع کر دیں.
0
0
1
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 hour
ایک سردار روزانہ کچن میں جاتا چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اپنی شوگر روز چیک کیا کرنی ہے.
0
0
1
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
6 hours
RT @Shahidj111: @PTIOfficialCA @ImranKhanPTI واقعی باپ ہی کافی ہے
Tweet media one
0
1
0
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
8 hours
RT @MASOODAQ216: قُربتِ لمس کو اتنا بھی برا مت کہنا.ہو مُیسر تو میاں تم بھی بہک جاٶ گے.❤️❤️ ♥️.
0
1
0
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
8 hours
لمبا سانس یا تو شدید خواہش ہوتی ہے یا . پھر کوئی بہت پرانی یاد.
0
0
0
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
12 hours
﷽. الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂. صبح الخیر ⛅
Tweet media one
0
0
3
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
20 hours
RT @Shahidj111: ساڈے تے نا رہنا.
0
1
0
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
20 hours
اس کی تصویر میں نےکھینچی تھی. اب وہ تصویر کھینچتی ہے مجھے.
0
0
3
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
21 hours
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں!!!!!. ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے.
0
0
1
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
22 hours
عقل کہتی ہے، بھلا دو جو نہیں مل پایا. دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے.
0
1
4
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
وہاں تک تو ہمارے ساتھ چلئے!!!! .جہاں تک خوفِ رُسوائی نہیں ہے. تُمہیں بھی ہے اگر دعویٰ وفا کا!!!! .تو پھر کوئی بھی ہرجائی نہیں ہے. بہت سستے میں انساں بِک رہے ہیں.ہمارے ہاں تو مہنگائی نہیں ہے!!!!!!!.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
اِک چوٹ کے قصّے پہ ہنسے لوگ تو میں نے. پھر پیش کسی زخم کی تفصیل نہیں کی.
0
1
3
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
مجھ کو تو نوکری نے بچا ہی لیا، مگر. سینے میں ایک پھول سا فنکار مر گیا.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
ماؤں نے اپنے لال کراۓ پ دے دئیے!!!!!!!!. اس سے بھی اس وطن کا کرایہ نہیں گیا.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
سخت مُشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم. اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ آئے ہیں. حِنا کوثر.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
23 hours
ایک بس میری دشمنی کیلئے حیرت ہے. شہر کا شہر سرِ عام نکل آتا ہے!!!!!!!!!!!!!!!.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 day
اکثریت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہےہمیشہ یاد رکھو کہ عقاب اکیلا اُڑتا ہےجبکہ کبوتروں کے جھنڈ ہوتے ہیں اصل بلندی اور عظمت اکیلے سفر کرنے والوں کو نصیب ہوتی ہے.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 day
RT @KhanMobeena: *آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہ….
0
94
0
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
1 day
کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنہ. آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے!!!!.
0
0
2
@qasmi33
احمد ندیم قاسمی
2 days
RT @Sarakhan7827: السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر. زندگی کی ٹھوکر بہت نرالی ہوتی ہے.جب بھی لگتی ہے کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہے.یا….
0
116
0