Qaiser Mehmood Khan Bluch
@qaiserkhan159
Followers
5K
Following
87K
Media
2K
Statuses
70K
🌲اسلام علیکم میری پیاری ایکس فیملی 🌲 صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 🌿🌿 بےشک نماز نیند سے بہتر ہے 💙💙💙
98
27
169
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* زمین اور اہل زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کیلئے رزق چنتے ہیں۔ یا اللہ پاک ہم سب كو صحت وسلامتی، دنیا وآخرت کی خیر اور برکتیں عطا فرما، ہميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا۔ *آمین یا رب العالمین
98
16
150
💫اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌻 🌼صبح بخیر🌄 ٫"وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَنشَأَ لَكُمُ ٱلسَّمْعَ وَٱلۡأَبۡصَـٰرَ وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚ قَلِيلٗا مَّا تَشۡكُرُونَ؛ ~ترجمہ~ ~ وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کیے (مگر) تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے ہو،
87
21
142
💐🍀اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐🍀 🌸🌻صبح بخیر 🌸🌻 اے پروردگار !!!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!! 💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
80
30
143
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now
156
53
301
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں ، راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے ہیں God bless you all.
157
67
348
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَ��َﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ ✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
52
28
74
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته #درود_وسلام ہو #محمدﷺ پر اے رب! تُو بہتر جانتا ہے ہم نے کتنی بار ٹوٹ کر بھی مسکرا دیا… ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما اور دل کو وہ سکون دے جو تیرے سوا کوئی نہیں دے سکتا۔ آمین صبح بخیر 🌸
54
12
76
کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھیں کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھیں رشتے تو ملتے ہیں مقدروں سے بس انہیں خوبصورتی سےنبھانا سیکھیں.....!!! 🩷#صدف
29
22
79
Assalamu alaikum Good morning everyone Happy Monday morning #تحریک_تو_چلے_گی
14
4
17
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر زندگی بیٹیاں آنگن کی رونق ہوتی ہیں۔ ماں باپ اولاد کے لیے گھنے درخت کی مانند ہوتے ہیں۔ جو اپنی بیٹیوں کو زمانے کے سردوگرم سے بچا کر رکھتے ہیں جس کے سائے میں بیٹیاں پروان چڑھتی ہیں اور لاڈ پیار میں رہتی ہیں اور اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ
84
19
89
"چار چیزوں کا تھوڑا ہونا بھی بہت ہوتا ہے, آگ دشمنی بیماری اور فقیری." *مولا علی علیہ السلام* السلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ التماس دعا و درود
78
33
116
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد السلام علیکم صبح بخیر
60
64
740
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ GM...🌄
19
5
32
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
80
40
235
السلام علیکم جی ماشاءاللہ سبحان اللہ صبح بخیر 🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡
92
33
329
🙌
5
5
16
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
37
119
727